English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    198    199    200    201    202    203    204    205    206    207    Next
5051.Treblen.
زیر۔ باریک اور تیز آواز۔ ٹیپ کی آواز
v. a.
تگنا کرنا۔ سہ چند کرنا
adj.
1. سہ چند۔ تگنا۔ تہرہ۔ سہ گونہ
2. زیر
Adjective
سہ چَند ۔ تِگنا ۔ سہ گوند ۔ تہرا ۔ سَب سے اُونچی اور تیز آوازوں سے مُتعلّق ۔
5052.Treble clefNoun
وہ عِلامَت جو مَطبوعہ اوراق موسیقی کی جَدولوں میں بہت اُونچی آوازوں یا سازوں کے لیے پانچ مَتوازی خَطُوط کے آغاز میں دُوسرے خَط پَر دَرمیانی سَطَر کے اُوپَر جی کا مقام ظاہِر کَرنے کے لیے مُستعمِل ہے ۔
5053.Treble staffNoun
عِلامَت جِس سے آواز کا چَڑھاوٴ یا اُٹھان ظاہِر ہو ۔
5054.Trebledn.
زیر۔ باریک اور تیز آواز۔ ٹیپ کی آواز
v. a.
تگنا کرنا۔ سہ چند کرنا
adj.
1. سہ چند۔ تگنا۔ تہرہ۔ سہ گونہ
2. زیر
Adjective
سہ چَند ۔ تِگنا ۔ سہ گوند ۔ تہرا ۔ سَب سے اُونچی اور تیز آوازوں سے مُتعلّق ۔
5055.Treblesn.
زیر۔ باریک اور تیز آواز۔ ٹیپ کی آواز
v. a.
تگنا کرنا۔ سہ چند کرنا
adj.
1. سہ چند۔ تگنا۔ تہرہ۔ سہ گونہ
2. زیر
Adjective
سہ چَند ۔ تِگنا ۔ سہ گوند ۔ تہرا ۔ سَب سے اُونچی اور تیز آوازوں سے مُتعلّق ۔
5056.Treblingn.
زیر۔ باریک اور تیز آواز۔ ٹیپ کی آواز
v. a.
تگنا کرنا۔ سہ چند کرنا
adj.
1. سہ چند۔ تگنا۔ تہرہ۔ سہ گونہ
2. زیر
Adjective
سہ چَند ۔ تِگنا ۔ سہ گوند ۔ تہرا ۔ سَب سے اُونچی اور تیز آوازوں سے مُتعلّق ۔
5057.Treblyadv.
تگنا۔ سہ چند
Adverb
تِگنے طور پَر ۔ سہ چَند طور پَر ۔ تہرے انداز میں ۔
5058.TrebuchetNoun
مُنجنیق ۔ ازمنہ وسطی کا فوجی آلہ یا مشین جِس کے ذَریعے جَنگ کے دوران سَنگ باری کی جاتی تھی ۔
5059.TrecentistNoun
چودھویں صَدی کے اطالوی ادَب و فَنُون کا عالَم ۔
5060.TrecentoNoun
اطالیہ میں ادَب و فَنُون کے حوالے سے چودھویں صَدی ۔
5061.TredecillionNoun
ایک اساسی عدد جو امریکی اور فرانسیسی نظامِ اعداد میں ایک {۱} کے بعد ٤۲ صفر لگا کر لیکن برطانوی اور جرمنی عددی نظام میں ایک {۱} کے بعد ۷۸ صفر لگا کر بنتا ہے ۔
5062.Treen.
پیڑ۔ ترور۔ درخت۔ روکھ۔ برکش۔ شجر
ٹری ۔ درخت ۔ شجر ۔ پيڑ ۔ بوٹا ۔
Noun
دَرَخت ۔ شَجَر ۔ پیڑ ۔ رَکھ ۔
5063.Tree farmNoun
ذخیرہ ۔ شَجَر فام ۔ جَنگلی رقبہ جِس کا مالِک کاروبارانہ طریقے سے اُس کی دیکھ بھال کَرتا ہو ۔
5064.Tree fernNoun
شَجَر کَرف ۔ دَرَخت سَرخَس ۔ فَرن ۔
5065.Tree frogNoun
شَجری غوک ۔ ایک قِسم کا شَجری جانور جو مینڈک سے مُشابہ ہوتا ہے ۔
5066.Tree heathNoun
مَغربی یورپ کی ایک لَمبی قِسم کی جھاڑی شَجری خَلَنج جِس میں سفید پھُول لگتے ہیں ۔
5067.Tree hopperNoun
شَجری ٹِڈّا ۔ ہم پراں خاندان کے مُختَلِف کیڑے مَکوڑوں میں سے کوئی ایک ۔
5068.Tree houseNoun
بَچّوں کے لیے چھوٹا سا کھیل گھَر جو عام طور پَر درختوں کی شاخوں میں بنایا جاتا ہے ۔
5069.Tree lineNoun
خَطِ شَجَر ۔ بُلَندی کی طرف وہ مقام جِس سے اُوپَر کے خَطوں میں درخت نہیں اُگتے ۔
5070.Tree nailNoun
سَخت لَکڑی کی مَخروطی میخ یا کھونٹی جو تَر ہونے سے پھُول جاتی ہے اور لَکڑی جوڑنے میں اِستعمال ہوتی ہے ۔
5071.Tree of heavenNoun
شجرِ فَلَک ۔
5072.Tree shrewNoun
شَجری چھَچھُوندر ۔ ایک قِسم کا درختوں پَر رہنے والا میمل جانور ۔ جو گُلہری سے مُشابہ ہوتا ہے ۔
5073.Tree surgeonNoun
شَجری جَرّاح ۔ درختوں کی چیڑ پھاڑ کَرنے والا مُعالِج ۔
5074.Tree surgeryNoun
شَجری جَرّاحی ۔ روگی ۔ نُقصان زدہ درختوں کا پیشہ ورانہ عِلاج ۔
5075.Tree toadNoun
شَجری غوک ۔ درخت کا مینڈک ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    198    199    200    201    202    203    204    205    206    207    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.