English to Urdu Translation
| er found in 193 words & 8 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 Next | ||
| 51. | Erethism | Noun برانگیختگی ۔ ہیجان ۔ جسم کے کسی عضو میں غیر طبعی جوش ۔ |
| 52. | Erethismic | Adjective برانگیختگی سے متعلّق ۔ ہیجان انگیز ۔ ہیجانی ۔ |
| 53. | Erewhile | Adverb کچھ دیر قبل ۔ |
| 54. | Erg | Noun کام کی وہ مقدار جو ایک گرام حُجم پر کسی قُوت کے ایک ثانیہ بھر عمل کرنے سے ایک سینٹی میٹر رفتار پیدا کرتی ہے ۔ کام کو ناپنے کی ایک اکائی ۔ |
| 55. | Ergate | Noun کاریہ ۔ کام کرنے والا چیونٹا ۔ |
| 56. | Ergo | adv. اس لیے۔ اس واسطے۔ لہذا Adverb, Conjunction لٰہذا ۔ چنانچہ ۔ پس ۔ اس لیے ۔ |
| 57. | Ergocalciferol | Noun ارگو کیلسی فیرول ۔ |
| 58. | Ergograph | Noun عضلی کار نگار ۔ عضلی فعل نگار ۔ ایک آلہ جو عضلات کے فعل کو ریکارڈ کرتا ہے ۔ |
| 59. | Ergographic | Adjective عضلی کار نگار ۔ عضلی فعل نگار ۔ ایک آلہ جو عضلات کے فعل کو ریکارڈ کرتا ہے ۔ |
| 60. | Ergometer | Noun عضلی کار پیما ۔ عضلی فعل پیما ۔ ایک آلہ جس کے ذریعے عضلات کے کسی مجموعے کے فعل کی پیمائش کی جاتی ہے ۔ |
| 61. | Ergometry | Noun عُضلات کے ذَریعے کام کی پَیمائش ۔ پَٹھوں کے قُدرَتی افعال کی پَیدائش |
| 62. | Ergon | Noun کاری ماحولیات ۔ کارکُنوں اور اِن کے کام کے ماحول کے درمیان تَعلُّق کا مُطالبہ اِنجینئرِنگ کے نُقطہ نظر سے ۔ |
| 63. | Ergonomics | Noun فعلیات پیمائی ۔ انسانوں ، مشینوں اور اُن کے ماحول کے وظائف کا مطالعہ ۔ |
| 64. | Ergonomics, | Noun اِنسان اور اِس کے ماحول کے تَعَلُّق میں مُختَلِف حَیاتی ضابطوں کا اطلاق |
| 65. | Ergonovine | Noun ایک قلمی قلیاسا جو ارگٹ سے تیار کیا جاتا ہے ۔ |
| 66. | Ergosterol | Noun ارگٹ سے حاصل ہونے والا ایک ٹھوس قسم کا تیز الکحل جو اشعاع کے عمل سے وٹامن ڈی میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ پودوں ، جانوروں کی چِکنائیوں میں پایا جانے والا ایک مادّہ ۔ Noun آدمی اور جانوَروں کی چَربی میں پَرو وِٹامَن موجُود ہوتا ہے جو دھُوپ میں وِٹامَن ڈی ۲ میں تَبدیل ہو جاتا ہے |
| 67. | Ergot | n. ٹھونٹھی Noun ارگٹ ۔ شیلم ۔ اناج روگ ۔ ان سے قلیاسا حاصل کیا جاتا ہے ۔ ایک روگ جو غلے میں کیڑا لگ جانے سے پیدا ہوتا ہے ۔ Noun رائی پر پایا جانے والا سَماروغ |
| 68. | Ergotamine | Noun ارگٹ سے کشید کردہ ایک قسم کا قلیاسا جو مرض شقیقہ کی طوالت کو دور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 69. | Ergotic | Adjective ارگٹی ۔ شیلمی ۔ |
| 70. | Ergotism | Noun شیلمیت ۔ ارگٹیت ۔ رنی کی فطرزدگی جو ایک طرح کی پھپھوندی لگنے سے پیدا ہوتا ہے ۔ |
| 71. | Ergots | n. ٹھونٹھی Noun ارگٹ ۔ شیلم ۔ اناج روگ ۔ ان سے قلیاسا حاصل کیا جاتا ہے ۔ ایک روگ جو غلے میں کیڑا لگ جانے سے پیدا ہوتا ہے ۔ Noun رائی پر پایا جانے والا سَماروغ |
| 72. | Ericaceous | Adjective خلنجی ۔ خلنجی خاندان کے نباتات جن میں اوسر ، استابری ، اضالیا ، حرزہرہ اور امریکی لارل شامل ہیں ۔ |
| 73. | Ericoid | Adjective خلنج برگہ ۔ اوسر سے ملتا جلتا ۔ |
| 74. | Erie | Noun ابری ۔ اُس امریکی انڈین قبیلے کا ایک فرد جو کسی زمانے میں جھیل ابری کے جنوبی ساحل پر آباد تھا ۔ |
| 75. | Erin | Noun آئرلینڈ ۔ |
| er found in 193 words & 8 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.