English to Urdu Translation
coal found in 33 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Coal | n. کوئلا ۔ کانی کوئلا ۔ پتھر کا کوئلا v. a. 1. کوئلا کرنا یا بنانا 2. کوئلا دینا، جھوکنا یا ڈالنا v.n. کوئلا لینا Noun کوئلہ۔ پتھر کا کوئلہ۔ معدنی کوئلہ۔ |
2. | Coal field | Noun کوئلے کے ذخیرے کا علاقہ۔ میدان زغال۔ کوئلے کی کان۔ |
3. | Coal fish | Noun کالی مچھلی۔ ماہی اسود۔ مُشکی مچھلی۔ |
4. | Coal gas | Noun کوئلہ گیس۔ کوئلے کی گیس۔ کوئلہ جلنے سے بننے والی گیس۔ |
5. | Coal measures | Noun زمین میں کوئلے کی پرتیں۔ زغالی چٹان۔ کوئلے کی بنی ہوئی چٹان۔ |
6. | Coal mine | Noun معدن کوئلہ۔ کانِ کوئلہ۔ معدن زغال۔ |
7. | Coal miner | Noun کان کن۔ کوئلہ نکالنے والا۔ کوئلہ کن۔ |
8. | Coal mining | Noun کان کَنی۔ کان سے کوئلہ نکالنے کا عمل۔ کوئلہ کنی۔ |
9. | Coal oil | Noun روغن زغال۔ مٹی کا تیل۔ گھاس لیٹ۔ |
10. | Coalblack | adj. کالا کوئلا ۔ تیل توا |
11. | Coaled | n. کوئلا ۔ کانی کوئلا ۔ پتھر کا کوئلا v. a. 1. کوئلا کرنا یا بنانا 2. کوئلا دینا، جھوکنا یا ڈالنا v.n. کوئلا لینا Noun کوئلہ۔ پتھر کا کوئلہ۔ معدنی کوئلہ۔ |
12. | Coaler | Noun کوئلہ بردار۔ کوئلہ مہیا کرنے والا۔ |
13. | Coalesce | v.n. جڑنا ۔ ملنا ۔ اکھٹّا ہونا Verb متحد ہونا۔ جُڑنا۔ مِلنا۔ Noun, Adjective پیوَستَگی ۔ اِکَٹھے اُگنا ۔ ایک مادّہ میں مُتحِد طَور پر موجُود ہونا ۔ قَریب قَریب نِکَلنا |
14. | Coalesced | v.n. جڑنا ۔ ملنا ۔ اکھٹّا ہونا Verb متحد ہونا۔ جُڑنا۔ مِلنا۔ Noun, Adjective پیوَستَگی ۔ اِکَٹھے اُگنا ۔ ایک مادّہ میں مُتحِد طَور پر موجُود ہونا ۔ قَریب قَریب نِکَلنا |
15. | Coalescence | n. ملاؤ ۔ جوڑ ۔ اختلاط ۔ امتزاج ۔ اتصال Noun اتصال۔ متحد کرنے کا عمل۔ جوڑ۔ |
16. | Coalescences | n. ملاؤ ۔ جوڑ ۔ اختلاط ۔ امتزاج ۔ اتصال Noun اتصال۔ متحد کرنے کا عمل۔ جوڑ۔ |
17. | Coalescent | Adjective متحد۔ آمیختہ۔ پیوستہ۔ |
18. | Coalesces | v.n. جڑنا ۔ ملنا ۔ اکھٹّا ہونا Verb متحد ہونا۔ جُڑنا۔ مِلنا۔ Noun, Adjective پیوَستَگی ۔ اِکَٹھے اُگنا ۔ ایک مادّہ میں مُتحِد طَور پر موجُود ہونا ۔ قَریب قَریب نِکَلنا |
19. | Coalescing | v.n. جڑنا ۔ ملنا ۔ اکھٹّا ہونا Verb متحد ہونا۔ جُڑنا۔ مِلنا۔ Noun, Adjective پیوَستَگی ۔ اِکَٹھے اُگنا ۔ ایک مادّہ میں مُتحِد طَور پر موجُود ہونا ۔ قَریب قَریب نِکَلنا |
20. | Coalfield | n. کوئلے کا میدان |
21. | Coalheaver | n. کوئلے ڈھونے والا |
22. | Coaling | n. کوئلا ۔ کانی کوئلا ۔ پتھر کا کوئلا v. a. 1. کوئلا کرنا یا بنانا 2. کوئلا دینا، جھوکنا یا ڈالنا v.n. کوئلا لینا Noun کوئلہ۔ پتھر کا کوئلہ۔ معدنی کوئلہ۔ |
23. | Coalite | Noun پتھر کے کوئلے کا تِجارتی نام جو کم درجہ حرارت پر تیار کیا جاتا ہے تا کہ اِس میں بعض ایسے اجزا باقی رہ جائیں جو آسانی سے جل سکیں ۔ |
24. | Coalition | n. میل ۔ اتفاق ۔ اتحاد ۔ امتزاج Noun اتفاق۔ اتحاد۔ میل۔ Noun میل ۔ امتزاج ۔ مخلوط ۔ گٹھ جوڑ ۔ اتحاد ۔ اشتراک ۔ |
25. | Coalitionist | Noun اتحاد کا حامی۔ ایتلافی۔ اتحاد پسند۔ |
coal found in 33 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.