English to Urdu Translation
| as is found in 91 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next | ||
| 51. | Ase | Noun خامرہ ۔ ایک ایسی پروٹین کو کہتے ہیں جو خود تبدیل ہوۓ بغیر دُوسرے مادّوں میں کیمیائی تبدیلی پیدا کر دے ۔ |
| 52. | Ash | n. راکھ ۔ خاک Noun راکھ ۔ خَاکستَر ۔ پُورے طَور سے جَلی ہُوی چيز کی باقيات ۔ چِتا کی راکھ ۔ |
| 53. | Ashes | pl.n. 1. راکھ ۔ بھبوت ۔ بھسم ۔ چھار 2. پھول ۔ استھی ايشز ۔ راکھ n. راکھ ۔ خاک Noun راکھ ۔ خَاکستَر ۔ پُورے طَور سے جَلی ہُوی چيز کی باقيات ۔ چِتا کی راکھ ۔ |
| 54. | Ashy | Adjective خاکستَری ۔ رَماّدِی ۔ خاک آلود ۔ راکھ ميں اٹا ہوا ۔ adj. خاکی ۔ فاختئی |
| 55. | Ask | v. a.a. 1. پوچھنا ۔ پرسش کرنا ۔ باز پرس کرنا ۔ استفسار کرنا ۔ سوال کرنا 2. دریافت کرنا ۔ پوچھنا 3. چاہنا ۔ مانگنا ۔ درخواست کرنا ۔ارداس کرنا ۔ عرض کرنا ۔ استدعا کرنا ۔ التماس کرنا 4. طلب کرنا ۔ دعویٰ کرنا آسک ۔ پوچھنا ۔ پوچھو ۔ Verb پوچھنا ۔ درخواست کرنا ۔ عرض کرنا ۔ Verb, Interjection پُوچھنا ۔ کہنا ۔ گُزارِش کَرنا ۔ |
| 56. | Askew | adj. ترچھا ۔ ٹیڑھا Adjective, Adverb تِرچھی يا ٹيڑھی وَضَع ميں ۔ |
| 57. | Asks | v. a.a. 1. پوچھنا ۔ پرسش کرنا ۔ باز پرس کرنا ۔ استفسار کرنا ۔ سوال کرنا 2. دریافت کرنا ۔ پوچھنا 3. چاہنا ۔ مانگنا ۔ درخواست کرنا ۔ارداس کرنا ۔ عرض کرنا ۔ استدعا کرنا ۔ التماس کرنا 4. طلب کرنا ۔ دعویٰ کرنا آسک ۔ پوچھنا ۔ پوچھو ۔ Verb پوچھنا ۔ درخواست کرنا ۔ عرض کرنا ۔ Verb, Interjection پُوچھنا ۔ کہنا ۔ گُزارِش کَرنا ۔ |
| 58. | Ass | n. 1. گدھا ۔ خر 2. گدھا ۔ مورکھ ۔ بیوقوف ۔ احمق ۔ جاہل Noun گَدھا ۔چوپائے کی ايک قِسَم ۔ خُر ۔ يہ گھوڑے کے خاندان سے ہے ۔ لادُو جانور ہے ۔ بَدھُو يا احمَق ۔ |
| 59. | Assay | n. 1. کوشش ۔ قصد 2. کس ۔ پرکھ ۔ پریکشا ۔ امتحان v. a. 1. سعی کرنا ۔ قصد کرنا ۔ کوشش کرنا 2. کسنا ۔ پرکھنا ۔ تاؤ دینا ۔ آزمانا ۔ امتحان کرنا Noun جانچ ۔ پَرَکھ ۔ کَسوٹی |
| 60. | Assays | n. 1. کوشش ۔ قصد 2. کس ۔ پرکھ ۔ پریکشا ۔ امتحان v. a. 1. سعی کرنا ۔ قصد کرنا ۔ کوشش کرنا 2. کسنا ۔ پرکھنا ۔ تاؤ دینا ۔ آزمانا ۔ امتحان کرنا Noun جانچ ۔ پَرَکھ ۔ کَسوٹی |
| 61. | Asses | n. 1. گدھا ۔ خر 2. گدھا ۔ مورکھ ۔ بیوقوف ۔ احمق ۔ جاہل Noun گَدھا ۔چوپائے کی ايک قِسَم ۔ خُر ۔ يہ گھوڑے کے خاندان سے ہے ۔ لادُو جانور ہے ۔ بَدھُو يا احمَق ۔ |
| 62. | Assess | v. a. 1. ٹیکس یا محصول لگانا ۔ کر لگانا 2. مول یا نرخ ٹھیرانا 3. آنکنا ۔ کوتنا ۔ جانچنا ۔ اندازہ کرنا ۔ اٹکلنا ۔ تخمینہ کرنا Verb تشخیص کرنا ۔ لگانا ۔ مقرر کرنا ۔ Verb, Interjection تَعيُن کَرنا ۔ اندازَہ لَگانا۔ تَشخيص کَرنا ۔ ۔کِسی پَر مَخصُوص رَقَم لاگو کَرنا جيسے ٹيکس لَگانا |
| 63. | Assessee | Noun مشخص الیہ ۔ |
