English to Urdu Translation

ton found in 82 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next
51.Toningv. a.
آواز بنا کر بولنا۔ بناوٹ سے بولنا۔ سر ملانا
v. n.
میل کھانا۔ ہم آہنگ ہونا
n.
1. آواز۔ تلفظ۔ صدا۔ نوا
2. لب و لہجہ
3. رقت انگیز آواز۔ سوز و گداز کی آواز
4. لے۔ سر۔ کمک
5. تندرستی کی حالت
6. مزاج۔ طبیعت۔ عادت
Noun
آواز ۔ صدا ۔ بانگ ۔ لہجہ ۔ سُر ۔ گمک ۔ تلفظ ۔ نوا ۔
Noun
تناوٴ ۔ لوچ عضلہ ۔ تناقہ ۔ پٹّھوں کے تناوٴ کی معمول کی حالت ۔
52.TonishAdjective
طرح دار ۔ فیشن پرست ۔
53.TonishlyAdverb
فیشن کے ساتھ ۔ طرح دارانہ ۔
54.TonishnessNoun
وضع داری ۔ فیشن ۔ طرح داریت ۔
55.Tonitn.
پھٹنے والا گولہ
56.Tonka beanNoun
ٹونکا پھَلی ۔ جھاڑی دار پھلیوں والے درخت کا پھَل ۔ اِس کا ایک ہی بیج ہوتا ہے ۔
57.Tonnagen.
1. اجناس محمولہٴ کشتی یا جہاز کا وزن
2. جہاز یا کشتی کے بوجھ کی مقدار
3. محصول اجناس محمولہ
Noun
محصول اجناس محمولہ ۔ بار بردار جہاز کی ٹنوں کے لحاظ سے گنجائش ۔
58.Tonnagesn.
1. اجناس محمولہٴ کشتی یا جہاز کا وزن
2. جہاز یا کشتی کے بوجھ کی مقدار
3. محصول اجناس محمولہ
Noun
محصول اجناس محمولہ ۔ بار بردار جہاز کی ٹنوں کے لحاظ سے گنجائش ۔
59.TonneauNoun
ٹونو ۔ خُود کار گاڑی {آٹو موبائل } کا پچھلا حصہ جہاں مسافروں کی نَشِستین ہوتی ہیں ۔
60.TonneauedAdjective
نشستوں والی ۔ سیٹوں والی ۔
61.TonographyNoun
تَنش نِگاری ۔ خُون کے اِنٹرا آکُولَر دَباو کی لَگاتار پَیمائش
62.TonometerNoun
سُرپیما ۔ آلہٴ سُر پیما ۔ سُر کے اوج کی پیمائش کا آلہٴ ۔
Noun
تَنش مَقلَہ پَیما ۔ اِنٹراکُولَر دَباو کی پَیمائش کا آلَہ
63.TonometricAdjective
سُر پیمائی سے مُتعلّق ۔
64.TonometryNoun
سُر پیمائی ۔ تنش مائع پیمائی ۔ تنش مقلہ پیمائی ۔
65.Tonsn.
اٹھائیس من کا ایک وزن۔ ٹن
adv.
1. زیادہ۔ بہت۔ حد سے زیادہ۔ نہایت۔ نپٹ۔ ضرورت سے زیادہ۔ ناقابل برداشت
2. نیز۔ بھی۔ علاوہ ازیں
Noun
ٹن ۔ تولنے کا پیمانہ ۔ وزن جو امریکا میں دو ہزار پونڈ کا ہوتا ہے ۔جسے چھوٹا ٹن کہتے ہیں ۔
Noun
فیشن ۔ وضع ۔ طرح داری ۔
66.Tonsiln.
گلے کی گلٹی یا کوڑی۔ لوزة الحلق
ٹون سل ۔ کوا
Noun
لوزہ ۔ گلے کی گِلٹی ۔ ٹانسل ۔
67.TonsillarAdjective
لوزیہ ۔ لوزی ۔
68.TonsillectomyNoun
لوزہ بر آری ۔ اخراج لوزہ ۔ بڑھے ہونے کا عمَل جرّاحی سے اخراج ۔
Noun
ٹانسَلز کا خَاتمَہ ۔
69.TonsillitisNoun
التہابِ لوزہ ۔ خناق مطلق ۔ گلوں کا بڑھ جانا ۔ گلے پڑ جانا ۔
70.TonsillolithsNoun
وَرمِ لوزَہ ۔ ٹانسَل سے جِسَم میں اُبھَرنے والی گِلٹیاں
71.TonsillopharyengealNoun
ٹانسَل اور فَیرَنکس کے مُتَعلِق
72.TonsillotomeNoun
ٹانسَل نِکالنے کا آلَہ
73.TonsillotomyNoun
لوزہ تراشی ۔ عمَل جراحی سے ٹانسل کا کوئی حِصّہ تراشنے کا عمَل ۔ لوزہ شگافی ۔
74.TonsilsNoun
پیلاٹائن آرچ کے دَرمیان فاسِز میں دھَنسے ہُوئے میُوکَس جھِلّی سے ڈھَکے ہَر طَرَف چھوٹے اجسام ۔ تَقریباً ۱۰ تا ۱۸ فولیکَلز پَر مُشتَمَل
n.
گلے کی گلٹی یا کوڑی۔ لوزة الحلق
ٹون سل ۔ کوا
Noun
لوزہ ۔ گلے کی گِلٹی ۔ ٹانسل ۔
75.TonsorialAdjective
حجام کے بارے میں ۔ حجامت کے بارے میں ۔ اُس سے مُتعلّق ۔
ton found in 82 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.