English to Urdu Translation
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 202 203 204 205 206 207 208 209 210 211 Next | ||
5151. | Trespass | Verb بے جا مَداخلَت کَرنا ۔ حَد سے بڑَھ جانا ۔ جُرم کَرنا ۔ خَفا کَرنا ۔ گُناہ کَرنا ۔ |
5152. | Trespasser | n. مداخلت بے جا کا مرتکب۔ دست انداز۔ مخل۔ خطا کار Noun مَداخلَت بے جا کَرنے والا ۔ خَطا کار ۔ قَصُور وار ۔ دَست انداز ۔ مُخَل ۔ |
5153. | Trespassers | n. مداخلت بے جا کا مرتکب۔ دست انداز۔ مخل۔ خطا کار Noun مَداخلَت بے جا کَرنے والا ۔ خَطا کار ۔ قَصُور وار ۔ دَست انداز ۔ مُخَل ۔ |
5154. | Tress | n. زلف۔ کاکل۔ گیسو۔ جٹا۔ لٹ۔ مینڈھی۔ الکاول Noun زُلف ۔ اِنسان کے بالوں کی لَٹ ۔ کاکَل ۔ گیَسو ۔ مینڈھی ۔ |
5155. | Tressed | Adjective زُلف والی ۔ کاکَل دار ۔ n. زلف۔ کاکل۔ گیسو۔ جٹا۔ لٹ۔ مینڈھی۔ الکاول Noun زُلف ۔ اِنسان کے بالوں کی لَٹ ۔ کاکَل ۔ گیَسو ۔ مینڈھی ۔ |
5156. | Tresses | n. زلف۔ کاکل۔ گیسو۔ جٹا۔ لٹ۔ مینڈھی۔ الکاول Noun زُلف ۔ اِنسان کے بالوں کی لَٹ ۔ کاکَل ۔ گیَسو ۔ مینڈھی ۔ |
5157. | Tressing | n. زلف۔ کاکل۔ گیسو۔ جٹا۔ لٹ۔ مینڈھی۔ الکاول Noun زُلف ۔ اِنسان کے بالوں کی لَٹ ۔ کاکَل ۔ گیَسو ۔ مینڈھی ۔ |
5158. | Trestle | n. ڈھچر۔ میز کا ڈھانچ۔ ٹکٹکی Noun گھوڑی ۔ ڈھانچ ۔ قینچی دار پایوں کی سیڑھی ۔ ٹِکٹِکی ۔ سہارا دینے والا ۔ |
5159. | Trestle tree | Noun جہاز کے نِچلے مَستُول میں لگی ہوئی دوہری اُفقی سلاخوں میں سے کوئی ایک سلاخ جِس کے سہارے مَستُول اُونچا کھَڑا رہتا ہے ۔ |
5160. | Trestles | n. ڈھچر۔ میز کا ڈھانچ۔ ٹکٹکی Noun گھوڑی ۔ ڈھانچ ۔ قینچی دار پایوں کی سیڑھی ۔ ٹِکٹِکی ۔ سہارا دینے والا ۔ |
5161. | Trestlework | Noun قینچی دار کام ۔ قینچی یا گھوڑی کا بنا ہُوا ڈھانچ ۔ سہارا ۔ پُل ۔ اِس نوع کا ڈھانچا ۔ |
5162. | Tresure | n. 1. خزانہ۔ ذخیرہ۔ گنج۔ در و سنچئے 2. افراط۔ بہتات۔ کثرت۔ بھرمار 3. بیش بہا چیز |
5163. | Tret | n. کردا۔ بٹا |
5164. | Tretmulous | adj. لرزاں۔ کانپتا ہوا۔ تھرتھراتا ہوا |
5165. | Trevet | n. ٹکٹکی۔ تپائی۔ سہ پایہ |
5166. | Trews | Noun اَسکاٹ لینڈ کے پہاڑی باشِندوں کی چُست چار خانی پَتلون ، جِسے آج کَل پہاڑی رَجمَنٹ کے سِپاہی اِستعمال کَرتے ہیں ۔ |
5167. | Trey | Noun تاش کے چاروں رَنگوں کے پَتّوں میں سے کِسی رَنگ کی تِکی یا کِسی پانسے کا رُخ جِس پَر تین نُقطے لگے ہوں ۔ |
5168. | Tri | تن۔ تی۔ سہ |
5169. | Triable | adj. آزمائش کے لائق Adjective آزمائش کے قابِل ۔ قابلِ عدالتی چارہ جوئی ۔ قابلِ نالَش ۔ نالَش پذیر ۔ |
5170. | Triableness | Noun اِمتحانی اِستعداد ۔ قابلِ چارہ جوئی ہونے کی حالَت ۔ آزمائشی قابلیت ۔ نالَش پذیری ۔ |
5171. | Triacid | Adjective سَہ تیزابہ ۔ یَک اساسی تیزاب کے تین سالمات سے تَرکیب پانے کے قابِل جِن میں تین تَبَدُّل پذیر ہائیڈروجن ایٹم ہوں ۔ |
5172. | Triad | n. ثلاثہ۔ تثلیث۔ تکڑی Noun تِکڑی ۔ تین کا جوڑ ۔ تین چیزوں کا ۔ تین رِشتہ داروں کا ۔ ثَلاثہ ۔ |
5173. | Triadic | Adjective سَہ فَلزی ۔ تَثلیثی ۔ |
5174. | Triadically | Adverb تین تین کے جوڑ سے ۔ |
5175. | Triads | n. ثلاثہ۔ تثلیث۔ تکڑی Noun تِکڑی ۔ تین کا جوڑ ۔ تین چیزوں کا ۔ تین رِشتہ داروں کا ۔ ثَلاثہ ۔ |
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 202 203 204 205 206 207 208 209 210 211 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.