| 64. | Assesses | v. a. 1. ٹیکس یا محصول لگانا ۔ کر لگانا 2. مول یا نرخ ٹھیرانا 3. آنکنا ۔ کوتنا ۔ جانچنا ۔ اندازہ کرنا ۔ اٹکلنا ۔ تخمینہ کرنا Verb تشخیص کرنا ۔ لگانا ۔ مقرر کرنا ۔ Verb, Interjection تَعيُن کَرنا ۔ اندازَہ لَگانا۔ تَشخيص کَرنا ۔ ۔کِسی پَر مَخصُوص رَقَم لاگو کَرنا جيسے ٹيکس لَگانا |
| 65. | Assize | n. محکمہٴ عدالت ۔ دورہ سپرد Noun برطانوی عدالت کا اجلاس ۔ Noun (عمُوماً بَحالَت جَمَع) اِنگلَستان ميں کاونٹی عدالَت کے ميقاتی اجلاس جِن کے ذَرِيعے جِيوری کے پاس موجُود بَعض اور مُقَدمات کو نِبٹايا جاتا ہے ۔ سَرکاری نَرَخ ۔ کوئی عدالتی فَرمان يا ڈِگری ۔جانچ يا تَخمينَہ ۔ پہلے اِس سے وہ آرڈيننس مُراد تھا جو ناپ تول اور اشيا کی قيمتوں کو مُقَرَر کَرتا تھا ۔(اِسی لِيے سَائز کا لَفظ اِس کا حِصَہ ہے ۔ |
| 66. | Assizes | n. محکمہٴ عدالت ۔ دورہ سپرد Noun برطانوی عدالت کا اجلاس ۔ Noun (عمُوماً بَحالَت جَمَع) اِنگلَستان ميں کاونٹی عدالَت کے ميقاتی اجلاس جِن کے ذَرِيعے جِيوری کے پاس موجُود بَعض اور مُقَدمات کو نِبٹايا جاتا ہے ۔ سَرکاری نَرَخ ۔ کوئی عدالتی فَرمان يا ڈِگری ۔جانچ يا تَخمينَہ ۔ پہلے اِس سے وہ آرڈيننس مُراد تھا جو ناپ تول اور اشيا کی قيمتوں کو مُقَرَر کَرتا تھا ۔(اِسی لِيے سَائز کا لَفظ اِس کا حِصَہ ہے ۔ |
| 67. | Assuage | v. a. کم کرنا ۔ دھیما کرنا ۔ ہلکا کرنا ۔ نرم کرنا ۔ ٹھنڈا کرنا ۔ مندا کرنا ۔ سنتوش دینا ۔ تسکین دینا ۔ تشفی یا تسلی دینا Verb, Interjection دِلاسا دينا ۔ ٹھَنڈا کرنا ۔ شِدَّت کَم کَرنا ۔تَسکِين دينا ۔ |
| 68. | Assuages | v. a. کم کرنا ۔ دھیما کرنا ۔ ہلکا کرنا ۔ نرم کرنا ۔ ٹھنڈا کرنا ۔ مندا کرنا ۔ سنتوش دینا ۔ تسکین دینا ۔ تشفی یا تسلی دینا Verb, Interjection دِلاسا دينا ۔ ٹھَنڈا کرنا ۔ شِدَّت کَم کَرنا ۔تَسکِين دينا ۔ |
| 69. | Au jus | Adjective (گوشت کی ) يَخنی کے ساتھ پيش کِيا گَيا ۔ |
| 70. | Auk | Noun آک ۔ شَمالی نِصَف کُرّہ کے زِيادَہ سَرد علاقوں ميں پائے جانے والے تيراک پَرِندوں کا نام ۔ |
| 71. | Aux | Noun اِضافہ ۔ نمو پیما ۔ ایک آلہ جو کِسی پودے کے کِسی حِصّہ میں لمبائی کی رفتار ناپنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 72. | Auxesis | Noun (حَياتِيات) ايزادِيَہ ۔ جو خُليے کے حَجَم ميں اِضافے کا باعث ہو ۔ |
| 73. | Awake | v.n. جاگنا ۔ جاگ اُٹھنا ۔ بیدار ہونا adj. ہوشیار ۔ جاگتا ۔ بیدار ۔ چوکنا ۔ سُچیت v. a. 1. جگانا ۔ اٹھانا ۔ بیدار کرنا 2. خبردار کرنا ۔ ہوشیار کرنا ۔ کان کھولنا ۔ آگاہ کرنا ۔ متنبہ کرنا اويک ۔ جاگنا ۔ Adjective بيدار ۔ چوکَنّا ۔ چوکَس ۔ |
| 74. | Awakes | v.n. جاگنا ۔ جاگ اُٹھنا ۔ بیدار ہونا adj. ہوشیار ۔ جاگتا ۔ بیدار ۔ چوکنا ۔ سُچیت v. a. 1. جگانا ۔ اٹھانا ۔ بیدار کرنا 2. خبردار کرنا ۔ ہوشیار کرنا ۔ کان کھولنا ۔ آگاہ کرنا ۔ متنبہ کرنا اويک ۔ جاگنا ۔ Adjective بيدار ۔ چوکَنّا ۔ چوکَس ۔ |
| 75. | Awash | Adjective, Adverb آب بُرد ۔ موج بُرد ۔ سيلاب بُردہ ۔ |
| as is found in 91 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.