English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
51.CoactiveAdjective
متحدہ طور پر سرگرم عمل۔
52.Coadjutorn.
سہایک ۔ مددگار ۔ معاون ۔ شریک ۔ ممد ۔ یاور
Noun
مدد گار۔ مُعاون۔ معین۔
53.Coadjutorsn.
سہایک ۔ مددگار ۔ معاون ۔ شریک ۔ ممد ۔ یاور
Noun
مدد گار۔ مُعاون۔ معین۔
54.CoadunateAdjective
پیوستہ۔ جُڑے ہوۓ۔ توام۔
55.CoadunationNoun
جُڑائی۔ پیوستگی۔ توامیت۔
56.Coagencyn.
ساجھا ۔ شرکت ۔ شراکت
57.Coagentn.
ساجھی ۔ شریک ۔ سِیری
58.CoagolumLatin
کوئی جَما ہُوا مادّہ
59.CoagulabilityNoun
انجماد پذیری۔ جمنے کی خاصیت۔
60.CoagulableAdjective
انجماد پذیر۔
61.CoagulantNoun
مروّب۔ بستکار۔ جماون۔
62.CoagulaseNoun
پست خامرہ۔ مروب خامرہ۔
Noun
ایک خَامرَہ جو پَتلے خُون کو جَمنے میں مَدَد دَیتا ہے
63.Coagulatev.n.
جمنا ۔ چکّا ہونا ۔ بندھنا ۔ بستہ ہونا ۔ منجمد ہونا
Verb
رقیق سے گاڑھے لیس دار مادے میں تبدیل ہونا۔ جمانا۔ جمنا۔
Adjective
جمنا ۔ دُودھ یا خُون وغیرہ کا جم کر ٹھوس شکل اِختیار کرنا ۔
64.Coagulatedv.n.
جمنا ۔ چکّا ہونا ۔ بندھنا ۔ بستہ ہونا ۔ منجمد ہونا
Verb
رقیق سے گاڑھے لیس دار مادے میں تبدیل ہونا۔ جمانا۔ جمنا۔
Adjective
جمنا ۔ دُودھ یا خُون وغیرہ کا جم کر ٹھوس شکل اِختیار کرنا ۔
65.Coagulatesv.n.
جمنا ۔ چکّا ہونا ۔ بندھنا ۔ بستہ ہونا ۔ منجمد ہونا
Verb
رقیق سے گاڑھے لیس دار مادے میں تبدیل ہونا۔ جمانا۔ جمنا۔
Adjective
جمنا ۔ دُودھ یا خُون وغیرہ کا جم کر ٹھوس شکل اِختیار کرنا ۔
66.Coagulatingv.n.
جمنا ۔ چکّا ہونا ۔ بندھنا ۔ بستہ ہونا ۔ منجمد ہونا
Verb
رقیق سے گاڑھے لیس دار مادے میں تبدیل ہونا۔ جمانا۔ جمنا۔
Adjective
جمنا ۔ دُودھ یا خُون وغیرہ کا جم کر ٹھوس شکل اِختیار کرنا ۔
67.Coagulationn.
جماؤ ۔ جماوٹ ۔ انجماد ۔ بستگی
Noun
انجماد۔ جماوٴ۔ بستگی۔
68.Coagulationsn.
جماؤ ۔ جماوٹ ۔ انجماد ۔ بستگی
Noun
انجماد۔ جماوٴ۔ بستگی۔
69.Coagulumn.
چکّا ۔ تھکّا ۔ چکّان ۔ آنٹھی ۔ گانٹھ
Noun
گاڑھا مادہ۔ جیسے دہی۔ تکہ۔
70.CoakNoun
لکڑی کے ٹکڑے کے سرے سے آگے کو نکلا ہوا حصہ۔
71.Coaln.
کوئلا ۔ کانی کوئلا ۔ پتھر کا کوئلا
v. a.
1. کوئلا کرنا یا بنانا
2. کوئلا دینا، جھوکنا یا ڈالنا
v.n.
کوئلا لینا
Noun
کوئلہ۔ پتھر کا کوئلہ۔ معدنی کوئلہ۔
72.Coal fieldNoun
کوئلے کے ذخیرے کا علاقہ۔ میدان زغال۔ کوئلے کی کان۔
73.Coal fishNoun
کالی مچھلی۔ ماہی اسود۔ مُشکی مچھلی۔
74.Coal gasNoun
کوئلہ گیس۔ کوئلے کی گیس۔ کوئلہ جلنے سے بننے والی گیس۔
75.Coal measuresNoun
زمین میں کوئلے کی پرتیں۔ زغالی چٹان۔ کوئلے کی بنی ہوئی چٹان۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.