English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    198    199    200    201    202    203    204    205    206    207    Next
5051.Moultsv. a.
پر جھاڑنا۔ کریز کرنا
5052.Moundn.
پشتہ۔ مینڈ۔ تودہ۔ ٹیلا۔ مٹی کا بڑا ڈھیر۔ ٹھیا۔ کڑاڑا۔ مورچہ۔ آڑ۔ (پہاڑی۔ ٹبا)
v. a.n.
مورچہ بندی کرنا۔ مینڈ یا پشتہ باندھنا (ڈھیرلگانا)
Noun
ٹیلا ۔ پُشتہ ۔ مینڈ ۔ تودہ ۔ ڈھیر ۔ پہاڑی ۔ مورچہ ۔
5053.Moundedn.
پشتہ۔ مینڈ۔ تودہ۔ ٹیلا۔ مٹی کا بڑا ڈھیر۔ ٹھیا۔ کڑاڑا۔ مورچہ۔ آڑ۔ (پہاڑی۔ ٹبا)
v. a.n.
مورچہ بندی کرنا۔ مینڈ یا پشتہ باندھنا (ڈھیرلگانا)
Noun
ٹیلا ۔ پُشتہ ۔ مینڈ ۔ تودہ ۔ ڈھیر ۔ پہاڑی ۔ مورچہ ۔
5054.Moundingn.
پشتہ۔ مینڈ۔ تودہ۔ ٹیلا۔ مٹی کا بڑا ڈھیر۔ ٹھیا۔ کڑاڑا۔ مورچہ۔ آڑ۔ (پہاڑی۔ ٹبا)
v. a.n.
مورچہ بندی کرنا۔ مینڈ یا پشتہ باندھنا (ڈھیرلگانا)
Noun
ٹیلا ۔ پُشتہ ۔ مینڈ ۔ تودہ ۔ ڈھیر ۔ پہاڑی ۔ مورچہ ۔
5055.Moundsn.
پشتہ۔ مینڈ۔ تودہ۔ ٹیلا۔ مٹی کا بڑا ڈھیر۔ ٹھیا۔ کڑاڑا۔ مورچہ۔ آڑ۔ (پہاڑی۔ ٹبا)
v. a.n.
مورچہ بندی کرنا۔ مینڈ یا پشتہ باندھنا (ڈھیرلگانا)
Noun
ٹیلا ۔ پُشتہ ۔ مینڈ ۔ تودہ ۔ ڈھیر ۔ پہاڑی ۔ مورچہ ۔
5056.MounringNoun
نوحہ گری ۔ نوحہ خوانی ۔ ماتم ۔ اظہار غم ۔ ماتم کا وقت ۔
5057.Mountv. n.
1. چڑھنا
2. چڈھی لینا۔ پھلانگ مار کر چڑھنا۔ سوار ہونا۔ سواری کرنا
3. جمع ہونا۔ ایک مقدمہ پر پہنچنا۔ جڑنا۔
v. a.
1. اونچا کرنا۔ بلند کرنا۔ اٹھنا
2. چڑھنا۔ چڑھ بیٹھنا۔ سوار ہونا۔ سواری کرنا۔
3. گھوڑے پر سوار کرنا۔ گھوڑا بہم پہنچانا
4. چڑھانا
5. لے جانا
n.
1. پہاڑی۔ ڈونگر۔ جبل۔ بلندی۔ (کوہ)
2. ٹیلا۔ مورچہ بندی۔ مینڈ۔ ڈھیپا
3. تصویر کے نیچے کا موٹا کاغذ
Verb
بڑھنا ۔ اونچی جگہ رکھنا ۔ بلند ہونا ۔ اوپر جانا ۔ سوار ہونا ۔
Noun
پہاڑی ۔ پہاڑ ۔ کوہ ۔ ٹیلا ۔ اونچی زمین ۔ ابھار ۔
5058.Mountableadj.
جس پر سوا ہوسکیں یا چڑھ سکیں
Adjective
سواری کے لائق ۔
5059.Mountainadj.
پہاڑی۔ پربتی۔ کوہستانی
n.
1. پہاڑ۔ پربت۔ گر۔ کوہ۔ جبل (کوہسار)
2. بڑا۔ پہاڑ کا پہاڑ
ماونٹين ۔ پہاڑ ۔
Noun
پہاڑ ۔ کوہ ۔ کوہسار ۔ بڑا انبار ۔ کوہسار کا رہنے والا ۔ کوہستانی ۔
5060.Mountain ashNoun
درختوں کی ایک قسم ۔ جس کے پتے پردار ۔ پھول سفید خرمہ دار ۔ اور پھل سُرخ بیر جیسے ہوتے ہیں ۔
5061.Mountain chainn.
