English to Urdu Translation

ae found in 122 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next
51.AerobiosisNoun
ہَوا يا آکسيجَن کی فِضا ميں زِندگی ۔
52.AerobromeNoun
ہَوائی اڈّا ۔
53.AerobynamicistNoun
بالائی موضُوع ميں دِلچَسپی رَکھنے والا ۔
54.Aerodromen.
ہوائی اڈا
چھوٹا ہوائی اڈہ ۔ چھوٹا جہازی اڈا ۔
ايئرو ڈروم ۔ ہَوائی اڈّا ۔
55.Aerodromesn.
ہوائی اڈا
چھوٹا ہوائی اڈہ ۔ چھوٹا جہازی اڈا ۔
ايئرو ڈروم ۔ ہَوائی اڈّا ۔
56.AerodynamicAdjective
حَرکِياتِ ہَوائی سے مُتَعلِق ۔
57.AerodynamicsNoun
ہوائی حرکیات ۔ ایسی قُوتوں کا مُطالعہ جو گیسوں پر اثر انداز ہوتی ہیں ۔
Noun
ہَوائی حَرکِيات ۔ حَرکِيات کا ميدان ۔
58.AerodyneNoun
ہَوا سے زَيادَہ بھاری طَيارَہ ۔
59.AeroembolismNoun
ہَوائی سُداوِيَت ۔ شَريانوں ميں نائيٹروجَن گيس کے بُلبُلوں کے سَبَب رُکاوٹ پيدا ہو جانا ۔
60.AeroemphysemaNoun
ايک بيماری جو بُلَندی پَر ہَوا کے دَباو ميں کَمی آنے سے پيدا ہوتی ہے ۔
61.Aerogenousہوا آفریں ۔ گیس پَیدا کَرنے والا ۔ جِسمیے جو کاشت کَرنے پر گیس پَیدا کَرتے ہیں
62.Aerogram لاسکی کا پیام ۔ ایئرو گرام
ہوا لاشُعاعی تَصویر ۔ ہوائی تَصویر ۔ ہوا یا گیس کے دَخُول کے بَعد کا ایکسرے
Noun
ايروگرام ۔ ہَوائی ڈاک يا لا سِلکی پيغام ۔
63.AerographNoun
ایک مشین جو رنگائی کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔ اِس میں سے بہت چھوٹے چھوٹے قطروں کی شکل میں فوارے کی طرح رنگ باہِر نِکلتا ہے ۔
64.AerographyNoun
فِضا نِگاری ۔ ہَوائی يا فِضائی صُورَتِ حال کی وَضاحَت ۔
65.Aerolite آکاس بجر ۔ سنگ آسمانی ۔ سنگ شہابی
Noun
سنگ شہابی ۔ پتھر جو ہوا سے گُزرتا ہوا فِضاۓ بسیط سے زمین پر گِرے ۔
66.AeroliticAdjective
شَہابی ۔ شَہاب سے مُتَعلِق ۔
67.AerologicalAdjective
ہَوا شَناسی يا کُرَہ ہَوائی سے مُتَعلِق ۔
68.AerologyNoun
ہَوائيات ۔ ہَوا شَناسی ۔ عِلمِ کُرَہ ہَوائی ۔
69.AeromechanicNoun
ميکينِک ہَوا بازی ۔ ہَوائی جَہازوں کا ميکينِک ۔
70.AeromechanicsNoun
ہَوا ميکانِيات ۔
71.AeromedicalAdjective
طِبِ ہَوا بازی کی سائنس سے مُتَعلِق ۔
72.AeromedicineNoun
طِبِ ہَوا بازی ۔
73.AerometeorographNoun
طَيّارے ميں اِستَعمال ہونے والا فِضا نِگار ۔
74.Aerometer ہوا ناپ ۔ مقیاس الہوا
Noun
مَقياسُ الہَوا ۔ ہَوا پيما ۔ گيس پيما ۔
75.AerometricAdjective
فِضا نِگاری سے مُتَعلِق ،
ae found in 122 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.