English to Urdu Translation
| u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
| 51. | Ulnae | n. ہاتھ کی بڑی ہڈی Noun زَند ۔ زَند اسفَل ۔ اِنسانی بازُو کی کہُنی تَک کی دو ہَڈّیوں میں سے وہ ہَڈّی جو چھَنگلیا کی طَرَف ہوتی ہے ۔ فقاری جانوروں کے اگلے اعضا کی نِچلی ہَڈّی ۔ |
| 52. | Ulnar | Adjective زَندی ۔ زَند اسفَل کا ۔ |
| 53. | Ulnas | n. ہاتھ کی بڑی ہڈی Noun زَند ۔ زَند اسفَل ۔ اِنسانی بازُو کی کہُنی تَک کی دو ہَڈّیوں میں سے وہ ہَڈّی جو چھَنگلیا کی طَرَف ہوتی ہے ۔ فقاری جانوروں کے اگلے اعضا کی نِچلی ہَڈّی ۔ |
| 54. | Ulotrichous | Adjective صَوف مُو ۔ بھُر بھُرے یا اُون نُما گھُنگھریالے بالوں والے لوگوں کے مُتعَلّق ۔ ایسے بالوں والے ۔ |
| 55. | Ulotrichy | Noun بالوں کا گھُنگھریالا پَن ۔ |
| 56. | Ulrtasound | Noun بالا صَوت ۔ اِسے صَفَائی کے لیے اِستَعمَال کیا جاتا ہے |
| 57. | Ulster | Noun السٹَر ۔ بھاری ، لَمبا اور ڈھیلا ڈھالا اور کوٹ ، جِس میں پیٹی لَگی ہوتی ہے ۔ |
| 58. | Ulterior | adj. 1. آگے کی طرف کا۔ پرلا 2. بعید۔ دور تر Adjective دَرپَردَہ ۔ ظاہِر میں اور اصَل میں اور ۔ دانِستَہ چھُپایا ہُوا ۔ بَعید کا ۔ کُچھ اور ہی ۔ |
| 59. | Ulteriorly | Adverb آگے چَل کَر ۔ بعد میں ۔ آخَر میں ۔ |
| 60. | Ultima | n. الفاظ کا آخری رکن Noun کِسی لَفظ کا آخری رُکَن ۔ |
| 61. | Ultimata | n. اخیر شرط۔ آخری بات۔ امر آخر۔ دھمکی۔ الٹی میٹم Noun اتمامِ حُجَت ۔ حَرفِ آخَر ۔ آخری اِنتَباہ ۔ الٹی میٹَم ۔ |
| 62. | Ultimate | adj. پچھلا۔ آخری۔ قطعی۔ بنیادی v. a. ختم کرنا۔ انت کو پہنچانا Adjective قَطَعی ۔ حَتمی ۔ مُطلَق ۔ مُختَتَم ۔ اصلی ۔ آخری ۔ |
| 63. | Ultimately | adv. آخر کو۔ آخر الامر۔ بالآخر Adverb قَطَعی طور پَر ۔ بُنیادی طور پَر ۔ آخری ۔ |
| 64. | Ultimateness | Noun قَطَعیت ۔ بُنیادیت ۔ آخریت ۔ |
| 65. | Ultimates | adj. پچھلا۔ آخری۔ قطعی۔ بنیادی v. a. ختم کرنا۔ انت کو پہنچانا Adjective قَطَعی ۔ حَتمی ۔ مُطلَق ۔ مُختَتَم ۔ اصلی ۔ آخری ۔ |
| 66. | Ultimatum | n. اخیر شرط۔ آخری بات۔ امر آخر۔ دھمکی۔ الٹی میٹم Noun اتمامِ حُجَت ۔ حَرفِ آخَر ۔ آخری اِنتَباہ ۔ الٹی میٹَم ۔ |
| 67. | Ultimatums | n. اخیر شرط۔ آخری بات۔ امر آخر۔ دھمکی۔ الٹی میٹم Noun اتمامِ حُجَت ۔ حَرفِ آخَر ۔ آخری اِنتَباہ ۔ الٹی میٹَم ۔ |
| 68. | Ultimo | n. ماہ گزشتہ۔ پچھلا مہینہ آل ٹی مو ۔ ماہِ گزشتہ ۔ گذرا ہوا مہينہ ۔ Adverb دَر ماہِ گُزَشتَہ ۔ گُزَشتَہ ماہ کا ۔ پِچھلے مَہینے سے مُتعَلّق ۔ |
| 69. | Ultimogeniture | Noun وراثتِ فَرزَند اصغَر ۔ وہ رَسَم جِس کی رُو سے سَب سے چھوٹا لَڑکا وارَث ہوتا ہے ۔ وَراثتِ اصغَر ۔ |
| 70. | Ultra | adj. پار۔ پرے۔ دور۔ اتی۔ بہت۔ از حد۔ انتہا پسند Adjective بالا ۔ مَروَجَہ یا مَعمُول کی حَد سے آگے ۔ غَیر مَعقُول ۔ زیادہ ۔ ماورا ۔ بَڑا ۔ |
| 71. | Ultra high frequency | Noun {ریڈیو} انتہائی بالا تعدد : وہ برقی لہر جس کا دائرہ / وسعت ۳۰۰ سے ۳۰۰۰ میگا سائیکل فی سیکنڈ ہو ۔ مخفف : یو ایچ ایف ۔ |
| 72. | Ultra vires | Adjective, Adverb خارِج اَز اِختیار ۔ قانُونی اِختیارات سے باہِر یا تَجاوَز کَرتا ہُوا ، جیسے کِسی کارپوریشن کا ۔ وَراۓ اِختیارات ۔ |
| 73. | Ultracentrifugal | Adjective تیز مَرکَز گریز ۔ اِنتہائی مَرکَز گریزی پَر مائل ۔ |
| 74. | Ultracentrifugation | Noun تیز یا اِنتہائی مَرکَز گریزی ۔ |
| 75. | Ultracentrifuge | Noun تیز مَرکَز گریزَہ ۔ اِنتہائی تیز رَفتار مَرکَز گریزَہ جو لَسونتی اور دُوسرے محلُولوں کے ذَرّات کو تَدریجی کَثافَت کے ذَریعے اُن کے سالماتی وَزَن کے لحاظ سے الگ الگ کَرتا ہے ۔ |
| u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.