English to Urdu Translation

those found in 3 words.
1.Those صیغہ جمع غائب۔ وہ۔ وے
2.Those ranged in ranks [ as- saffaat ]Noun, Name, Holy Quranic
سُورۃ الَصَا فا ت، قُرانِ پاک کی سَینتیسویں [ ۳۷ ] سُورۃ ہے۔ اِس کی وجہ تسمیہ سُورۃ کی پہلی ۳ آیات ہیں ۔ آیات نمبر ۱٦٤تا ۱٦٦ میں وضاحت موجُود ہے۔ یہ وسطی زمانے کی مکّی سُورۃ ہے اور ۱۸۲ آیات پر مُشتمل ہے۔
3.Those who drag forth [ those who tear out ]...an-naaziaatNoun, Name, Holy Quranic
سُورۃ اَلناَ زِ عَا ِت ، قُرانِ پاک کی اُناسیویں [ ۷۹ ] سُورۃ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی آیت میں موجُود لفظ ، ٍ اَلناَزِعَاتِ ٍ کی مُناسبت سے ہے۔ یہ سُورۃ اِبتدائی مکّی دَور اور اس سے پچھلی سُورۃ، اَلنَباِ ّ ٍ کے بِا لکُل قریب کی ہے۔ نفسِ مضمُون ، روزِ محشر ، ہے۔ اس سُورۃ میں کُل ٤٦ آیات ہیں۔
those found in 3 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.