English to Urdu Translation

below found in 6 words.
1.Belowadv.
1. نیچے ۔ تلے ۔ زیر ۔ تحت
2. دھرتی پر ۔ زمین پر ۔ زمین یا دنیا کے پردے پر
3. پاتال میں ۔ نرک میں ۔ جہنم میں ۔ تحت الثریٰ میں ۔ دوزخ میں
prep.
1. نیچے ۔ تلے
2. کم ۔ نیچے
3. ان اُچت ۔ نالائق ۔ نامناسب ۔ حیثیت کے لائق نہیں۔ ادنیٰ
Adjective, Preposition
سے نیچا ۔ کے نیچے ۔
Preposition
نيچے ۔ تحَت ۔ تَلے ۔ کم رُتبَہ ۔
2.Below courtعدالت ماتحت ۔
3.Below parAdjective
(بازارِ حِصَص) اُترا ہُوا ۔ اصَل قيمَت سے کَم پَر ۔
4.Below the beltPhrase
نامُناسَب ۔ غَلَط طَريقے سے ۔
5.Below the lineAdjective, Adverb
(حِسابداری) زير لَکير ۔
6.Below the markبِلّا ۔ تِجارتی مارکہ یا کوئی مَرئی نِشان جو خُود اپنایا گیا ہو یا کِسی کی طَرَف سے دیا گیا ہو ۔ ایک مُسَلّمَہ مَعیار ۔
below found in 6 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.