English to Urdu Translation
| tree found in 22 words. | ||
| 1. | Tree | n. پیڑ۔ ترور۔ درخت۔ روکھ۔ برکش۔ شجر ٹری ۔ درخت ۔ شجر ۔ پيڑ ۔ بوٹا ۔ Noun دَرَخت ۔ شَجَر ۔ پیڑ ۔ رَکھ ۔  | 
| 2. | Tree farm | Noun ذخیرہ ۔ شَجَر فام ۔ جَنگلی رقبہ جِس کا مالِک کاروبارانہ طریقے سے اُس کی دیکھ بھال کَرتا ہو ۔  | 
| 3. | Tree fern | Noun شَجَر کَرف ۔ دَرَخت سَرخَس ۔ فَرن ۔  | 
| 4. | Tree frog | Noun شَجری غوک ۔ ایک قِسم کا شَجری جانور جو مینڈک سے مُشابہ ہوتا ہے ۔  | 
| 5. | Tree heath | Noun مَغربی یورپ کی ایک لَمبی قِسم کی جھاڑی شَجری خَلَنج جِس میں سفید پھُول لگتے ہیں ۔  | 
| 6. | Tree hopper | Noun شَجری ٹِڈّا ۔ ہم پراں خاندان کے مُختَلِف کیڑے مَکوڑوں میں سے کوئی ایک ۔  | 
| 7. | Tree house | Noun بَچّوں کے لیے چھوٹا سا کھیل گھَر جو عام طور پَر درختوں کی شاخوں میں بنایا جاتا ہے ۔  | 
| 8. | Tree line | Noun خَطِ شَجَر ۔ بُلَندی کی طرف وہ مقام جِس سے اُوپَر کے خَطوں میں درخت نہیں اُگتے ۔  | 
| 9. | Tree nail | Noun سَخت لَکڑی کی مَخروطی میخ یا کھونٹی جو تَر ہونے سے پھُول جاتی ہے اور لَکڑی جوڑنے میں اِستعمال ہوتی ہے ۔  | 
| 10. | Tree of heaven | Noun شجرِ فَلَک ۔  | 
| 11. | Tree shrew | Noun شَجری چھَچھُوندر ۔ ایک قِسم کا درختوں پَر رہنے والا میمل جانور ۔ جو گُلہری سے مُشابہ ہوتا ہے ۔  | 
| 12. | Tree surgeon | Noun شَجری جَرّاح ۔ درختوں کی چیڑ پھاڑ کَرنے والا مُعالِج ۔  | 
| 13. | Tree surgery | Noun شَجری جَرّاحی ۔ روگی ۔ نُقصان زدہ درختوں کا پیشہ ورانہ عِلاج ۔  | 
| 14. | Tree toad | Noun شَجری غوک ۔ درخت کا مینڈک ۔  | 
| 15. | Tree top | Noun درخت کی سَب سے اُونچی شاخ ۔ درخت کا سَب سے اُونچا حِصّہ ۔ پھَنَنگ ۔  | 
| 16. | Treed | n. پیڑ۔ ترور۔ درخت۔ روکھ۔ برکش۔ شجر ٹری ۔ درخت ۔ شجر ۔ پيڑ ۔ بوٹا ۔ Noun دَرَخت ۔ شَجَر ۔ پیڑ ۔ رَکھ ۔  | 
| 17. | Treedle | n. 1. ایک کل کا پرزہ جس کو پاؤں سے دبا کر چلاتے ہں 2. جامن جو انڈے کی زردی کو سفیدی سے ملا دیتا ہے Noun پا تَختی ۔ پائدان ۔ کَپڑا بُننے والی مَشین ۔  | 
| 18. | Treeing | n. پیڑ۔ ترور۔ درخت۔ روکھ۔ برکش۔ شجر ٹری ۔ درخت ۔ شجر ۔ پيڑ ۔ بوٹا ۔ Noun دَرَخت ۔ شَجَر ۔ پیڑ ۔ رَکھ ۔  | 
| 19. | Treeless | Adjective بے شَجَر ۔ دَرَختوں سے خالی ۔  | 
| 20. | Treelessness | Noun بے شَجری ۔ دَرَختوں سے خالی ہونے کی کیفیت ۔  | 
| 21. | Treelike | Adjective شَجَر نُما ۔ دَرَخت کی طرح ۔ پیڑ کی مانِند ۔  | 
| 22. | Trees | n. پیڑ۔ ترور۔ درخت۔ روکھ۔ برکش۔ شجر ٹری ۔ درخت ۔ شجر ۔ پيڑ ۔ بوٹا ۔ Noun دَرَخت ۔ شَجَر ۔ پیڑ ۔ رَکھ ۔  | 
| tree found in 22 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.