English to Urdu Translation
alt found in 75 words & 3 pages. Previous 1 2 3 | ||
51. | Alternatives | n. بدلہ ۔ پلٹا ۔ عوض ۔معاوضہ ۔ دو میں سے ایک ۔ چاہے جونسا ۔ چاہے یہ چاہے وہ Noun, Adjective متبادل ۔ صورت ۔ کوئی اور صورت ۔ کوئی حل ۔ بات کو ٹھیک کرنا ۔ Noun مُتبادِل ۔ دو چيزوں ميں سے ايک کا اِنتِخاب ۔ بَدَل ۔ صُورَتِ ديگر ۔ دو ميں سے ايک ۔ يہ يا وہ ۔ |
52. | Alternator | Noun مُتبادِل گَر ۔ مُتبادِل رُو پيدا کَرنے والا جَنريٹَر ۔ |
53. | Alters | v. a. 1. بدلنا ۔ تبدیل کرنا ۔ پلٹنا ۔ تغیر کرنا 2. ترمیم کرنا ۔ مرمت کرنا ۔ کچھ بدلنا 3. صحیح کرنا ۔ درست کرنا ۔ ٹھیک کرنا ۔ اصلاح دینا ۔ بنانا Verb بدلنا ۔ تبدیل ہونا ۔ تبدیل کرنا ۔ مختلف کرنا ۔ مختلف ہونا ۔ Verb دوبارَہ بَنانا يا بَدَلنا ۔ کوئی تَبديلی کَرنا ۔ تَرميم کَرنا ۔ اِصلاح کَرنا ۔ پَلَٹنا ۔ بَدَل لينا ۔ |
54. | Althea | n. خطمی ۔ خبازی ۔ خیری Noun خَطمی ۔ جِنسِ خَطمی کا کوئی پودا ۔ گُلِ خيرا ۔ |
55. | Althorn | بَڑا نَقارَہ ۔ نوبَت ۔ دھُونس ۔ اُونچی آواز دينے والا ۔ |
56. | Although | conj. اگرچہ ۔ ہر چند کہ ۔ باوجودیکہ ۔ برعکس اس کے ۔ گو کہ ۔ گرچہ ۔ تداپی Conjunction اگرچہ ۔ ہرچند ۔ باوجودیکہ ۔ گو ۔ حالانکہ ۔ Contractiion اگَرچہ ، اِس سارے کو تَسليم کَرتے ہُوئے ۔ فَرض کِيا کہ ۔ ہَر چَند ۔ چاہے ۔ گو کہ ۔ |
57. | Altimeter | اِرتَقاع پيما ۔ اِرتَقاع کا اندازَہ لَگانے والا آلَہ ۔ بُلَندی ناپ ۔ |
58. | Altimetry | Noun اِرتَقاع پيمائی ۔ اِرتَقاع شَناسی کی سائنس ۔ بُلَندی ناپنے کا عِلم ۔ |
59. | Altiplano | Noun سَطَح مُرتَفَع ۔ بُلَند مُرتَفَع ميدان ۔ |
60. | Altitude | n. 1. اکس چوٹی ۔ اونچائی ۔ عروج ۔ ارتفاع 2. اونچائی ۔ بلندی اِرتَقاع ۔ اُنچائی ۔ فَراز ۔ بلَندی ۔ بُلَندی کا دَرجَہ ۔ بُلَند مُقام يا مَنصَب ۔ عظمَت ۔ |
61. | Altitude of a star | Noun وہ زاویہ جِس سے آسمان پر کِسی سِتارے کی بُلندی ظاہِر ہوتی ہو ۔ |
62. | Altitudes | n. 1. اکس چوٹی ۔ اونچائی ۔ عروج ۔ ارتفاع 2. اونچائی ۔ بلندی اِرتَقاع ۔ اُنچائی ۔ فَراز ۔ بلَندی ۔ بُلَندی کا دَرجَہ ۔ بُلَند مُقام يا مَنصَب ۔ عظمَت ۔ |
63. | Alto | n. اونچا سُر ۔ نکھاد ۔ ٹیپ ۔ دون Noun (موسيقی) دون ۔ دھيما ۔ زَنانَہ سُر ۔ پاتان ۔ عام مَردانَہ آواز سے اُونچی پاٹ دار آواز ۔ اُونچا سُر ۔ نِکھاد ۔ |
64. | Alto stratus | بُلَند طَبَق ابر ۔ بُلَند غَمام ۔ مُقابلَۃً اُونچا ۔ |
65. | Alto-cumulus cloud | Noun, Adjective بُلند دِل بادل ۔ گھٹائیں جو دس ہزار سے بیس ہزار فُٹ تک کی بُلندی پر ہوں ۔ |
66. | Alto-relievo | Noun نُمايا ں مَنبت کاری ۔ نُماياں اور بُلَند اُبھار ۔ نُماياں مَنبَت کاری سے بَنا ہُوا مُجَسمَہ ۔ |
67. | Altocumulus | بُلَند مُجتَمَع بادِل ۔ بُلَندی ميں بادِلوں کا اِجتِماع ۔ بُلَند تودَہ ابر ۔ |
68. | Altogether | adv. سمپورن ۔ سراپا ۔ بالکل ۔ محض ۔ سراسر ۔ نرا ۔ نپٹ ۔ پورا ۔ مطلق ۔ سر سے پاؤں تک ۔ سرتاپا Adverb فی الجملہ ۔ بحثیت مجموعی ۔ سب ملا کر ۔ کل ۔ کَلی طَور پَر ۔ بِلکُل ۔ مُکَمَل طَور پَر ۔ جُملَہ ۔ تَمام کا تَمام ۔ بَحيثِيَتِ مَجمُوعی ۔ تَمام تَر ۔ نِرا ۔ سَر تا پا ۔ |
69. | Altogethers | adv. سمپورن ۔ سراپا ۔ بالکل ۔ محض ۔ سراسر ۔ نرا ۔ نپٹ ۔ پورا ۔ مطلق ۔ سر سے پاؤں تک ۔ سرتاپا Adverb فی الجملہ ۔ بحثیت مجموعی ۔ سب ملا کر ۔ کل ۔ کَلی طَور پَر ۔ بِلکُل ۔ مُکَمَل طَور پَر ۔ جُملَہ ۔ تَمام کا تَمام ۔ بَحيثِيَتِ مَجمُوعی ۔ تَمام تَر ۔ نِرا ۔ سَر تا پا ۔ |
70. | Altorilievo | n. ابھری ہوئی تصویر یا مورت |
71. | Altos | n. اونچا سُر ۔ نکھاد ۔ ٹیپ ۔ دون Noun (موسيقی) دون ۔ دھيما ۔ زَنانَہ سُر ۔ پاتان ۔ عام مَردانَہ آواز سے اُونچی پاٹ دار آواز ۔ اُونچا سُر ۔ نِکھاد ۔ |
72. | Altricial | Adjective تَغذِيَہ طَلَب ۔ مَدَد اور تَوَجُہ کا مُحتاج ۔ بے بَس ۔ |
73. | Altruism | ايثارِيَت ۔ جَذبَہ ايثار ۔ بے نَفسی ۔ |
74. | Altruist | ايثار پَسَند ۔ بے غَرَض ۔ اِس مَسلَک کا آدمی ۔ بے نَفس ۔ |
75. | Altrustic | Adjective بے غَرضانَہ ۔ اِنسان دوستی سے مُتعلِق ۔ دُوسروں کا خَيال رَکھنے والا ۔ ايثار پيشَہ ۔ |
alt found in 75 words & 3 pages. Previous 1 2 3 |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.