English to Urdu Translation
peri found in 151 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
51. | Perilune | Noun کسی فضائی جہاز کے مدار میں زیریں نقطہ ۔ |
52. | Perilymph | Greek, Latin اِستَخوانی اور جھِلّی دار لِبرَینتھ کے دَرمیان اندرُونی کان میں شامِل سیال |
53. | Perimeter | n. پیمائش حدود سطح یا اس کے اضلاع کا مجموعہ۔ محیط۔ گھیرا۔ محیط پیما۔ گھیر ناپ Noun گھیر ناپ ۔ محیط ۔ کسی جسم کا احاطہ یا محیط دار جس میں دو ابعاد ہوں ۔ شبکیہ پیما ۔ |
54. | Perimeters | n. پیمائش حدود سطح یا اس کے اضلاع کا مجموعہ۔ محیط۔ گھیرا۔ محیط پیما۔ گھیر ناپ Noun گھیر ناپ ۔ محیط ۔ کسی جسم کا احاطہ یا محیط دار جس میں دو ابعاد ہوں ۔ شبکیہ پیما ۔ |
55. | Perimetric, perimetrical | Adjective احاطے کا یا اس سے متعلق ۔ |
56. | Perimetrically | Adverb شبکیہ پیمائی طور پر ۔ |
57. | Perimetrium | Greek صَفاق الرحَم ۔ رحَم کا پَیریٹونیَل غُلاف |
58. | Perimetry | Noun شبکیہ پیمائی ۔ |
59. | Perimorph | Noun معدن پر معدن ۔ ایک معدن یا قلم جو کسی دوسرے معدن یا قلم کو گھیرے میں لیے ہوتے ہیں ۔ |
60. | Perinatal | Greek پَیدائش کے وَقت سے مُتَعلِق |
61. | Perineorrhaphy | Greek عجان دوزی ۔ پھَٹے پَیرینیَم کی مُرَمَّت کے لیے آپرَیشَن |
62. | Perineotomy | L. Quod Vide شَق عجانی ۔ ایپی سیوٹومی |
63. | Perinephric | Greek غُلافِ گُردَہ ۔ گُردے کے گِرد |
64. | Perineum | Noun عجان ۔ سیون ۔ جسم کا وہ حصّہ جس میں مقعد کی رہ گزر اور تناسلی اعضا شامل ہوں ۔ |
65. | Perineurium | Noun عصبیہ بیرون ۔ |
66. | Period | n. 1. زمانہ۔ کال۔ مدت۔ عرصہ۔ وقت۔ سماں 2. صدی۔ جگ۔ ساکھا۔ سن۔ دور۔ عہد 3. حد۔ انت۔ اخیر۔ انجام۔ اوڑ 4. جملہ۔ فقرہ۔ واک 5. نقطہ جو جملے کے اخیر میں ہوتا ہے۔ پورن راک چنھ۔ بسرام چنھ 6. نقطہ جو نزول میں اعداد پر لگاتے ہیں۔ عدد متوالی 7. ٹھیراؤ۔ بسرام 7. جگ۔ زمانہٴ گردش 9. گردش۔ دورہ پيريڈ ۔ زمانہ ۔ وقت ۔ سماں Noun وقت ۔ سماں ۔ مدت ۔ گھنٹہ ۔ زمانہ ۔ |
67. | Periodic | adj. 1. گردشی۔ نوبتی۔ دوری 2. میعادی۔ فصلی۔ موسمی۔ مقرری Adjective گردشی ۔ نویتی ۔ میعادی ۔ دوری ۔ وقفوں وقفوں پر ہونے والا ۔ |
68. | Periodic acid, meta periodic acid | Noun نویتی تیزاب ۔ ایک بہت زیادہ تکسیدی تیزاب ۔ |
69. | Periodic law | Noun جدولی قانون ۔ |
70. | Periodic sentence | Noun وہ جملہ جس میں اصل جملے اور خیال کی تکمیل اس وقت تک موخر رہتی ہے جب تک کے تمام ذیلی اجزا شامل نہیں ہو جاتے ۔ ڈھیلے ڈھالے جملے کے متضاد ۔ |
71. | Periodic table | Noun ذوری جدول ۔ ایک جدول جو دوری نظام کا توضیعی نقشہ اس طرح پیش کرتی ہو ۔ کہ اس میں کیمیائی عناصر اپنے جوہری اعداد کے مطابق متعلقہ گروہوں میں ظاہر کیے جائیں ۔ |
72. | Periodical | n. وہ کتاب یا رسالہ جو میعاد مقرری پر شائع ہو۔ اخبار یا مضامین تازہ۔ رسالہ۔ مجلہ Noun میعادی ۔ نویتی اشاعت ۔ رسالہ ۔ جریدہ ۔ باقائدگی سے شائع شدہ ۔ adj. 1. گردشی۔ نوبتی۔ دوری 2. میعادی۔ فصلی۔ موسمی۔ مقرری Adjective گردشی ۔ نویتی ۔ میعادی ۔ دوری ۔ وقفوں وقفوں پر ہونے والا ۔ |
73. | Periodically | adv. موسم پر۔ فصل پر۔ بہ نوبت۔ اوقات معین پر۔ میعادی طور پر Adverb میعادی طور پر ۔ موقتی طور پر ۔ |
74. | Periodicals | n. وہ کتاب یا رسالہ جو میعاد مقرری پر شائع ہو۔ اخبار یا مضامین تازہ۔ رسالہ۔ مجلہ Noun میعادی ۔ نویتی اشاعت ۔ رسالہ ۔ جریدہ ۔ باقائدگی سے شائع شدہ ۔ |
75. | Periodicity | Noun میعادی ہونے کی حالت یا کیفیت ۔ دورانیت میعاد ۔ |
peri found in 151 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.