English to Urdu Translation

i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    197    198    199    200    201    202    203    204    205    206    Next
5026.IridoptosisNoun
سَقُوطِ قَزحیَہ ۔ آنکھ کی پُتلی کا سَقُوط
5027.Iridosmine, iridosmiumNoun
اریڈیم اور اورسمیم کا مقامی مُرکب جِس میں اکثر پلاٹینم اور روڈیم شامِل ہوتے ہیں ۔
5028.IridotomyNoun
قَزحیَہ تَراشی ۔ آنکھ کی پُتلی میں شَگاف
5029.Irisn.
1. دھنک۔ قوس قزح
2. آنکھ کی پتلی۔ مردم چشم
3. ایک قسم کا پھول
4. قوس۔ دھن
Noun
قزحیہ ۔ عینیہ ۔ قوس ۔ سُکڑنے والا گول پردہ ۔
Noun
قَزحیَہ ۔ آنکھ کی پُتلی ۔
5030.Iris diaphragmNoun
پُتلی پردہ ۔ ایک پردہ جو عدسہ میں سے داخِل ہونے والی روشنی کی مقدار کو مُنضبط کرتا ہے ۔
5031.Irisedn.
1. دھنک۔ قوس قزح
2. آنکھ کی پتلی۔ مردم چشم
3. ایک قسم کا پھول
4. قوس۔ دھن
Noun
قزحیہ ۔ عینیہ ۔ قوس ۔ سُکڑنے والا گول پردہ ۔
Noun
قَزحیَہ ۔ آنکھ کی پُتلی ۔
5032.Irisesn.
1. دھنک۔ قوس قزح
2. آنکھ کی پتلی۔ مردم چشم
3. ایک قسم کا پھول
4. قوس۔ دھن
Noun
قزحیہ ۔ عینیہ ۔ قوس ۔ سُکڑنے والا گول پردہ ۔
Noun
قَزحیَہ ۔ آنکھ کی پُتلی ۔
5033.Irishadj.
آئرلینڈ کا باشندہ یا اس کی زبان
Adjective
آئرستانی ۔ آئرلینڈ سے مُتَعلِّق اور اِس کے لوگوں کی خصوصیت کا حامِل ۔
5034.Irish coffeeNoun
آئرستانی کافی ۔ ایک مشرُوب جو گرم میٹھی کافی اور آئرش وِسکی سے کریم مِلا کر بنایا جاتا ہے ۔
5035.Irish mossNoun
آئرستانی کافی ۔ ساحِلی اوقیانوس کی بحری گھاس ۔
5036.Irish potatoNoun
عام سفید آلُو ۔
5037.Irish setterNoun
گہرے سُرخ رنگ کا ایک پَرِند شِکار کُتّا جو رنگ کے سِوا انگریزی شِکاری کُتّے سے مُشابہ ہوتا ہے ۔
5038.Irish stewNoun
آئرستانی سالن ۔ ایک قِسم کا سالن جو گاۓ کا گوشت میں آلُو مِلا کر بناتے ہیں ۔
5039.Irish terrierNoun
ایک قِسم کا چھوٹا کُتّا جِس کے تار نُما سُرخ بال ہوتے ہیں۔
5040.Irish water spanielNoun
آئرستانی آبی سگ ۔ ایک شِکاری کُتّا جِس کی نسل آئرلینڈ میں تیار کی گئی ۔
5041.Irish wolfhoundNoun
آئرستانی الساشی کُتّا ۔ ایک دراز قد طاقت ور قِسم کا کُتّا ۔
5042.IrishismNoun
آئرستانیت ۔ آئرستانی کی خصُوصیت ۔ مثلاً بولنے کے انداز کی ۔
5043.IrishmanNoun
آئرستانی آدمی ۔ آئرلینڈ کا شہری ۔
5044.IrishwomanNoun
آئرستانی عورت ۔ آئرلینڈ کی باسی عورت ۔
5045.Irisingn.
1. دھنک۔ قوس قزح
2. آنکھ کی پتلی۔ مردم چشم
3. ایک قسم کا پھول
4. قوس۔ دھن
Noun
قزحیہ ۔ عینیہ ۔ قوس ۔ سُکڑنے والا گول پردہ ۔
Noun
قَزحیَہ ۔ آنکھ کی پُتلی ۔
5046.IritisNoun
سوزِشِ قَزحیَہ ۔ آنکھ کی پُتلی کی سوزِش
5047.IrkVerb
تنگ کرنا ۔ دِق کرنا ۔ مُشتعل کرنا ۔
5048.Irksomeadj.
ناگوار۔ بھاری۔ گراں۔ تھکاؤ۔ تکلیف دہ۔ مشکل
Adjective
ناگوار ۔ تکلیف دِہ ۔ گراں ۔ بیزار کُن ۔
5049.IrksomelyAdjective
تَکلیف دِہ طَور پَر ۔ ناگواری سے ۔ مُشکِل سے ۔
5050.IrksomenessNoun
ناگواری ۔ گرانی ۔ تکلیف ۔ مُشکِل پَن ۔
i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    197    198    199    200    201    202    203    204    205    206    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.