English to Urdu Translation
mouse found in 14 words. | ||
1. | Mouse | v. a. چوہے مارنا یا پکڑنا۔ پھاڑنا n. چوہی۔ موسی۔ موش v. n. 1. چوہا پکڑنا۔ گھات میں بیٹھنا۔ تاک لگانا 2. ڈھونڈنا۔ تلاش کرنا Noun چُوہا ۔ چوہیا ۔ موش ۔ موش خاندان سے تعلق رکھنے والا کوئی سا چھوٹا کترنے والا جانور ۔ |
2. | Mouse-ear chickweed | Noun بچھو ہیڑ ۔ مرز نگوش ۔ چوہا کنی ۔ دوسری جگہ سے لا کر اگائی گئی جھاڑی جس کے پتے اور تنے روئیں دار چیپکنے والے اور پھول شگاف دار پتیوں والے چھوٹے اور سفید ہوتے ہیں ۔ |
3. | Mouse-ear hawkweed | Noun گلِ وفا ۔ ایک بوٹی جس کے سفید روئیں دار پتے اور زرد پھول ککروندے کے پھول سے مشابہ ہوتے ہیں ۔ اسے امریکا میں باہر سے لا کر کاشت کیا گیا ہے ۔ |
4. | Mousecolour | n. موش رنگ۔ (گہرا بھورا رنگ) |
5. | Moused | v. a. چوہے مارنا یا پکڑنا۔ پھاڑنا n. چوہی۔ موسی۔ موش v. n. 1. چوہا پکڑنا۔ گھات میں بیٹھنا۔ تاک لگانا 2. ڈھونڈنا۔ تلاش کرنا Noun چُوہا ۔ چوہیا ۔ موش ۔ موش خاندان سے تعلق رکھنے والا کوئی سا چھوٹا کترنے والا جانور ۔ |
6. | Mouseear | n. موشا کرنی۔ بچھو کا پیڑ |
7. | Mousehole | n. چوہے کا بل |
8. | Mouser | n. چوہے مار۔ چوہے پکڑنے والا Noun چوہوں کا شکاری ۔ جیسے بلی یا کوئی اور جانور ۔ چوہے پکڑنے والا ۔ منڈلانے والا ۔ |
9. | Mousers | n. چوہے مار۔ چوہے پکڑنے والا Noun چوہوں کا شکاری ۔ جیسے بلی یا کوئی اور جانور ۔ چوہے پکڑنے والا ۔ منڈلانے والا ۔ |
10. | Mouses | v. a. چوہے مارنا یا پکڑنا۔ پھاڑنا n. چوہی۔ موسی۔ موش v. n. 1. چوہا پکڑنا۔ گھات میں بیٹھنا۔ تاک لگانا 2. ڈھونڈنا۔ تلاش کرنا Noun چُوہا ۔ چوہیا ۔ موش ۔ موش خاندان سے تعلق رکھنے والا کوئی سا چھوٹا کترنے والا جانور ۔ |
11. | Mousetrap | n. چوہے دان۔ دھڑپ۔ جانتی۔ دب کر Noun چوہے دان ۔ دھڑپ ۔ چوہے کو پکڑنے کا آلہ ۔ چوہے کا پنجرا ۔ |
12. | Mousetrapped | n. چوہے دان۔ دھڑپ۔ جانتی۔ دب کر Noun چوہے دان ۔ دھڑپ ۔ چوہے کو پکڑنے کا آلہ ۔ چوہے کا پنجرا ۔ |
13. | Mousetrapping | n. چوہے دان۔ دھڑپ۔ جانتی۔ دب کر Noun چوہے دان ۔ دھڑپ ۔ چوہے کو پکڑنے کا آلہ ۔ چوہے کا پنجرا ۔ |
14. | Mousetraps | n. چوہے دان۔ دھڑپ۔ جانتی۔ دب کر Noun چوہے دان ۔ دھڑپ ۔ چوہے کو پکڑنے کا آلہ ۔ چوہے کا پنجرا ۔ |
mouse found in 14 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.