English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    200    201    202    203    204    205    206    207    208    209    Next
5101.Mourning doveNoun
قُمری ۔ امریکی قُمری ۔ نوحہ گر قُمری ۔ شمالی امریکا میں پائی جانے والی قُمری ۔ جس کی آواز غم ناک ہوتی ہے ۔
5102.Mourningdoven.
قمری
5103.MourninglyAdverb
نوحہ گرانہ ۔ ماتمی انداز سے ۔
5104.Mourningsn.
1. غم ۔ ماتم۔ سانپا۔ اندوہ۔ سوگ۔ سنتاپ۔ بلاپ۔ رنج۔ گریہ۔ نوحہ۔ نالہ۔ آہ وزاری۔ (گریہ وزاری۔ آہ وبکا)
2. ماتمی لباس۔ رنڈسالا۔ سانپے کی تیئل
5105.Mournsv. n.
1. نالہ کرنا۔ غم کرنا۔ رنج کرنا۔ نوحہ کرنا۔ ماتم کرنا۔ سوگ کرنا۔ کڑھنا۔ سنتاپ کرنا۔ بلاپنا۔
2. ماتم یا سوگ کے کپڑے پہننا
v. a.
غم کرنا۔ کڑھنا۔ آہ وزاری کرنا
Verb
سوگ منانا ۔ ماتم کرنا ۔ اظہار غم کرنا ۔ افسوس ظاہر کرنا ۔ غمزدہ ہونا ۔
5106.Mousev. a.
چوہے مارنا یا پکڑنا۔ پھاڑنا
n.
چوہی۔ موسی۔ موش
v. n.
1. چوہا پکڑنا۔ گھات میں بیٹھنا۔ تاک لگانا
2. ڈھونڈنا۔ تلاش کرنا
Noun
چُوہا ۔ چوہیا ۔ موش ۔ موش خاندان سے تعلق رکھنے والا کوئی سا چھوٹا کترنے والا جانور ۔
5107.Mouse-ear chickweedNoun
بچھو ہیڑ ۔ مرز نگوش ۔ چوہا کنی ۔ دوسری جگہ سے لا کر اگائی گئی جھاڑی جس کے پتے اور تنے روئیں دار چیپکنے والے اور پھول شگاف دار پتیوں والے چھوٹے اور سفید ہوتے ہیں ۔
5108.Mouse-ear hawkweedNoun
گلِ وفا ۔ ایک بوٹی جس کے سفید روئیں دار پتے اور زرد پھول ککروندے کے پھول سے مشابہ ہوتے ہیں ۔ اسے امریکا میں باہر سے لا کر کاشت کیا گیا ہے ۔
5109.Mousecolourn.
موش رنگ۔ (گہرا بھورا رنگ)
5110.Mousedv. a.
چوہے مارنا یا پکڑنا۔ پھاڑنا
n.
چوہی۔ موسی۔ موش
v. n.
1. چوہا پکڑنا۔ گھات میں بیٹھنا۔ تاک لگانا
2. ڈھونڈنا۔ تلاش کرنا
Noun
چُوہا ۔ چوہیا ۔ موش ۔ موش خاندان سے تعلق رکھنے والا کوئی سا چھوٹا کترنے والا جانور ۔
5111.Mouseearn.
موشا کرنی۔ بچھو کا پیڑ
5112.Mouseholen.
چوہے کا بل
5113.Mousern.
چوہے مار۔ چوہے پکڑنے والا
Noun
چوہوں کا شکاری ۔ جیسے بلی یا کوئی اور جانور ۔ چوہے پکڑنے والا ۔ منڈلانے والا ۔
5114.Mousersn.
چوہے مار۔ چوہے پکڑنے والا
Noun
چوہوں کا شکاری ۔ جیسے بلی یا کوئی اور جانور ۔ چوہے پکڑنے والا ۔ منڈلانے والا ۔
5115.Mousesv. a.
چوہے مارنا یا پکڑنا۔ پھاڑنا
n.
چوہی۔ موسی۔ موش
v. n.
1. چوہا پکڑنا۔ گھات میں بیٹھنا۔ تاک لگانا
2. ڈھونڈنا۔ تلاش کرنا
Noun
چُوہا ۔ چوہیا ۔ موش ۔ موش خاندان سے تعلق رکھنے والا کوئی سا چھوٹا کترنے والا جانور ۔
5116.Mousetrapn.
چوہے دان۔ دھڑپ۔ جانتی۔ دب کر
Noun
چوہے دان ۔ دھڑپ ۔ چوہے کو پکڑنے کا آلہ ۔ چوہے کا پنجرا ۔
5117.Mousetrappedn.
چوہے دان۔ دھڑپ۔ جانتی۔ دب کر
Noun
چوہے دان ۔ دھڑپ ۔ چوہے کو پکڑنے کا آلہ ۔ چوہے کا پنجرا ۔
5118.Mousetrappingn.
چوہے دان۔ دھڑپ۔ جانتی۔ دب کر
Noun
چوہے دان ۔ دھڑپ ۔ چوہے کو پکڑنے کا آلہ ۔ چوہے کا پنجرا ۔
5119.Mousetrapsn.
چوہے دان۔ دھڑپ۔ جانتی۔ دب کر
Noun
چوہے دان ۔ دھڑپ ۔ چوہے کو پکڑنے کا آلہ ۔ چوہے کا پنجرا ۔
5120.MousingNoun
رسے وغیرہ کو کنڈے کے گرد لپیٹنا ۔ تاکہ لادا ہوا بوجھ مضبوطی سے بندھ جائے ۔
v. a.
چوہے مارنا یا پکڑنا۔ پھاڑنا
n.
چوہی۔ موسی۔ موش
v. n.
1. چوہا پکڑنا۔ گھات میں بیٹھنا۔ تاک لگانا
2. ڈھونڈنا۔ تلاش کرنا
Noun
چُوہا ۔ چوہیا ۔ موش ۔ موش خاندان سے تعلق رکھنے والا کوئی سا چھوٹا کترنے والا جانور ۔
5121.MousseNoun
پھینٹی ہوئی بالائی ۔ انڈوں اور جلاٹین سے تیار کردہ مٹھائی ۔ جلاٹین ملی ہوئی مچھلی ۔ گوشت یا سبزیوں پر مشتمل کھانا ۔
5122.MousselineNoun
ململ ۔ ململ سے مشابہ ایک باریک کپڑا ۔
5123.Mousseline de laineNoun
فرانسیسی ململ ۔ ایک باریک اونی کپڑا جس پر اکثر چھپے ہوئے نمونے یا نقوش ہوتے ہیں ۔
5124.Mousseline de soieNoun
ریشمی ململ ۔ باریک ریشم یا ململ سے مشابہ مصنوعی کپڑا ۔
5125.Moustachen.
مونچھ۔ بروت
Noun
مونچھ ۔ بروت ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    200    201    202    203    204    205    206    207    208    209    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.