English to Urdu Translation
tho found in 83 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next | ||
51. | Thoroughgoingly | Adverb پوری طرح سے ۔ سختی کے ساتھ ۔ |
52. | Thoroughgoingness | Noun کٹر پن ۔ سختی ۔ درشتی ۔ |
53. | Thoroughly | adv. بخوبی Adverb بخوبی ۔ پوری طرح ۔ مکمل طور پر ۔ پورا پورا ۔ |
54. | Thoroughness | Noun مکمل حالت ۔ کامل پن ۔ مکملیت ۔ |
55. | Thoroughpaced | adj. پکا۔ کامل۔پورا Adjective ہر چال سیکھا ہوا ۔ جیسے عمدہ تربیت یافتہ گھوڑا ۔ پورا ۔ پکا ۔ کامل ۔ |
56. | Thoroughpin | Noun بیطاری ۔ موتھرے کی بیماری ۔ جس میں گھوڑے کے پچھلے پاوں کے ٹخنے کے قریب ورم ہو جاتا ہے ۔ |
57. | Thoroughsped | adj. پکا۔ کامل۔پورا Adjective ہر چال سیکھا ہوا ۔ جیسے عمدہ تربیت یافتہ گھوڑا ۔ پورا ۔ پکا ۔ کامل ۔ |
58. | Thoroughwort | Noun ہڈی جوڑ ۔ |
59. | Thorp | n. بستی۔ نگلا۔ موضع۔ چھوٹا گاؤں |
60. | Those | صیغہ جمع غائب۔ وہ۔ وے |
61. | Those ranged in ranks [ as- saffaat ] | Noun, Name, Holy Quranic سُورۃ الَصَا فا ت، قُرانِ پاک کی سَینتیسویں [ ۳۷ ] سُورۃ ہے۔ اِس کی وجہ تسمیہ سُورۃ کی پہلی ۳ آیات ہیں ۔ آیات نمبر ۱٦٤تا ۱٦٦ میں وضاحت موجُود ہے۔ یہ وسطی زمانے کی مکّی سُورۃ ہے اور ۱۸۲ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
62. | Those who drag forth [ those who tear out ]...an-naaziaat | Noun, Name, Holy Quranic سُورۃ اَلناَ زِ عَا ِت ، قُرانِ پاک کی اُناسیویں [ ۷۹ ] سُورۃ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی آیت میں موجُود لفظ ، ٍ اَلناَزِعَاتِ ٍ کی مُناسبت سے ہے۔ یہ سُورۃ اِبتدائی مکّی دَور اور اس سے پچھلی سُورۃ، اَلنَباِ ّ ٍ کے بِا لکُل قریب کی ہے۔ نفسِ مضمُون ، روزِ محشر ، ہے۔ اس سُورۃ میں کُل ٤٦ آیات ہیں۔ |
63. | Thou | صیغہ واحد مخاطب۔ تو۔ تیں v. a. تو تکار کرنا۔ ابے تبے کرنا۔ تو سے خطاب کرنا Pronoun تو ۔ صیفہ واحد حاضر ۔ اسم ضمیر ۔ ذاتی فاعلی حالت میں ۔ مخاطب شخص کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ Noun تو کا مرخم ۔ ایک ہزار خصوصاً امریکی ڈالر ۔ |
64. | Thoued | صیغہ واحد مخاطب۔ تو۔ تیں v. a. تو تکار کرنا۔ ابے تبے کرنا۔ تو سے خطاب کرنا Pronoun تو ۔ صیفہ واحد حاضر ۔ اسم ضمیر ۔ ذاتی فاعلی حالت میں ۔ مخاطب شخص کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ Noun تو کا مرخم ۔ ایک ہزار خصوصاً امریکی ڈالر ۔ |
65. | Though | conj. 1. اگرچہ۔ یداپی۔ از بس کہ۔ حالانکہ۔ گو۔ باوجودیکہ 2. مگر۔ پھر بھی۔ تاہم Adverb, Conjunction اگرچہ ۔ گو ۔ حالانکہ ۔ مگر ۔ پھر بھی ۔ تاہم ۔ |
66. | Thought | n. 1. تفکر۔ ادھیڑ بن۔ کتر بیونت۔ تصور 2. بچار۔ سوچ۔ فکر۔ خوض۔ غور 3. بوجھ۔ سمجھ۔ رائے 4. خیال۔ معنی۔ مضمون 5. ارادہ۔ منصوبہ Noun خیال ۔ سوچ ۔ فہم ۔ ارادہ ۔ سوچنے کی قوت ۔ سوچ بچار ۔ تصور ۔ v. n. 1. خیال کرنا۔ سوچنا 2. خیال کرنا۔ سوچنا۔ بچارنا۔ غور کرنا۔ خوض کرنا۔ دھیان کرنا۔ فکر کرنا۔ تصور کرنا 3. قیاس کرنا۔ اٹکلنا۔ جانچنا۔ بوجھنا۔ علم ہونا۔ خبر ہونا۔ اونچ بیچ سمجھنا 4. ارادہ کرنا 5. گمان کرنا۔ خیال کرنا Verb سوچنا ۔ سوچ بچار کرنا ۔ خیال کرنا ۔ غور کرنا ۔ |
67. | Thought - out | Adjective بڑی محتاط سوچ سمجھ کے بعد حاصل شدہ ۔ گہرے غور و فکر کا ماحصل ۔ |
68. | Thoughtful | adj. 1. پر فکر۔ پر اندیشہ۔ فکر مند۔ متردد۔ صاحب فکر۔ غور و فکر کا عادی 2. متوجہ۔ لو لین۔ دھیانی۔ بامروت Adjective سوچ سمجھ کر ۔ غور و فکر کے ساتھ ۔ فکر سے ۔ |
69. | Thoughtfully | adv. فکر سے۔ تردد سے۔ بغور۔ مروت سے |
70. | Thoughtfulness | n. فکرمندی۔ تفکر۔ تردد۔ مروت Noun غور و فکر کا عالم ۔ مروت ۔ فکر مندی ۔ تفکر ۔ |
71. | Thoughtfulnesses | n. فکرمندی۔ تفکر۔ تردد۔ مروت Noun غور و فکر کا عالم ۔ مروت ۔ فکر مندی ۔ تفکر ۔ |
72. | Thoughtless | adj. 2. کند ذہن۔ احمق Adjective بے فکر ۔ غافل ۔ خیال یا احتیاط میں کمی کا مظاہرہ کرنے والا ۔ بے پروا ۔ بے سوچا سمجھا ۔ |
73. | Thoughtlessly | adv. بے فکری سے۔ بے پروائی سے۔ بلا تامل۔ بلا غور۔ بے سوچے سمجھے۔ بے مروتی سے Adverb بے پروائی ۔ عاقیبت ۔ نااندیشی سے ۔ بے خیالی میں ۔ بلا غور ۔ |
74. | Thoughtlessness | n. بے خبری۔ بے پروائی۔ بےفکری۔ نا عاقبت اندیشی۔ بے مروتی Noun بے خیالی ۔ بے پروائی ۔ عاقیبت ۔ نااندیشی ۔ بے مروتی ۔ بے فکری ۔ |
75. | Thoughtlessnesses | n. بے خبری۔ بے پروائی۔ بےفکری۔ نا عاقبت اندیشی۔ بے مروتی Noun بے خیالی ۔ بے پروائی ۔ عاقیبت ۔ نااندیشی ۔ بے مروتی ۔ بے فکری ۔ |
tho found in 83 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.