English to Urdu Translation
cons found in 346 words & 14 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
51. | Consent, express | Noun واضح رضا مندی ۔ رضا مندی بلا شک وشبہ ۔ |
52. | Consent, free | Noun رضا مندی بلا اکراہ ۔ رضا مندی بلا جبر ۔ |
53. | Consent, implied | Noun معنوی رضا مندی ۔ |
54. | Consent, intelligent | Noun ہوشمندانہ رضا مندی ۔ |
55. | Consent, order | Noun حکم برضا مندی فریقین ۔ |
56. | Consentaneous | Adjective مُتفق ۔ موافق ۔ ہم آہنگ ۔ |
57. | Consentaneousness | Noun ہم آہنگی ۔ مُناسبَت ۔ مُطابقَت ۔ |
58. | Consented | v.n. ماننا ۔ مان لینا ۔ قبول کرنا ۔ راضی ہونا ۔ رضا مندی ظاہر کرنا n. منوتی ۔ رضا ۔ رضا مندی ۔ منظوری ۔ اتفاق ۔ مرضی ۔ قبولیت ۔ اجابت ۔ انگیکار ۔ سویکار Verb رضامند ہونا ۔ مان لینا ۔ قبول کَر لینا ۔ Verb اجازت یا منظوری دینا ۔ رضا مندی ظاہر کرنا ۔ |
59. | Consenter | Noun رضا مَند ۔ مَنظور کُنِندہ ۔ قبول کَرنے والا ۔ |
60. | Consentience | Noun اِتفاق ۔ موافقت ۔ رضامَندی ۔ |
61. | Consentient | Adjective رضامَند ۔ مُتفق ۔ ہم آہنگ ۔ |
62. | Consenting | v.n. ماننا ۔ مان لینا ۔ قبول کرنا ۔ راضی ہونا ۔ رضا مندی ظاہر کرنا n. منوتی ۔ رضا ۔ رضا مندی ۔ منظوری ۔ اتفاق ۔ مرضی ۔ قبولیت ۔ اجابت ۔ انگیکار ۔ سویکار Verb رضامند ہونا ۔ مان لینا ۔ قبول کَر لینا ۔ Verb اجازت یا منظوری دینا ۔ رضا مندی ظاہر کرنا ۔ |
63. | Consents | v.n. ماننا ۔ مان لینا ۔ قبول کرنا ۔ راضی ہونا ۔ رضا مندی ظاہر کرنا n. منوتی ۔ رضا ۔ رضا مندی ۔ منظوری ۔ اتفاق ۔ مرضی ۔ قبولیت ۔ اجابت ۔ انگیکار ۔ سویکار Verb رضامند ہونا ۔ مان لینا ۔ قبول کَر لینا ۔ Verb اجازت یا منظوری دینا ۔ رضا مندی ظاہر کرنا ۔ |
64. | Consequence | n. 1. نتیجہ ۔ حاصل ۔ پھل ۔ ماحصل ۔ جزا ۔ ثمرہ 2. قدر ۔ اعتبار ۔ عزت ۔ منزلت ۔ پدوی ۔ مرتبہ ۔ رتبہ Noun نتیجہ ۔ جزا ۔ قدر ۔ اعتبار ۔ Noun نتیجہ ۔ انجام ۔ |
65. | Consequences | n. 1. نتیجہ ۔ حاصل ۔ پھل ۔ ماحصل ۔ جزا ۔ ثمرہ 2. قدر ۔ اعتبار ۔ عزت ۔ منزلت ۔ پدوی ۔ مرتبہ ۔ رتبہ Noun نتیجہ ۔ جزا ۔ قدر ۔ اعتبار ۔ Noun نتیجہ ۔ انجام ۔ |
66. | Consequent | n. نتیجہ ۔ پھل ۔ حاصل adj. پھل دایک ۔ منتج Adjective حاصلاً ۔ متعاقب ۔ اثر کے طور پَر ۔ Adjective کے بعد ۔ کے نتیجے میں ۔ Noun موخر ۔ سیاق ۔ کِسی نِسبت کے دو اعداد میں سے دُوسرا عدد ۔ |
67. | Consequential | adj. گربھی ۔ گھمنڈی۔ابھیمانی Adjective ضمنی ۔ ذیلی ۔ لازمی ۔ Adjective ضمنی ۔ ذیلی ۔ نتیجہ کے طور پر ۔ متعاقب ۔ |
68. | Consequential damage | Noun ہرچہ مستلزمہ ۔ متعاقب دادرسی ۔ |
69. | Consequential relief | Noun متعاقب دادرسی ۔ دادرسی مستلزمہ ۔ |
70. | Consequentially | Adverb لہٰذا ۔ مابعد ۔ عقبی طور پَر ۔ |
71. | Consequentialness | Noun لزوم ۔ عقبیت ۔ اثریت ۔ |
72. | Consequently | adv. اس کارن ۔ لہذا ۔ اس وجہ سے ۔ اس سبب سے ۔ اس لیے Adverb لہٰذا ۔ نتیجتہً ۔ پَس ۔ |
73. | Consequents | n. نتیجہ ۔ پھل ۔ حاصل adj. پھل دایک ۔ منتج Adjective حاصلاً ۔ متعاقب ۔ اثر کے طور پَر ۔ Adjective کے بعد ۔ کے نتیجے میں ۔ Noun موخر ۔ سیاق ۔ کِسی نِسبت کے دو اعداد میں سے دُوسرا عدد ۔ |
74. | Conservable | Adjective مَحفوظ رکھنے کے قابل ۔ تحفظ کے لائق ۔ حفظ پذیر ۔ |
75. | Conservancy | n. بچاؤ ۔ حفاظت ۔ محافظت Noun حِفظان صحَت ۔ جَنگلات کا تحفظ ۔ بچاوٴ ۔ |
cons found in 346 words & 14 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.