English to Urdu Translation
endo found in 101 words & 5 pages. Previous 1 2 3 4 5 Next | ||
51. | Endoplasmic | Adjective دروں مائی ۔ |
52. | Endoradiosonde | Noun دروں جسم نما ۔ بدن میں لگایا جانے والا ایک آلہ جو جسمانی وظائف کے بارے میں معلومات ارسال کرتا ہے ۔ |
53. | Endorphin | Noun درونی افیون ۔ انیڈروفین ۔ جسم کے اندر موجود افیونی مادّے ۔ |
54. | Endorse | v. a. 1. پیٹھ پر لکھنا۔ پشت پر لکھنا۔ تحریر ظہری کرنا 2. بیچنا۔ بیچی کرنا یا لکھنا۔ منتقل کرنا 3. دستخط کرنا۔ صحیح کرنا۔ سری کرنا Verb تظہیر کرنا ۔ توثیق کرنا ۔ پشت پر دستخط کرنا ۔ منظور کرنا ۔ Verb ظہری تصديق کرنا ۔ تحريرِ ظہری لکھنا ۔ v. a. |
55. | Endorsed | Adjective جس پر تحريرِ ظہری ہو ۔ تائيد کردہ v. a. 1. پیٹھ پر لکھنا۔ پشت پر لکھنا۔ تحریر ظہری کرنا 2. بیچنا۔ بیچی کرنا یا لکھنا۔ منتقل کرنا 3. دستخط کرنا۔ صحیح کرنا۔ سری کرنا Verb تظہیر کرنا ۔ توثیق کرنا ۔ پشت پر دستخط کرنا ۔ منظور کرنا ۔ Verb ظہری تصديق کرنا ۔ تحريرِ ظہری لکھنا ۔ |
56. | Endorsee | n. سکرئی۔ بیچی۔ سکار Noun مُصدّق الیہ ۔ مظہر الیہ ۔ Noun مظہر اليہ |
57. | Endorsement | n. حکم ظہری۔ عبارت ظہری۔ تحریر ظہری۔ دستخط ظہری۔ ہنڈی کی پشت پر فروخت کی تحریر Noun تظہیر ۔ ہنڈی وغیرہ کے حامل کے دستخط اس کی پشت پر ۔ توثیق ۔ تصدیق ۔ Noun مزيد تحرير ۔ تصديق ۔ تحريرِ ظہری n. |
58. | Endorsement in full | تحرير ظہری مصرح ۔ اگر ظہر نويس اس امر کی صراحت کرے کہ وہ يہ تحرير کس کے حق ميں لکھ رہا ہے تو يہ تہريرِ ظہری مصرح کہلائے گی |
59. | Endorsement, blank | تحريرِ ظہری معرا ۔ (اگر ظہر نويس نے دستاويز کی پشت پر صرف دستخط کيے ہوں تو يہ تحرير ظہری معرا کہلائے گی |
60. | Endorsements | n. حکم ظہری۔ عبارت ظہری۔ تحریر ظہری۔ دستخط ظہری۔ ہنڈی کی پشت پر فروخت کی تحریر Noun تظہیر ۔ ہنڈی وغیرہ کے حامل کے دستخط اس کی پشت پر ۔ توثیق ۔ تصدیق ۔ Noun مزيد تحرير ۔ تصديق ۔ تحريرِ ظہری |
61. | Endorser | n. ہنڈی بیچی کرنے والا۔ ہنڈی کی پیٹھ پر لکھنے والا Noun تظہیر کُنِندہ ۔ توثیق کُنِندہ ۔ Noun تحريرِ ظہری لکھنے والا ۔ ظہر نويس |
62. | Endorsers | n. ہنڈی بیچی کرنے والا۔ ہنڈی کی پیٹھ پر لکھنے والا Noun تظہیر کُنِندہ ۔ توثیق کُنِندہ ۔ Noun تحريرِ ظہری لکھنے والا ۔ ظہر نويس |
63. | Endorses | v. a. 1. پیٹھ پر لکھنا۔ پشت پر لکھنا۔ تحریر ظہری کرنا 2. بیچنا۔ بیچی کرنا یا لکھنا۔ منتقل کرنا 3. دستخط کرنا۔ صحیح کرنا۔ سری کرنا Verb تظہیر کرنا ۔ توثیق کرنا ۔ پشت پر دستخط کرنا ۔ منظور کرنا ۔ Verb ظہری تصديق کرنا ۔ تحريرِ ظہری لکھنا ۔ |
64. | Endorsing | v. a. 1. پیٹھ پر لکھنا۔ پشت پر لکھنا۔ تحریر ظہری کرنا 2. بیچنا۔ بیچی کرنا یا لکھنا۔ منتقل کرنا 3. دستخط کرنا۔ صحیح کرنا۔ سری کرنا Verb تظہیر کرنا ۔ توثیق کرنا ۔ پشت پر دستخط کرنا ۔ منظور کرنا ۔ Verb ظہری تصديق کرنا ۔ تحريرِ ظہری لکھنا ۔ |
65. | Endoscope | Noun دروں بیں ۔ ایک دروں بیں آلہ جس کے ذریعے جسم کے کسی اندرونی خلائی حصّے ۔ Noun دَرون بین ۔ ٹیُوب کی شَکَل کا ایک آلَہ جِس میں بَلَب لَگا ہوتا ہے ۔ جِسمانی کہفوں یا اعضا کو دَیکھنے کا ایک آلہ |
66. | Endoscopy | Noun عمل دروں بینی ۔ |
67. | Endoskeletal | Adjective درُوں پنجری ۔ درُوں کالیدی ۔ |
68. | Endoskeleton | Noun اندرونی پنجر ۔ ڈھانچا ۔ درون کالید ۔ درون کا بعد ۔ |
69. | Endosmosis | Noun درسرایت ۔ در و لوج ۔ درُوں ولوج ۔ درربزش ۔ |
70. | Endosmotic | Adjective درسرایتی ۔ درولوجی ۔ |
71. | Endosmotically | Adverb درولوجی طور پر ۔ درسرایتی طور پر ۔ |
72. | Endosopic | Adjective دروں بینی سے متعلّق ۔ |
73. | Endospermic | Adjective تخمی ۔ زُلالی ۔ |
74. | Endosperms | Noun تخم ۔ گُودہ ۔ زُلال ۔ البومنی نسیج جو کئی قسم کے بیجوں میں تخمک کے ساتھ لپٹا ہوتا ہے ۔ سفید مادّہ جو بیجوں میں تخمک کے ساتھ لِپٹا ہوتا ہے ۔ |
75. | Endospore | Noun دروں بذرہ ۔ غلاف تخمک ۔ مسام جو خول کے اندر تشکیل پاتا ہے ۔ Noun جَراثیمی بَذرہ ۔ اِس میں قُوَّتِ مَدافَت زیادہ ہوتی ہے ۔ زیادہ دَرجہ حَرارَت کو بَرداشت کَر سَکتا ہے |
endo found in 101 words & 5 pages. Previous 1 2 3 4 5 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.