English to Urdu Translation
| s found in 8,696 words & 348 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
| 51. | Saccharic | Adjective (کيمِيا) شَکريکی ۔ سَکری ۔ سَکرين سے مُتعلِق يا اُس سے حاصِل شُدَہ ۔ |
| 52. | Saccharic acid | Noun (کيمِيا) شَکَری تيزاب ۔ سُفيد قَلمی ، پانی ميں حَل پَذير ۔ |
| 53. | Saccharide | Noun (کيمِيا) سَکارائڈ ۔ شَکَّری نَشاستَہ ۔ شَکَّری مُرَکَّب ۔ شَکَّری نَشاستے کا غِذّائی مُرَکَّب ۔ |
| 54. | Saccharides | Noun شَکّری مُرَکّبات ۔ سادَہ شَکَّر ۔ ایک مونو سیکرائیڈ |
| 55. | Saccharification | Noun شَکرانے کا عمَل ۔ شَکَّر سازی ۔ شَکَّر بَنانے کا عمَل ۔ |
| 56. | Saccharify | Verb شَکّرانا ۔ شَکَّر بَنانا ۔ شَکَّر ميں تَبديل کَرنا ۔ |
| 57. | Saccharimeter | Noun بَصری شَکَّر پيما ۔ ايک بَصری آلَہ جِس سے شَکَّری مَحلُول کی قُوَت کا تَعيُن کِيا جاتا ہے ۔ |
| 58. | Saccharin | n. جوہر شکری۔ معدنی شکر۔ سیکرین۔ Noun جوہری شَکَّر ۔ مَعدنی شَکَّر ۔ جَب خَالَص ہو تو اِس کی مِٹھاس چینی یا شَکَّر سے ۵۵۰ گُنا میٹھی ہوتی ہے ۔ سَکرين ۔ مَصنُوعی طَور پَر بَنايا ہُوا ايک قَلمی مادَّہ جو حَل شُدَہ حالَت ميں گَنّے کی شَکَّر سے ۳۰۰ سے ۵۰۰ گُنا تَک ميٹھا ہوتا ہے ۔ اِس کا زیادَہ اِستَعمال نُقصان دہ ہوتا ہے ۔ شَکَّر کا مَعرُوف مُتبادَل Noun (کيمِيا) سيکرَن ۔ سَکرين ۔ مَصنُوعی طَور پَر بَنايا ہُوا ايک قَلمی مادَّہ جو حَل شُدَہ حالَت ميں گَنّے کی شَکَّر سے ۳۰۰ سے ۵۰۰ گُنا تَک ميٹھا ہوتا ہے ۔ |
| 59. | Saccharine | adj. مثل شکر۔ شیریں۔ میٹھا۔ (شکردار۔ شکر صفت۔ شکر نما۔ قندی) Adjective مِٹھاس والی / سَکرينی ۔ شَکَّر سے مُتعلِق ۔ شَکَّر کی حامِل ۔ |
| 60. | Saccharinely | Adverb مِٹھاس کے طَور پَر ۔ |
| 61. | Saccharinity | Noun مِٹھاس ۔ شَرينی ۔ |
| 62. | Saccharins | n. جوہر شکری۔ معدنی شکر۔ سیکرین۔ Noun جوہری شَکَّر ۔ مَعدنی شَکَّر ۔ جَب خَالَص ہو تو اِس کی مِٹھاس چینی یا شَکَّر سے ۵۵۰ گُنا میٹھی ہوتی ہے ۔ سَکرين ۔ مَصنُوعی طَور پَر بَنايا ہُوا ايک قَلمی مادَّہ جو حَل شُدَہ حالَت ميں گَنّے کی شَکَّر سے ۳۰۰ سے ۵۰۰ گُنا تَک ميٹھا ہوتا ہے ۔ اِس کا زیادَہ اِستَعمال نُقصان دہ ہوتا ہے ۔ شَکَّر کا مَعرُوف مُتبادَل Noun (کيمِيا) سيکرَن ۔ سَکرين ۔ مَصنُوعی طَور پَر بَنايا ہُوا ايک قَلمی مادَّہ جو حَل شُدَہ حالَت ميں گَنّے کی شَکَّر سے ۳۰۰ سے ۵۰۰ گُنا تَک ميٹھا ہوتا ہے ۔ |
| 63. | Saccharoid, saccharoidal | Adjective (ارضِيات) شَکَّر نُما ۔ دانَہ دار ۔ ايسی شَکَل کا جو مِشری سے مُشابَہ ہو ۔ |
| 64. | Saccharolytic | Noun, Adjective کاربوہائیڈرَیٹس کو تَخریب کَرنے کی اہلیَت رَکھتا ہے |
| 65. | Saccharometer | Noun (کيمِيا) شَکَّر پيما ۔ شَکَّر سَنچ ۔ شَکَّر کی مِقدار کی پيمائش کا آلَہ ۔ |
| 66. | Saccharomycete | Noun سَکرومائی سيٹ ۔ سَکرومائی سيس کی نوع اور خَمير کے خاندان کی پھُپھُوندی ۔ |
| 67. | Saccharomycetic | Adjective خَميری نوعِيَت رَکھنے والی ۔ |
| 68. | Saccharose | Noun (کيمِيا) سيکروز ۔ شَکَّر ۔ چينی ۔ قَند ۔ |
| 69. | Sacculate, sacculatedm | Adjective کيسَہ نُما ۔ پوٹلی ۔ لَفی ۔ مَلفُوف ۔ جوف دار ۔ |
| 70. | Sacculation | Noun کَئی چھوٹی تھَیلیوں کا ظَہُور Noun پھيلاو ۔ وُسعت پَذيری ۔ کيسَہ داری ۔ |
| 71. | Saccule | Noun کیسَک ۔ ایک چھوٹی تھَیلی ۔ یُوٹریکَل اور کاکلیا سے مُتَعلِق Noun کيسَک ۔ چھوٹی تھيلی ۔ کان کے اندرُونی حِصّے کی دو چھوٹی پيٹِيوں ميں سے ايک ۔ |
| 72. | Sacerdotal | adj. مرشدانہ۔ پیروں کا۔ پروہتائی۔ شیخانہ۔ پاک۔ متبرک۔ پوتر Adjective مَشائخی ۔ مَشائخيتی ۔ پاپائی ۔ قُدسی ۔ مَشائخوں ۔ پادرِيوں اور پَروہِتوں سے مُتعلِق ۔ |
| 73. | Sacerdotalism | Noun مَشائخی نِظام ۔ پاپائی نِظام ۔ پَروہِتائی نِظام ۔ پاپائيَت ۔ |
| 74. | Sacerdotalist | Noun مَشائخ پَرَست ۔ شيخ پَرَست ۔ پوپ پَرَست ۔ پَروہِت پَرَست ۔ پير پَرَست ۔ |
| 75. | Sacerdotally | Adverb مَشائخانَہ انداز سے ۔ پاپائی طَريقے سے ۔ پَروہِتائی انداز پَر ۔ |
| s found in 8,696 words & 348 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.