English to Urdu Translation
ash found in 21 words. | ||
1. | Ash | n. راکھ ۔ خاک Noun راکھ ۔ خَاکستَر ۔ پُورے طَور سے جَلی ہُوی چيز کی باقيات ۔ چِتا کی راکھ ۔ |
2. | Ash wednesday | (مسیحیّت ) چَہار شَنبَہ خاک ۔ ايسٹَر سے پہلے چاليس دِن کا زَمانَہ جِسے لينٹ کہتے ہيں ۔ لينٹ (روزوں) کا پہلا دِن ۔ |
3. | Ash-shaheed | Noun, Adjective اَلشَّھِيد ۔ ہر جگہ حاضر و ناظر ۔ ہر طرف موجود ۔ ظاہر ۔ بڑی حکمت والا ۔ |
4. | Ashamed | part.adj. شرمندہ ۔ لحت ۔ لجالو ۔ شرمناک ۔ پشیمان ۔ نادم ۔ خفیف ۔ منفعل ۔ خجل Adjective شرمندہ ۔ نادم ۔ ایسا شخص جو اپنی غلطی پر شرمندہ ہو ۔ Adjective شَرَمسار ۔ نادِم ۔ اِحساسِ شَرَم يا جُرَم لِيے ہُوئے ۔ خَجَل ۔ |
5. | Ashamedly | Adverb شَرمِندَگی کے ساتھ ۔ شَرَمساری کے عالَم ميں ۔ |
6. | Ashcan | Noun رَاکھ دان ۔ کُوڑے دان ۔ دَھَات کا پِيپا جِس ميں کُوڑا کِرکَٹ ڈالتے ہيں |
7. | Ashcolour | n. خاکی رنگ |
8. | Ashcoloured | adj. خاکی ۔ فاختئی |
9. | Ashen | Adjective ديوداری ۔ ديودار کا ؛ اُس سے مُشابَہ يا اُس کی لَکڑی سے بَنا ہوا ۔ |
10. | Ashes | pl.n. 1. راکھ ۔ بھبوت ۔ بھسم ۔ چھار 2. پھول ۔ استھی ايشز ۔ راکھ n. راکھ ۔ خاک Noun راکھ ۔ خَاکستَر ۔ پُورے طَور سے جَلی ہُوی چيز کی باقيات ۔ چِتا کی راکھ ۔ |
11. | Ashetosis | Noun ایسبَسٹاس کی باریک گَرد سے کاریگَر کے پھَیپھڑوں میں ہونے والی بیماری |
12. | Ashhole | n. راکھ نکالنے کی موری |
13. | Ashier | Noun مُربَع پَتھَر ۔ تَراشا ہُوا پَتھَر ۔ عِمارتوں کا ايسے پَتھروں سے بَنا يا ہُوا ماتھا ۔ |
14. | Ashkenazi | Noun اشکِنازی ۔ ہَسپانو ی؛ پُرتَگالی يَہُودِی اور مَشرَقی يورَپ کے يَہودِيوں کے درمیا ن طرز عِبادَت ميں اختَلاف لیکن ھم عقیدہ۔ |
15. | Ashlars | Noun, Adjective عُمدگی سے تراشے ہوۓ اور عمارت میں اچھی طرح جُڑے ہوۓ عمارتی پتھر ۔ |
16. | Ashlering | Noun چھت اور فرش کے مِلنے کے مقام پر بننے والے زاویے کو چھپانے کے لیے اِستعمال کیے جانے والے کھڑے تختے ۔ |
17. | Ashnaas | Noun, Name, Historical اشناس، خلیفہ معتصم کا زر خرید غلام تھا لیکن شجاعت کی وجہ سے سپہ سالار بن گیا، خلیفہ اسے اپنے تخت پر ساتھ بٹھاتا تھا، خلیفہ واثق نے اور عزت افزائی کی، ۲۳۰ ھ میں فوت ہوا۔ |
18. | Ashore | adv. ساحل پر ۔ کنارے پر Adverb ساحِل يا کِنارے پَر ۔ ساحِل کی جانِب ۔ لَب دَريا ۔ |
19. | Ashraf ali thanwi | Noun, Name, Islamic Law, Historical حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ ، ۵۔ ربیع الثانی ۱۲۸۰ ھ قصبہ تھان بھون، ضلع مُظفر نگر ، یو پی میں پیدا ہُوئے۔ والد ماجد ایک مُقتدر رئیس تھے۔ قرآنِ پاک حفظ کرنے کے بعد ۱۲۹۵ میں دار العلُوم میں داخل ہُوئے۔ فارغ التحصیل ہو کر کئی حج کئے۔ ساری زندگی تصنیف و تالیف ، افتاہ و تبلیغ اور مواعظ و ملفوظات میں گُزاری۔ ۱۹۔ اور ۲۰۔ جُولائی کی درمیانی شب { ۱۹٤۳ ء } کو وِصال فرمایا۔ |
20. | Ashraf biabani | Name, Literary, New Latin, Poetical, Historical بیجا پور دکن کے مشہور شاعر، شاہ اشرف کے آبائو اجداد کا تعلق سندھ سے تھا۔ آپ جنگلوں ، بیابانوں میں رہنے کی وجہ سے بیابانی مشہور ہوئے۔ ان کی تصانیف میں مثنوی ”نوسر ہار“ نمایان حیثیت کی حامل ہے۔ جس میں واقعات کربلا کا ذکر ہے۔ ساتھ ہی امام حسین کی شہادت کے واقعات کو بڑے موثر اوردرناک انداز میں بیان کیا ہے۔اس مثنوی کے علاوہ ”لازم المبتدی“، ”واحد باری“ دو منظوم فقہی مسائل کے رسالے ہیں۔ |
21. | Ashy | Adjective خاکستَری ۔ رَماّدِی ۔ خاک آلود ۔ راکھ ميں اٹا ہوا ۔ adj. خاکی ۔ فاختئی |
ash found in 21 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.