English to Urdu Translation
irish found in 12 words. | ||
1. | Irish | adj. آئرلینڈ کا باشندہ یا اس کی زبان Adjective آئرستانی ۔ آئرلینڈ سے مُتَعلِّق اور اِس کے لوگوں کی خصوصیت کا حامِل ۔ |
2. | Irish coffee | Noun آئرستانی کافی ۔ ایک مشرُوب جو گرم میٹھی کافی اور آئرش وِسکی سے کریم مِلا کر بنایا جاتا ہے ۔ |
3. | Irish moss | Noun آئرستانی کافی ۔ ساحِلی اوقیانوس کی بحری گھاس ۔ |
4. | Irish potato | Noun عام سفید آلُو ۔ |
5. | Irish setter | Noun گہرے سُرخ رنگ کا ایک پَرِند شِکار کُتّا جو رنگ کے سِوا انگریزی شِکاری کُتّے سے مُشابہ ہوتا ہے ۔ |
6. | Irish stew | Noun آئرستانی سالن ۔ ایک قِسم کا سالن جو گاۓ کا گوشت میں آلُو مِلا کر بناتے ہیں ۔ |
7. | Irish terrier | Noun ایک قِسم کا چھوٹا کُتّا جِس کے تار نُما سُرخ بال ہوتے ہیں۔ |
8. | Irish water spaniel | Noun آئرستانی آبی سگ ۔ ایک شِکاری کُتّا جِس کی نسل آئرلینڈ میں تیار کی گئی ۔ |
9. | Irish wolfhound | Noun آئرستانی الساشی کُتّا ۔ ایک دراز قد طاقت ور قِسم کا کُتّا ۔ |
10. | Irishism | Noun آئرستانیت ۔ آئرستانی کی خصُوصیت ۔ مثلاً بولنے کے انداز کی ۔ |
11. | Irishman | Noun آئرستانی آدمی ۔ آئرلینڈ کا شہری ۔ |
12. | Irishwoman | Noun آئرستانی عورت ۔ آئرلینڈ کی باسی عورت ۔ |
irish found in 12 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.