English to Urdu Translation
| saccharin found in 5 words. | ||
| 1. | Saccharin | n. جوہر شکری۔ معدنی شکر۔ سیکرین۔ Noun جوہری شَکَّر ۔ مَعدنی شَکَّر ۔ جَب خَالَص ہو تو اِس کی مِٹھاس چینی یا شَکَّر سے ۵۵۰ گُنا میٹھی ہوتی ہے ۔ سَکرين ۔ مَصنُوعی طَور پَر بَنايا ہُوا ايک قَلمی مادَّہ جو حَل شُدَہ حالَت ميں گَنّے کی شَکَّر سے ۳۰۰ سے ۵۰۰ گُنا تَک ميٹھا ہوتا ہے ۔ اِس کا زیادَہ اِستَعمال نُقصان دہ ہوتا ہے ۔ شَکَّر کا مَعرُوف مُتبادَل Noun (کيمِيا) سيکرَن ۔ سَکرين ۔ مَصنُوعی طَور پَر بَنايا ہُوا ايک قَلمی مادَّہ جو حَل شُدَہ حالَت ميں گَنّے کی شَکَّر سے ۳۰۰ سے ۵۰۰ گُنا تَک ميٹھا ہوتا ہے ۔ |
| 2. | Saccharine | adj. مثل شکر۔ شیریں۔ میٹھا۔ (شکردار۔ شکر صفت۔ شکر نما۔ قندی) Adjective مِٹھاس والی / سَکرينی ۔ شَکَّر سے مُتعلِق ۔ شَکَّر کی حامِل ۔ |
| 3. | Saccharinely | Adverb مِٹھاس کے طَور پَر ۔ |
| 4. | Saccharinity | Noun مِٹھاس ۔ شَرينی ۔ |
| 5. | Saccharins | n. جوہر شکری۔ معدنی شکر۔ سیکرین۔ Noun جوہری شَکَّر ۔ مَعدنی شَکَّر ۔ جَب خَالَص ہو تو اِس کی مِٹھاس چینی یا شَکَّر سے ۵۵۰ گُنا میٹھی ہوتی ہے ۔ سَکرين ۔ مَصنُوعی طَور پَر بَنايا ہُوا ايک قَلمی مادَّہ جو حَل شُدَہ حالَت ميں گَنّے کی شَکَّر سے ۳۰۰ سے ۵۰۰ گُنا تَک ميٹھا ہوتا ہے ۔ اِس کا زیادَہ اِستَعمال نُقصان دہ ہوتا ہے ۔ شَکَّر کا مَعرُوف مُتبادَل Noun (کيمِيا) سيکرَن ۔ سَکرين ۔ مَصنُوعی طَور پَر بَنايا ہُوا ايک قَلمی مادَّہ جو حَل شُدَہ حالَت ميں گَنّے کی شَکَّر سے ۳۰۰ سے ۵۰۰ گُنا تَک ميٹھا ہوتا ہے ۔ |
| saccharin found in 5 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.