English to Urdu Translation

ergo found in 16 words.
1.Ergoadv.
اس لیے۔ اس واسطے۔ لہذا
Adverb, Conjunction
لٰہذا ۔ چنانچہ ۔ پس ۔ اس لیے ۔
2.ErgocalciferolNoun
ارگو کیلسی فیرول ۔
3.ErgographNoun
عضلی کار نگار ۔ عضلی فعل نگار ۔ ایک آلہ جو عضلات کے فعل کو ریکارڈ کرتا ہے ۔
4.ErgographicAdjective
عضلی کار نگار ۔ عضلی فعل نگار ۔ ایک آلہ جو عضلات کے فعل کو ریکارڈ کرتا ہے ۔
5.ErgometerNoun
عضلی کار پیما ۔ عضلی فعل پیما ۔ ایک آلہ جس کے ذریعے عضلات کے کسی مجموعے کے فعل کی پیمائش کی جاتی ہے ۔
6.ErgometryNoun
عُضلات کے ذَریعے کام کی پَیمائش ۔ پَٹھوں کے قُدرَتی افعال کی پَیدائش
7.ErgonNoun
کاری ماحولیات ۔ کارکُنوں اور اِن کے کام کے ماحول کے درمیان تَعلُّق کا مُطالبہ اِنجینئرِنگ کے نُقطہ نظر سے ۔
8.ErgonomicsNoun
فعلیات پیمائی ۔ انسانوں ، مشینوں اور اُن کے ماحول کے وظائف کا مطالعہ ۔
9.Ergonomics, Noun
اِنسان اور اِس کے ماحول کے تَعَلُّق میں مُختَلِف حَیاتی ضابطوں کا اطلاق
10.ErgonovineNoun
ایک قلمی قلیاسا جو ارگٹ سے تیار کیا جاتا ہے ۔
11.ErgosterolNoun
ارگٹ سے حاصل ہونے والا ایک ٹھوس قسم کا تیز الکحل جو اشعاع کے عمل سے وٹامن ڈی میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ پودوں ، جانوروں کی چِکنائیوں میں پایا جانے والا ایک مادّہ ۔
Noun
آدمی اور جانوَروں کی چَربی میں پَرو وِٹامَن موجُود ہوتا ہے جو دھُوپ میں وِٹامَن ڈی ۲ میں تَبدیل ہو جاتا ہے
12.Ergotn.
ٹھونٹھی
Noun
ارگٹ ۔ شیلم ۔ اناج روگ ۔ ان سے قلیاسا حاصل کیا جاتا ہے ۔ ایک روگ جو غلے میں کیڑا لگ جانے سے پیدا ہوتا ہے ۔
Noun
رائی پر پایا جانے والا سَماروغ
13.ErgotamineNoun
ارگٹ سے کشید کردہ ایک قسم کا قلیاسا جو مرض شقیقہ کی طوالت کو دور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
14.ErgoticAdjective
ارگٹی ۔ شیلمی ۔
15.ErgotismNoun
شیلمیت ۔ ارگٹیت ۔ رنی کی فطرزدگی جو ایک طرح کی پھپھوندی لگنے سے پیدا ہوتا ہے ۔
16.Ergotsn.
ٹھونٹھی
Noun
ارگٹ ۔ شیلم ۔ اناج روگ ۔ ان سے قلیاسا حاصل کیا جاتا ہے ۔ ایک روگ جو غلے میں کیڑا لگ جانے سے پیدا ہوتا ہے ۔
Noun
رائی پر پایا جانے والا سَماروغ
ergo found in 16 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.