English to Urdu Translation

be found in 961 words & 39 pages.
  Previous    17    18    19    20    21    22    23    24    25    26    Next
526.Belowadv.
1. نیچے ۔ تلے ۔ زیر ۔ تحت
2. دھرتی پر ۔ زمین پر ۔ زمین یا دنیا کے پردے پر
3. پاتال میں ۔ نرک میں ۔ جہنم میں ۔ تحت الثریٰ میں ۔ دوزخ میں
prep.
1. نیچے ۔ تلے
2. کم ۔ نیچے
3. ان اُچت ۔ نالائق ۔ نامناسب ۔ حیثیت کے لائق نہیں۔ ادنیٰ
Adjective, Preposition
سے نیچا ۔ کے نیچے ۔
Preposition
نيچے ۔ تحَت ۔ تَلے ۔ کم رُتبَہ ۔
527.Below courtعدالت ماتحت ۔
528.Below parAdjective
(بازارِ حِصَص) اُترا ہُوا ۔ اصَل قيمَت سے کَم پَر ۔
529.Below the beltPhrase
نامُناسَب ۔ غَلَط طَريقے سے ۔
530.Below the lineAdjective, Adverb
(حِسابداری) زير لَکير ۔
531.Below the markبِلّا ۔ تِجارتی مارکہ یا کوئی مَرئی نِشان جو خُود اپنایا گیا ہو یا کِسی کی طَرَف سے دیا گیا ہو ۔ ایک مُسَلّمَہ مَعیار ۔
532.Beltn.
1. پیٹی ۔ پٹکا ۔ منطقہ ۔ پٹّا ۔ پرتلا ۔ کمر بند
2. سمندر سنکٹا ۔ آبنائے
3. منطقہ حارہ
4. پٹی
5. مال
6. ازار ۔ پٹکا
v.n.
گھیرنا ۔ احاطہ کرنا ۔ حلقہ باندھنا
Noun
پيٹی ۔ کَمَر بَند ۔ پَتلُوں کا بيلٹ ۔
533.Belt line rail roadNoun
کِسی مَرکَزی مُقام کے گِرد بَنی ہُوئی ريل کی پَٹری ۔
534.Belt way , belt lineNoun
پَٹی راستَہ ۔ شاہراہ جو شہر کے باہِر سے گُزرے ۔
535.BeltaneNoun
بَلتان ۔ اسکاچ يَومِ مئی ۔
536.Beltedp.part.
کمر بستہ
n.
1. پیٹی ۔ پٹکا ۔ منطقہ ۔ پٹّا ۔ پرتلا ۔ کمر بند
2. سمندر سنکٹا ۔ آبنائے
3. منطقہ حارہ
4. پٹی
5. مال
6. ازار ۔ پٹکا
v.n.
گھیرنا ۔ احاطہ کرنا ۔ حلقہ باندھنا
Noun
پيٹی ۔ کَمَر بَند ۔ پَتلُوں کا بيلٹ ۔
adj.
بزدل۔ ڈرپوک۔
n.
جامے کی آستین۔
n.
سنگریزوں کی چٹان
Noun
پوٹینی چٹان ۔ گول سنگریزوں کی مخلوط چٹان ۔ ڈھیر کیا ہوا گارا ۔
537.BeltingNoun
تَسمَہ ۔ پَٹياں بَنانے کا سامان۔ مارپيٹ ۔
n.
1. پیٹی ۔ پٹکا ۔ منطقہ ۔ پٹّا ۔ پرتلا ۔ کمر بند
2. سمندر سنکٹا ۔ آبنائے
3. منطقہ حارہ
4. پٹی
5. مال
6. ازار ۔ پٹکا
v.n.
گھیرنا ۔ احاطہ کرنا ۔ حلقہ باندھنا
Noun
پيٹی ۔ کَمَر بَند ۔ پَتلُوں کا بيلٹ ۔
adj.
بزدل۔ ڈرپوک۔
n.
جامے کی آستین۔
n.
سنگریزوں کی چٹان
Noun
پوٹینی چٹان ۔ گول سنگریزوں کی مخلوط چٹان ۔ ڈھیر کیا ہوا گارا ۔
538.Beltsn.

539.Belts-ville small whiteNoun
بَلٹَس وِل ميری لينڈ ميں محکَمَہ زَراعت کا پَروَردَہ ايک چھوٹا سَفيد مَرَغ ۔ سَفيد ٹَرکی ۔
540.BelugaNoun
بِلوگا ۔ سَفيد وہيل ۔ سَفيد ڈولفَن ۔
541.BelvedereNoun
(اطالوی ؛ حسِين مَنظر) مَہتابی ۔ فضائی نِظارہ
542.Belyingv.
جھوٹا کرنا ۔ جھٹلانا ۔ جھوٹا بنانا ۔ تکذیب کرنا
543.BemetallistNoun
سونے چاندی کے سِکّوں کو رِواج دينے کا حامی ۔
544.Bemirev. a.
کیچڑ میں بھرنا ۔ ساننا ۔ لتھیڑنا ۔ لتھڑ پتھڑ کرنا
Verb, Interjection
کيچَڑ سے لَت پَت کَرنا ۔
545.Bemiredv. a.
کیچڑ میں بھرنا ۔ ساننا ۔ لتھیڑنا ۔ لتھڑ پتھڑ کرنا
Verb, Interjection
کيچَڑ سے لَت پَت کَرنا ۔
546.Bemiresv. a.
کیچڑ میں بھرنا ۔ ساننا ۔ لتھیڑنا ۔ لتھڑ پتھڑ کرنا
Verb, Interjection
کيچَڑ سے لَت پَت کَرنا ۔
547.Bemiringv. a.
کیچڑ میں بھرنا ۔ ساننا ۔ لتھیڑنا ۔ لتھڑ پتھڑ کرنا
Verb, Interjection
کيچَڑ سے لَت پَت کَرنا ۔
548.Bemoanv.
بلاپ کرنا ۔ رونا ۔ سانس بھرنا ۔ افسوس کرنا ۔ آہ بھرنا
Verb
ماتَم کَرنا ۔ نوحَہ کَرنا ۔ سَياپا کَرنا ۔
549.Bemoanedv.
بلاپ کرنا ۔ رونا ۔ سانس بھرنا ۔ افسوس کرنا ۔ آہ بھرنا
Verb
ماتَم کَرنا ۔ نوحَہ کَرنا ۔ سَياپا کَرنا ۔
550.Bemoaningn.
بلاپ ۔ رونا پیٹنا ۔ رویا راٹ ۔ گریہ و زاری ۔ واویلا
v.
بلاپ کرنا ۔ رونا ۔ سانس بھرنا ۔ افسوس کرنا ۔ آہ بھرنا
Verb
ماتَم کَرنا ۔ نوحَہ کَرنا ۔ سَياپا کَرنا ۔
be found in 961 words & 39 pages.
  Previous    17    18    19    20    21    22    23    24    25    26    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.