English to Urdu Translation
| art found in 126 words & 6 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 Next  | ||
| 51. | Arthropoda | Noun مُفصل پایاں ۔ حشرات ۔ مکڑی ۔ کیکڑے اور بِچھو کی طرح کے جانور ۔  | 
| 52. | Arthroscope | Greek آرتھَرو سکوپ ۔ جوڑ کے کہفہ کے اندرُونی جانِب دیکھنے کے لیے اِستَعمال ہونے والا ایک آلہ  | 
| 53. | Arthroscopy | Greek آرتھَرو سَکوپی ۔ جوڑ کے اندرُونی مَنظَر کا عمَل ۔  | 
| 54. | Arthrosis | Greek جوڑ بَندی ۔ ایک جوڑ ۔ بَعض اوقات جوڑ کے اِنحطاط کو بیان کَرنے کے لیے یہ اِصطلاح اِستَعمال کی جاتی ہے ۔ دو یا زائد ہَڈّیوں کے جوڑ کا مَقامِ اِتصال Noun جوڑ بَندی ۔ دو سادَہ يا کُرکُری ہَڈيوں کا جوڑ ۔  | 
| 55. | Arthrospore | Noun (جَرثُومِيات ) ۔ اِنقفصالی بَذرَہ ۔ وہ عليحدَہ کِيا ہُوا نَمونی خُليَہ جو حالَت سُکُون ميں ہو ۔  | 
| 56. | Arthrosporous | Adjective اِنفصالی بَذرے سے مُتَعلِق ۔  | 
| 57. | Arthurian | Adjective آرتھری ۔ قَديم بَرطانِيَہ کے داستانی بادشاہ آرتھَر کا يا اُس سے مُتَعلِق جو اپنے سَرداروں سَميت رومانوی ادَب کے بَڑے حِصے کا مو ضو ع رہا ہے ۔  | 
| 58. | Artiad | Noun (کيمِيا ۔ مَتروک) جُفت ايٹمی نَمبَر والا عنصَر (پيری ساد کے بَرعکس)  | 
| 59. | Artichoke | n. ہاتی چک ۔ ایک قسم کی گھاس Noun آرٹی چک ۔ کنگَر ۔ فَرشوف ۔ ايک مَخلُوط پودا جو اُونٹ کَٹارے سے مِلتا جُلتا ہے ۔  | 
| 60. | Artichokes | n. ہاتی چک ۔ ایک قسم کی گھاس Noun آرٹی چک ۔ کنگَر ۔ فَرشوف ۔ ايک مَخلُوط پودا جو اُونٹ کَٹارے سے مِلتا جُلتا ہے ۔  | 
| 61. | Article | n. 1. دفعہ ۔ ضمن 2. ہوڑ ۔ پرتگیا ۔ شرط ۔ اقرار ۔ عہد 3. جنس ۔ چیز بست ۔ شے 4. مضمون 5. حرف تنکیر v. a. شرطوں کا پابند کرنا ۔ عہدنامے کی شرطوں سے باندھنا جج صاحبان اسے بطور اشارہ کسی ملزم کی بریت کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ Noun شے ۔ مُکالمَہ ۔ کوئی جُز و جُملَہ ۔ ميگزين يا کِسی جَريدے ميں کوئی نَشَر پارَہ ۔  | 
| 62. | Article of association | قواعد و ضوابط کمپنی ۔ | 
| 63. | Articled | n. 1. دفعہ ۔ ضمن 2. ہوڑ ۔ پرتگیا ۔ شرط ۔ اقرار ۔ عہد 3. جنس ۔ چیز بست ۔ شے 4. مضمون 5. حرف تنکیر v. a. شرطوں کا پابند کرنا ۔ عہدنامے کی شرطوں سے باندھنا جج صاحبان اسے بطور اشارہ کسی ملزم کی بریت کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ Noun شے ۔ مُکالمَہ ۔ کوئی جُز و جُملَہ ۔ ميگزين يا کِسی جَريدے ميں کوئی نَشَر پارَہ ۔  | 
| 64. | Articles | pl.n. رقومات ۔ امورات ۔ دفعیں ۔ مراتب n. 1. دفعہ ۔ ضمن 2. ہوڑ ۔ پرتگیا ۔ شرط ۔ اقرار ۔ عہد 3. جنس ۔ چیز بست ۔ شے 4. مضمون 5. حرف تنکیر v. a. شرطوں کا پابند کرنا ۔ عہدنامے کی شرطوں سے باندھنا جج صاحبان اسے بطور اشارہ کسی ملزم کی بریت کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ Noun شے ۔ مُکالمَہ ۔ کوئی جُز و جُملَہ ۔ ميگزين يا کِسی جَريدے ميں کوئی نَشَر پارَہ ۔  | 
| 65. | Articles of war | ضوابط جنگ ۔ آئین جنگ ۔ جنگ میں خیال رکھنے والی باتیں ۔ | 
| 66. | Articles of navy | ضوابط بحریہ ۔ | 
| 67. | Articles of partnership | شرائط شراکت ۔ کسی چیز کا دعویٰ کرنا ۔ | 
| 68. | Articles of peace | شرائط امن ۔ سکون سے رہنے کی شرط یا دعویٰ ۔ | 
| 69. | Articling | n. 1. دفعہ ۔ ضمن 2. ہوڑ ۔ پرتگیا ۔ شرط ۔ اقرار ۔ عہد 3. جنس ۔ چیز بست ۔ شے 4. مضمون 5. حرف تنکیر v. a. شرطوں کا پابند کرنا ۔ عہدنامے کی شرطوں سے باندھنا جج صاحبان اسے بطور اشارہ کسی ملزم کی بریت کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ Noun شے ۔ مُکالمَہ ۔ کوئی جُز و جُملَہ ۔ ميگزين يا کِسی جَريدے ميں کوئی نَشَر پارَہ ۔  | 
| 70. | Articular | adj. جوڑ دار ۔ گھٹیلا ۔ گرہ دار Latin مُفَصّلی ۔ جوڑ سے مُتعَلِق  | 
| 71. | Articulata | pl.n. | 
| 72. | Articulate | adj. v. a. صاف تلفظ کرنا ۔ اچارنا ۔ اچارن کرنا Adjective حَلقَہ دار ۔ جوڑوں سے بَنا ہُوا ۔ صاف طَور سے اِظہار کَردَہ ۔ adj. جوڑ دار ۔ گھٹیلا ۔ گرہ دار Latin مُفَصّلی ۔ جوڑ سے مُتعَلِق  | 
| 73. | Articulated | adj. v. a. صاف تلفظ کرنا ۔ اچارنا ۔ اچارن کرنا Adjective حَلقَہ دار ۔ جوڑوں سے بَنا ہُوا ۔ صاف طَور سے اِظہار کَردَہ ۔  | 
| 74. | Articulately | Adverb تَرتيلا ۔ بَرجِستَگی کے ساتھ ۔ واضع انداز سے ۔  | 
| 75. | Articulateness | Noun بَرجِستَہ گوئی ۔ قُوّتِ اِظہار ۔  | 
| art found in 126 words & 6 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 Next  | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.