English to Urdu Translation
| tri found in 434 words & 18 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
| 1. | Tri | تن۔ تی۔ سہ |
| 2. | Triable | adj. آزمائش کے لائق Adjective آزمائش کے قابِل ۔ قابلِ عدالتی چارہ جوئی ۔ قابلِ نالَش ۔ نالَش پذیر ۔ |
| 3. | Triableness | Noun اِمتحانی اِستعداد ۔ قابلِ چارہ جوئی ہونے کی حالَت ۔ آزمائشی قابلیت ۔ نالَش پذیری ۔ |
| 4. | Triacid | Adjective سَہ تیزابہ ۔ یَک اساسی تیزاب کے تین سالمات سے تَرکیب پانے کے قابِل جِن میں تین تَبَدُّل پذیر ہائیڈروجن ایٹم ہوں ۔ |
| 5. | Triad | n. ثلاثہ۔ تثلیث۔ تکڑی Noun تِکڑی ۔ تین کا جوڑ ۔ تین چیزوں کا ۔ تین رِشتہ داروں کا ۔ ثَلاثہ ۔ |
| 6. | Triadic | Adjective سَہ فَلزی ۔ تَثلیثی ۔ |
| 7. | Triadically | Adverb تین تین کے جوڑ سے ۔ |
| 8. | Triads | n. ثلاثہ۔ تثلیث۔ تکڑی Noun تِکڑی ۔ تین کا جوڑ ۔ تین چیزوں کا ۔ تین رِشتہ داروں کا ۔ ثَلاثہ ۔ |
| 9. | Trial | n. 1. آزمائش۔ امتحان۔ پریکشا 2. تجربہ۔ پرمان۔ اٹکل۔ جانچ۔ پرکھ 3. تحقیقات۔ تجویز 4. کشٹ۔ کسالا۔ دکھ۔ مشکل۔ پراشرم Noun آزمائش ۔ سَعی ۔ جانچ ۔ مُقَدمہ ۔ آزمائش کا عمَل ۔ کوشِش ۔ |
| 10. | Trial brief | وَکيل کو مُقَدمے سے آگاہ کَرنے کا خُلاصَہ ۔ |
| 11. | Trial balance | Noun جانچ میزان ۔ دہرے اندراج کی کھاتا داری میں حِساب کِتاب کو مَتوازَن کَرنے کی تیّاری میں کھُلے کھاتے میں ادائیگی و وصُولی کا اندراج ۔ |
| 12. | Trial baloon | Noun رُخ نُما غُبارہ ۔ غُبارہ جو ہَوا کا رُخ معلُوم کَرنے کے لیے اُڑایا جاۓ ۔ |
| 13. | Trial lawyer | Noun عدالتی وکیل ۔ قانونی عدالتوں میں مُقَدمات بھُگتانے والا ماہِر اور تَجَربہ کار وکیل ۔ |
| 14. | Trial run | Noun آزمائشی پھیرا ۔ اِبتدائی آزمائش جو کِسی چیز کی کارکَردگی دیکھنے کے لیے کی جاۓ ۔ |
| 15. | Trialled | n. 1. آزمائش۔ امتحان۔ پریکشا 2. تجربہ۔ پرمان۔ اٹکل۔ جانچ۔ پرکھ 3. تحقیقات۔ تجویز 4. کشٹ۔ کسالا۔ دکھ۔ مشکل۔ پراشرم Noun آزمائش ۔ سَعی ۔ جانچ ۔ مُقَدمہ ۔ آزمائش کا عمَل ۔ کوشِش ۔ |
| 16. | Trialling | n. 1. آزمائش۔ امتحان۔ پریکشا 2. تجربہ۔ پرمان۔ اٹکل۔ جانچ۔ پرکھ 3. تحقیقات۔ تجویز 4. کشٹ۔ کسالا۔ دکھ۔ مشکل۔ پراشرم Noun آزمائش ۔ سَعی ۔ جانچ ۔ مُقَدمہ ۔ آزمائش کا عمَل ۔ کوشِش ۔ |
| 17. | Trialogue | n. تین شخصوں کی گفتگو |
| 18. | Trials | n. 1. آزمائش۔ امتحان۔ پریکشا 2. تجربہ۔ پرمان۔ اٹکل۔ جانچ۔ پرکھ 3. تحقیقات۔ تجویز 4. کشٹ۔ کسالا۔ دکھ۔ مشکل۔ پراشرم Noun آزمائش ۔ سَعی ۔ جانچ ۔ مُقَدمہ ۔ آزمائش کا عمَل ۔ کوشِش ۔ |
| 19. | Triangle | n. تکون۔ مثلث۔ سہ گوشہ Noun تَکون ۔ مُثَلَّث ۔ کَثیرُ الِاضلاع جِس کے تین اطراف اور تین زاویے ہوں ۔ |
| 20. | Triangles | n. تکون۔ مثلث۔ سہ گوشہ Noun تَکون ۔ مُثَلَّث ۔ کَثیرُ الِاضلاع جِس کے تین اطراف اور تین زاویے ہوں ۔ |
| 21. | Triangular | adj. مثلثی۔ سہ گوشہ۔ تکونیا Adjective تَکونا ۔ تَکونیا ۔ سَہ گوشہ ۔ ثَلاثی الزوایا ۔ مُثَلَّث سے مُتعلّق ۔ مُثَلَّث نُما ۔ تین کونوں والا ۔ Adjective مُثَلثی ۔ تَکونیا ۔ مُثَلثوں سے بَنا ہُوا ۔ |
| 22. | Triangularity | Noun مُثَلثی ۔ مُثَلثیت ۔ |
| 23. | Triangularly | adv. مثلث کی صورت پر Adverb مُثَلَّث کی شَکَل میں ۔ |
| 24. | Triangulate | Verb تکونا بنا دینا ۔ مُثَلثوں میں تَقسیم کَر دینا ۔ مَساحَت کَرنا ۔ نَقشہ بنانا ۔ |
| 25. | Triangulation | Noun پیمائشِ مُثَلثی ۔ مُثَلثی تَقسیم ۔ طویل فاصلے کی صحیح پیمائش کَرنے کا طریقہ ۔ |
| tri found in 434 words & 18 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.