English to Urdu Translation
mountain found in 21 words. | ||
1. | Mountain | adj. پہاڑی۔ پربتی۔ کوہستانی n. 1. پہاڑ۔ پربت۔ گر۔ کوہ۔ جبل (کوہسار) 2. بڑا۔ پہاڑ کا پہاڑ ماونٹين ۔ پہاڑ ۔ Noun پہاڑ ۔ کوہ ۔ کوہسار ۔ بڑا انبار ۔ کوہسار کا رہنے والا ۔ کوہستانی ۔ |
2. | Mountain ash | Noun درختوں کی ایک قسم ۔ جس کے پتے پردار ۔ پھول سفید خرمہ دار ۔ اور پھل سُرخ بیر جیسے ہوتے ہیں ۔ |
3. | Mountain chain | n. سلسلہ کوہ |
4. | Mountain cranberry | Noun پہاڑی بیری ۔ ایک قسم کی پست قد کاو بیری ۔ جس کے سدا بہار سبز پتے ۔ سُرخ یا گلابی پھول اور گہرے سُرخ بیر جیسے پھل ہوتے ہیں ۔ |
5. | Mountain dew | Noun غیر قانونی طور پر بنائی گئی پہاڑی شراب ۔ غیر قانونی طور پر درآمد کی گئی شراب ۔ |
6. | Mountain goat, rockey mountain goat | Noun پہاڑی بکری ۔ بُز کوہی ۔ شمال مغربی امریکا اور کینیڈا کے پہاڑی علاقوں میں پائی جانے والی بکری ۔ |
7. | Mountain laurel | Noun کوہی غار درخت ۔ شمالی امریکا کی سدا بہار جھاڑی ۔ جس کے پُھول گہرے گلابی یا سفید ہوتے ہیں ۔ |
8. | Mountain lion, cougar, panther, catamount | Noun پہاڑی شیر ۔ امریکی تیندوا یا چیتا ۔ |
9. | Mountain mahogany | Noun کوہساری مہاگنی ۔ پہاڑی مہاگنی ۔ جنس سیرکوکارپس کی کوئی سی جھاڑی جس کا تعلق گلاب کے خاندان سے ہے ۔ |
10. | Mountain sickness | Noun کوہستانی بیماری ۔ پہاڑی مرض ۔ جس کی خاص علامتیں متلی ۔ سانس لینے میں دشواری اور کمزوری ہوتی ہے ۔ Noun اُونچائی پَر ہَوا کا لَطیف دَباو ہونے کی وَجَہ سے آکسیجَن کی کَمی کی وَجَہ سے سانس لینے میں دُشواری اور کمزوری ہوتی ہے |
11. | Mountain standard time, mountain time | Noun بعض اوقات چھوٹے م سے ۔ |
12. | Mountaineer | n. 1. پہاڑی آدمی۔ (پہاڑ پر چڑھنے کا ماہر) 2. دہقانی۔ غارت گر۔ بٹ مار۔ بھیل Noun کوہ پیما ۔ پہاڑوں میں رہنے والا ۔ پہاڑی علاقے کا باشندہ ۔ پہاڑ پر چڑھنے والا ۔ کوہ پیمائی کرنا ۔ |
13. | Mountaineered | n. 1. پہاڑی آدمی۔ (پہاڑ پر چڑھنے کا ماہر) 2. دہقانی۔ غارت گر۔ بٹ مار۔ بھیل Noun کوہ پیما ۔ پہاڑوں میں رہنے والا ۔ پہاڑی علاقے کا باشندہ ۔ پہاڑ پر چڑھنے والا ۔ کوہ پیمائی کرنا ۔ |
14. | Mountaineering | n. 1. پہاڑی آدمی۔ (پہاڑ پر چڑھنے کا ماہر) 2. دہقانی۔ غارت گر۔ بٹ مار۔ بھیل Noun کوہ پیما ۔ پہاڑوں میں رہنے والا ۔ پہاڑی علاقے کا باشندہ ۔ پہاڑ پر چڑھنے والا ۔ کوہ پیمائی کرنا ۔ |
15. | Mountaineers | n. 1. پہاڑی آدمی۔ (پہاڑ پر چڑھنے کا ماہر) 2. دہقانی۔ غارت گر۔ بٹ مار۔ بھیل Noun کوہ پیما ۔ پہاڑوں میں رہنے والا ۔ پہاڑی علاقے کا باشندہ ۔ پہاڑ پر چڑھنے والا ۔ کوہ پیمائی کرنا ۔ |
16. | Mountainous | adj. کوہستانی۔ پہاڑی۔ کوہسار۔ Adjective پہاڑی ۔ کوہستانی ۔ پہاڑوں بھرا علاقہ ۔ پہاڑ کی طرح بڑا ۔ کوہ پیکر ۔ |
17. | Mountainously | Adverb عظیم الشان طریقے سے ۔ کوہ پیکرانہ انداز سے ۔ |
18. | Mountainousness | Noun کوہ پیکری ۔ عظمت ۔ بڑی جسامت ۔ |
19. | Mountains | adj. پہاڑی۔ پربتی۔ کوہستانی n. 1. پہاڑ۔ پربت۔ گر۔ کوہ۔ جبل (کوہسار) 2. بڑا۔ پہاڑ کا پہاڑ ماونٹين ۔ پہاڑ ۔ Noun پہاڑ ۔ کوہ ۔ کوہسار ۔ بڑا انبار ۔ کوہسار کا رہنے والا ۔ کوہستانی ۔ n. سلسلہ کوہ |
20. | Mountainside | Noun پہاڑ کی ڈھلوان سطح ۔ |
21. | Mountaintop | Noun پہاڑ کی چوٹی ۔ قلہ کوہ ۔ پہاڑ کی چوٹی کا یا اس سے متعلق ۔ |
mountain found in 21 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.