English to Urdu Translation

tons found in 15 words.
1.Tonsn.
اٹھائیس من کا ایک وزن۔ ٹن
adv.
1. زیادہ۔ بہت۔ حد سے زیادہ۔ نہایت۔ نپٹ۔ ضرورت سے زیادہ۔ ناقابل برداشت
2. نیز۔ بھی۔ علاوہ ازیں
Noun
ٹن ۔ تولنے کا پیمانہ ۔ وزن جو امریکا میں دو ہزار پونڈ کا ہوتا ہے ۔جسے چھوٹا ٹن کہتے ہیں ۔
Noun
فیشن ۔ وضع ۔ طرح داری ۔
2.Tonsiln.
گلے کی گلٹی یا کوڑی۔ لوزة الحلق
ٹون سل ۔ کوا
Noun
لوزہ ۔ گلے کی گِلٹی ۔ ٹانسل ۔
3.TonsillarAdjective
لوزیہ ۔ لوزی ۔
4.TonsillectomyNoun
لوزہ بر آری ۔ اخراج لوزہ ۔ بڑھے ہونے کا عمَل جرّاحی سے اخراج ۔
Noun
ٹانسَلز کا خَاتمَہ ۔
5.TonsillitisNoun
التہابِ لوزہ ۔ خناق مطلق ۔ گلوں کا بڑھ جانا ۔ گلے پڑ جانا ۔
6.TonsillolithsNoun
وَرمِ لوزَہ ۔ ٹانسَل سے جِسَم میں اُبھَرنے والی گِلٹیاں
7.TonsillopharyengealNoun
ٹانسَل اور فَیرَنکس کے مُتَعلِق
8.TonsillotomeNoun
ٹانسَل نِکالنے کا آلَہ
9.TonsillotomyNoun
لوزہ تراشی ۔ عمَل جراحی سے ٹانسل کا کوئی حِصّہ تراشنے کا عمَل ۔ لوزہ شگافی ۔
10.TonsilsNoun
پیلاٹائن آرچ کے دَرمیان فاسِز میں دھَنسے ہُوئے میُوکَس جھِلّی سے ڈھَکے ہَر طَرَف چھوٹے اجسام ۔ تَقریباً ۱۰ تا ۱۸ فولیکَلز پَر مُشتَمَل
n.
گلے کی گلٹی یا کوڑی۔ لوزة الحلق
ٹون سل ۔ کوا
Noun
لوزہ ۔ گلے کی گِلٹی ۔ ٹانسل ۔
11.TonsorialAdjective
حجام کے بارے میں ۔ حجامت کے بارے میں ۔ اُس سے مُتعلّق ۔
12.Tonsuren.
مونڈن۔ بھدرا۔ چار آبرو کا صفایا
Noun
مُونڈن ۔ چَندیا صاف کرانے کی رسم ۔ پُورا سر مُنڈوانے کی رسم ۔
13.Tonsuredn.
مونڈن۔ بھدرا۔ چار آبرو کا صفایا
Noun
مُونڈن ۔ چَندیا صاف کرانے کی رسم ۔ پُورا سر مُنڈوانے کی رسم ۔
14.Tonsuresn.
مونڈن۔ بھدرا۔ چار آبرو کا صفایا
Noun
مُونڈن ۔ چَندیا صاف کرانے کی رسم ۔ پُورا سر مُنڈوانے کی رسم ۔
15.Tonsuringn.
مونڈن۔ بھدرا۔ چار آبرو کا صفایا
Noun
مُونڈن ۔ چَندیا صاف کرانے کی رسم ۔ پُورا سر مُنڈوانے کی رسم ۔
tons found in 15 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.