English to Urdu Translation
dys found in 61 words & 3 pages. Previous 1 2 3 | ||
51. | Dyspnoea | Greek دَم کَشی ۔ سانس میں دُشواری ۔ Noun ضیق النفس ۔ سانس کی تنگی ۔ |
52. | Dysprosium | Noun ڈسپروسیم ۔ ایک دھاتی نایاب زمینی عنصر جس سے بہت زیادہ مقناطیسی مرکبات بنتے ہیں ۔ |
53. | Dysrhythmia | Greek خَلَل تَوازَن ۔ غَیر مُرَتَّب رِدَم |
54. | Dysteleological | Adjective متعلق بہ عدم مقصدیت ۔ |
55. | Dysteleologist | Noun معتقد عدم مقصدیت ۔ حامل نظریہ عدم مقصدیت فطرت ۔ |
56. | Dysteleology | Noun نظریہ عدم مقصدیت ۔ نظریہ عدم مقصدیت فطرت ۔ |
57. | Dystocia | Noun عسَر وَلادَت ۔ بَچّے کی پَیدائش کے وَقت دَردوں کا آہِستہ ہو جانا ۔ بَچّے کی پَیدائش میں تاخیر اور دِقَّت کا پَیش آنا |
58. | Dystrophic | Adjective متعلق بہ سو تغذیہ ۔ |
59. | Dystrophy | Noun سُو تغذیہ ۔ نقص خوراک ۔ ضعف عضلات ۔ Noun نُقص خوراک ۔ ناقَص تَغذیہ ۔ خوراک کی کَمی ۔ ناقَص غَذا سے مُتَعدَد بیماریوں کا ہونا |
60. | Dysuria | Greek عسَر بول ۔ پَیشاب کا تَکلیف کے ساتھ آنا ۔ پَیشاب کی نالی میں رُکاوَٹ ، زَخَم ، سوزاک یا بَد گوشت یا پَتھری وَغَیرہ کا ہونا Noun عسر بول ۔ دُکھنوتا ۔ پیشاب مُشکِل سے آنا ۔ |
61. | Dysuric | Adjective عُسر بولی ۔ دکھنوتا سے متعلق ۔ |
dys found in 61 words & 3 pages. Previous 1 2 3 |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.