English to Urdu Translation
ultra found in 38 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Ultra | adj. پار۔ پرے۔ دور۔ اتی۔ بہت۔ از حد۔ انتہا پسند Adjective بالا ۔ مَروَجَہ یا مَعمُول کی حَد سے آگے ۔ غَیر مَعقُول ۔ زیادہ ۔ ماورا ۔ بَڑا ۔ |
2. | Ultra high frequency | Noun {ریڈیو} انتہائی بالا تعدد : وہ برقی لہر جس کا دائرہ / وسعت ۳۰۰ سے ۳۰۰۰ میگا سائیکل فی سیکنڈ ہو ۔ مخفف : یو ایچ ایف ۔ |
3. | Ultra vires | Adjective, Adverb خارِج اَز اِختیار ۔ قانُونی اِختیارات سے باہِر یا تَجاوَز کَرتا ہُوا ، جیسے کِسی کارپوریشن کا ۔ وَراۓ اِختیارات ۔ |
4. | Ultracentrifugal | Adjective تیز مَرکَز گریز ۔ اِنتہائی مَرکَز گریزی پَر مائل ۔ |
5. | Ultracentrifugation | Noun تیز یا اِنتہائی مَرکَز گریزی ۔ |
6. | Ultracentrifuge | Noun تیز مَرکَز گریزَہ ۔ اِنتہائی تیز رَفتار مَرکَز گریزَہ جو لَسونتی اور دُوسرے محلُولوں کے ذَرّات کو تَدریجی کَثافَت کے ذَریعے اُن کے سالماتی وَزَن کے لحاظ سے الگ الگ کَرتا ہے ۔ |
7. | Ultraconservative | Adjective بُہَت زیادہ قَدامَت پَسَند ۔ اِنتہائی قَدامَت پَسَند ۔ |
8. | Ultrafiche | Noun مُہین تَرین پَٹّی ۔ دَستاویزات کی خُرد فِلم جِسے مَعمُولی سائز کے ۱/۹۰ تَک کَم کَر دیا گیا ہو ۔ |
9. | Ultraist | Noun, Adjective اِنتہا پَسَند ۔ مُتشَدَّد ۔ اِنتہا پَسَندانَہ عقائد رَکھنے والا ۔ |
10. | Ultraistic | Adjective اِنتہا پَسَندانَہ ۔ مُتشَددانَہ ۔ |
11. | Ultramarine | adj. دریا پار۔ سمندر پار Adjective وراۓ بحر ۔ سَمُندَر کے پار واقع ۔ گہرے نیلے رَنگ کا ۔ |
12. | Ultramarines | adj. دریا پار۔ سمندر پار Adjective وراۓ بحر ۔ سَمُندَر کے پار واقع ۔ گہرے نیلے رَنگ کا ۔ |
13. | Ultramicrochemistry | Noun اِنتہائی خُرد کیمیا ۔ عِلمِ کیمیا کی وہ شاخ جو اُن مادّوں سے مُتعَلّق ہو جِن کی مِقدار ایک مائیکرو گرام یا اُس سے کَم ہو ۔ |
14. | Ultramicroscope | Noun اِنتہائی خُرد بین ۔ ایک ایسا آلہ جو ایسی اِنتہائی چھوٹی اشیا کو ، جو عام خُردبین سے نہیں دیکھی جا سَکتیں ، اِنکساری اثَر کے ذَریعے دیکھنے کے قابِل کا بَنا دیتا ہے ۔ کاسَر شُعاعی خُردبین ۔ |
15. | Ultramicroscopic | Adjective اِنتہائی خُردبینی ۔ کاسَر شُعاعی ۔ خُرد بین کا اِستعمال ۔ خُردبین کا عمَل ۔ |
16. | Ultramicrotome | Noun مُہین تَرین ریشہ ۔ ایک آلہ جِس کے ذَریعے نَسیج کو باریک حِصّوں میں کاٹا جاتا ہے ۔ تا کہ اُنھیں بَرقیاتی خُردبین میں اِستعمال کیا جا سَکے ۔ |
17. | Ultramodern | Adjective جَدید تَر ۔ اِنتہائی جَدید خیال ۔ دَور حاضَر کی جِدَّت سے آگے بَڑھا ہُوا ۔ |
18. | Ultramodernism | Noun اِنتہائی جَدید خَیالی ۔ اِنتہائی جِدَّت پَسَندی ۔ |
19. | Ultramodernist | Noun دورِ حاضَر کی جِدَّت سے بھی آگے نِکلا ہُوا شَخص ۔ جِدَّت پَسَندوں سے بھی آگے نِکلا ہُوا شَخص ۔ |
20. | Ultramontane | n. غیر ملک کا۔ اجنبی Adjective وراۓ الپ ۔ وراۓ کوہ ۔ خَصُوصاً اِٹلی یا کوہِ آلپس کے جَنُوب میں ۔ |
21. | Ultramontanism | Noun عقیدہ عظمَتِ پوپ ۔ کَلیسا میں اُن کی پالیسی یا اصُول جو ریاسَت کے مُعاملے میں پاپاۓ اعظَم کی مُطلَقُ العنانی کی حَمایت میں ہوں ۔ |
22. | Ultramundane | adj. دنیا سے باہر۔ ماورائے دنیا۔ اخروی۔ عالم آخرت کا Adjective عاقبَتی ۔ وَراۓ دُنیا ۔ حالیہ زِندگی سے باہِر ۔ وَراۓ عالَم ۔ وَراۓ کونین ۔ دُنیا سے پَرے ۔ |
23. | Ultranational | Adjective شَدید قَومی ۔ شَدید مِلّی ۔ |
24. | Ultranationalism | Noun شَدید قَوم پَرَستی ۔ قَوم اور اُس کے مَقاصَد سے غَیر مَعمُولی لَگاو ۔ |
25. | Ultranationalist | Noun, Adjective شَدید قَوم پَرَست ۔ شَدید قَوم پَروَر ۔ |
ultra found in 38 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.