سلسلہ کوہ
5062.Mountain cranberryNoun
پہاڑی بیری ۔ ایک قسم کی پست قد کاو بیری ۔ جس کے سدا بہار سبز پتے ۔ سُرخ یا گلابی پھول اور گہرے سُرخ بیر جیسے پھل ہوتے ہیں ۔
5063.Mountain dewNoun
غیر قانونی طور پر بنائی گئی پہاڑی شراب ۔ غیر قانونی طور پر درآمد کی گئی شراب ۔
5064.Mountain goat, rockey mountain goatNoun
پہاڑی بکری ۔ بُز کوہی ۔ شمال مغربی امریکا اور کینیڈا کے پہاڑی علاقوں میں پائی جانے والی بکری ۔
5065.Mountain laurelNoun
کوہی غار درخت ۔ شمالی امریکا کی سدا بہار جھاڑی ۔ جس کے پُھول گہرے گلابی یا سفید ہوتے ہیں ۔
5066.Mountain lion, cougar, panther, catamountNoun
پہاڑی شیر ۔ امریکی تیندوا یا چیتا ۔
5067.Mountain mahoganyNoun
کوہساری مہاگنی ۔ پہاڑی مہاگنی ۔ جنس سیرکوکارپس کی کوئی سی جھاڑی جس کا تعلق گلاب کے خاندان سے ہے ۔
5068.Mountain sicknessNoun
کوہستانی بیماری ۔ پہاڑی مرض ۔ جس کی خاص علامتیں متلی ۔ سانس لینے میں دشواری اور کمزوری ہوتی ہے ۔
Noun
اُونچائی پَر ہَوا کا لَطیف دَباو ہونے کی وَجَہ سے آکسیجَن کی کَمی کی وَجَہ سے سانس لینے میں دُشواری اور کمزوری ہوتی ہے
5069.Mountain standard time, mountain timeNoun
بعض اوقات چھوٹے م سے ۔
5070.Mountaineern.
1. پہاڑی آدمی۔ (پہاڑ پر چڑھنے کا ماہر)
2. دہقانی۔ غارت گر۔ بٹ مار۔ بھیل
Noun
کوہ پیما ۔ پہاڑوں میں رہنے والا ۔ پہاڑی علاقے کا باشندہ ۔ پہاڑ پر چڑھنے والا ۔ کوہ پیمائی کرنا ۔
5071.Mountaineeredn.
1. پہاڑی آدمی۔ (پہاڑ پر چڑھنے کا ماہر)
2. دہقانی۔ غارت گر۔ بٹ مار۔ بھیل
Noun
کوہ پیما ۔ پہاڑوں میں رہنے والا ۔ پہاڑی علاقے کا باشندہ ۔ پہاڑ پر چڑھنے والا ۔ کوہ پیمائی کرنا ۔
5072.Mountaineeringn.
1. پہاڑی آدمی۔ (پہاڑ پر چڑھنے کا ماہر)
2. دہقانی۔ غارت گر۔ بٹ مار۔ بھیل
Noun
کوہ پیما ۔ پہاڑوں میں رہنے والا ۔ پہاڑی علاقے کا باشندہ ۔ پہاڑ پر چڑھنے والا ۔ کوہ پیمائی کرنا ۔
5073.Mountaineersn.
1. پہاڑی آدمی۔ (پہاڑ پر چڑھنے کا ماہر)
2. دہقانی۔ غارت گر۔ بٹ مار۔ بھیل
Noun
کوہ پیما ۔ پہاڑوں میں رہنے والا ۔ پہاڑی علاقے کا باشندہ ۔ پہاڑ پر چڑھنے والا ۔ کوہ پیمائی کرنا ۔
5074.Mountainousadj.
کوہستانی۔ پہاڑی۔ کوہسار۔
Adjective
پہاڑی ۔ کوہستانی ۔ پہاڑوں بھرا علاقہ ۔ پہاڑ کی طرح بڑا ۔ کوہ پیکر ۔
5075.MountainouslyAdverb
عظیم الشان طریقے سے ۔ کوہ پیکرانہ انداز سے ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    198    199    200    201    202    203    204    205    206    207    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.