English to Urdu Translation

i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    194    195    196    197    198    199    200    201    202    203    Next
4951.Inwrapv. a.
1. تہ کرنا۔ لپیٹنا
2. حیران، پریشان یا متحیر کرنا
4952.Inwreathev. a.
لپیٹنا
4953.Inwroughtp.adj.
کامدار۔ بنا ہوا۔ جڑاؤ۔ مرصع۔ مزین
Adjective
کامدار ۔ دُوسری چیزوں مین کَندہ ۔ آراستہ ۔ آرائشی چیزوں سے مزین ۔
4954.IodateNoun
آیوڈیٹ ۔ آیوڈک ایسڈ کا نمک ۔
4955.IodationNoun
آیوڈین لگانے کا عمل ۔
4956.IodatolNoun
خَشخاش کے بیجوں کا تَیل
4957.IodicAdjective
آیوڈین سے مُتَعلِّق ۔
4958.Iodic acidNoun
آیوڈینی تیزاب ۔ آیوڈِک ایسڈ ۔
4959.IodideNoun
آیوڈائڈ ۔ کِسی عنصر کے ساتھ آیوڈین کا مُرَکب ۔
4960.Iodine, iodinNoun
بنفشین ۔ ایک غیر دھاتی عنصر جع معمُولی درجہ حرارت میں واقِع ہوتا ہے ۔
4961.IodismNoun
آیوڈین کے مُرَکبات کی سمیت ۔
4962.IodizeVerb
آیوڈین لگانا ۔
4963.IodoformNoun
آیوڈو فارم ۔ ایک زردی نُما قلمی مُرکَّب ۔
4964.IodolNoun
ایک بلوری جو آیوڈین پر مُشتَمِل ہوتا ہے اور دافِع عقُونت کے طَور پَر مُستَعمِل ہے ۔
4965.IodopsinNoun
ایک مرئی بنفشی رنگ جو شیکیہ کی مخروطوں میں واقِع ہے ۔
4966.IodosinNoun
ایک پَروٹینی مادَّہ جو وِٹامَن اے کے ساتھ آنکھ کے رَیٹینا میں سَلاخوں میں موجُود بَصری اُودے کا جُزو ہے
4967.IodousAdjective
آیوڈین سے منسُوب ۔ اس کی سہ گَرِفتہ صُورت میں آیوڈین کا حامِل ۔
4968.IoliteNoun
ایک بنفشی نیلگوں معدن ۔
4969.IomothNoun
ریشم کا پروانہ ۔ پروانہ ریشم ۔
4970.IonNoun
آنون ۔ ایون ۔ روان ۔ برق پارہ ۔
Noun
آئن ۔ بَرق پارَہ ۔ ایک بَرق جوہَر یا جواہَر کا گَروہ ۔ ایک چارج شُدَہ ایٹَم
4971.Ion exchangeNoun
روانی مُبادلہ ۔ روانی تبادُل ۔ ایک کیمیائی عمل جِس میں روان کا ٹھوس اور مانع کے مابین مُبادلہ ہوتا ہے ۔
4972.Ion exchangerروانی مُبادلہ کار ۔
4973.Ionianadj.
یونانی۔ یونان کا
4974.IonianAdjective
آیونی ۔ آیونیا سے مُتَعلِّق ۔ یونانی ۔ یُونانی نسل کی ایک شاخ سے مُتَعلِّق ۔
4975.Ionicadj.
یونانی۔ یونان کا
i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    194    195    196    197    198    199    200    201    202    203    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.