English to Urdu Translation
fa found in 739 words & 30 pages. Previous 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 Next | ||
526. | Farthest | adj. سب سے دور۔ سب سے پرے۔ سب سے باہر۔ دور ترین Adjective بَعِيد تَرين ۔ فار کی تَفصِيلِ کُل کی حالَت ۔ مَکانی يا زَمانی لِحاظ سے سَب سے زَيادہ دُور۔ دُور ترين ۔ سب سے زيادہ فاصلے ۔ adj. پرلا۔ دور۔ دور دراز۔ دور دست۔ دور کا۔ پرے کا 2. خالی از مطلب۔ ارادے کے برخلاف۔ مطلب سے بعید۔ الگ۔ بچا ہوا۔ علیحدہ 3. پار کا۔ پرلے پار کا۔ پرے کا۔ اس طرف کا۔ دوسری طرف کا۔ پرلا adv. 1. دور۔ دور دست۔ دور دراز۔ پرے 2. پیچھے۔ دیر کر کے۔ بعد۔ دور۔ پرے 3. بہت سا۔ بہت زیادہ 4. بہت۔ گھنا۔ زیادہ۔ بہت ہی۔ بڑھ کر 5. تک۔ تلک۔ لگ۔ توڑی۔ پار۔ کے پار Adverb پَرے ۔ دُور ۔ ذِيادہ فاصلے پَر ۔ مَکانی يا زَمانی لِحاظ سے قَدِيم ۔ |
527. | Farthing | n. ایک پینی کا چوتھا حصہ۔ دمڑی۔ دھیلا۔ حبہ Noun چھوٹا بَرتانوی سِکّہ ۔ بے وُقعَت ۔ اَدنٰی شے ۔ مَعمُولی ۔ بے مِقدار ۔ |
528. | Farthingale | n. میموں کے سائے کا ڈھانچ Noun ايک قِسَم کا گھير دار پيٹی کوٹ ۔ ايک لِباس ۔ عورتوں کے پہننے کا لِباس ۔ |
529. | Farthings | n. ایک پینی کا چوتھا حصہ۔ دمڑی۔ دھیلا۔ حبہ Noun چھوٹا بَرتانوی سِکّہ ۔ بے وُقعَت ۔ اَدنٰی شے ۔ مَعمُولی ۔ بے مِقدار ۔ |
530. | Farting | v.n. پادنا۔ پاد یا پھسکی مارنا۔ باؤ سڑنا n. پاد۔ پھسکی۔ باؤ۔ گوز |
531. | Farts | v.n. پادنا۔ پاد یا پھسکی مارنا۔ باؤ سڑنا n. پاد۔ پھسکی۔ باؤ۔ گوز |
532. | Fas | چوتھا سر۔ ما۔ مدھم Noun ما ۔ آٹھ سُرے سَرگَم کے چوتھے سُر کا رُکَن ۔ |
533. | Fasces | Noun بَندھا ہُوا سَلاخوں کا لَٹھا ۔ اِختِيار کی عِلامَت کے طَور پَر ۔ اِٹلی ميں فِستانی پارٹی کا نِشان ۔ |
534. | Fasci | Noun بنڈل ۔ مِلے یا جُڑے ہوۓ ۔ گُچھا ۔ |
535. | Fascia | Noun نَسیجی غُلاف ۔ ایک واصَل بافتی تہ جو رَیشہ دار بافت اور چِکنائی پر مُشتَمِل ہوتی ہے Noun کِسی دروازے یا کھڑکی کے اُوپر لگی ہوئی تختی ۔ Noun کوئی مُو بَند ۔ فِيتَہ ۔ نُماياں رَنگ کی پَٹّی يا دھاری ۔ نَسِيجی غَلاف ۔ پَٹّی ۔ |
536. | Fasciate, fasciated, fascial | Adjective دھاری دار ۔ پَٹّی سے بَندھا ہُوا ۔ مُو بَند کی گرِفت ميں ۔ فِيتے دار ۔ |
537. | Fasciation | Noun دھاری دار ۔ مُو بَند ۔ گٹھا بَننے کی صُورَت ۔ ہَم نَمُو ۔ ہَم بَستَگی ۔ |
538. | Fascicle | n. پھولوں کا گچھا۔ گلدستہ Noun کراسَہ ۔ حُزمَہ ۔ ايک چھوٹا بَنڈّل ۔ پُھولوں کی پَتِّيوں کا گٹّھا ۔ نِظامِ عَصبی ميں عَصبی ريشوں کا گٹَّھا ۔ |
539. | Fascicled, fasciculate, fascicular | Adjective کراسَہ دار ۔ گُچھا گُچھا ۔ عَصبی ريشوں کا گُچھا ۔ کِسی کِتاب کا ایک کراسَہ ۔ عُضلاتی بافتوں کا گُچھا ۔ |
540. | Fascicles | n. پھولوں کا گچھا۔ گلدستہ Noun کراسَہ ۔ حُزمَہ ۔ ايک چھوٹا بَنڈّل ۔ پُھولوں کی پَتِّيوں کا گٹّھا ۔ نِظامِ عَصبی ميں عَصبی ريشوں کا گٹَّھا ۔ |
541. | Fasciculate | adj. گچھے دار |
542. | Fascicule | n. کراسہ۔ کتاب کے اجزا جو قسط وار شائع کیے جائیں |
543. | Fasciculus | Noun حَزیمہ ۔ عُضلے یا عصَب کا ایک بَنڈَل |
544. | Fascinate | v. a. Verb مَسحُور کرنا ۔ مَنتَر پُھونکنا ۔ گروِيدہ کرنا ۔ دَم کرنا ۔ موہ لينا ۔ لُبھانا ۔ دِلچَسپی جَگانا ۔ |
545. | Fascinating | Adjective مَسحُور کُن ۔ دِل آويز ۔گروِيدہ ساز ۔ دِلرُبا ۔ دِلکَش ۔ دِلفَريب ۔ |
546. | Fascination | n. Noun مَسحُور کرنے کا عَمَل ۔ کَشِش پَيدا کرنے کا عَمَل ۔ دِلکَشی ۔سِحَر اَنگيزی ۔ جادُو ۔ دِلفَريبی کا عَمَل ۔ |
547. | Fascinator | Noun جادُوگر ۔ ساحِر ۔ دِلرُبا ۔ اَفسُوں گر ۔ دِلکَش ۔ |
548. | Fascine | n. لکڑیوں کے گٹھے جو مورچوں کے اونچا کرنے، کھائیوں کے بھرنے،فصیلوں کے مضبوط کرنے اور گڑگجوں کے بنانے میں کام آتے ہیں Noun لکڑیوں کے گُٹھے جو مورچوں کو اُونچا کرنے ، کھائیوں کو پھیرنے کے کام آتے ہیں۔ |
549. | Fasciotomy | Noun بَندھَن کا اِنقطاع |
550. | Fascism | n. فسطائیت۔ فاشی۔ فاشسٹ Noun فَستائيَت ۔ فاشِئيَت ۔ ايسا نِظامِ حَکُومَت جِس کا سَربَراہ کوئی آمرِ مُطلِق ہو ۔ جِس کی خَصُوصِيَت مُعاشی و مُعاشَرتی طَبقَہ بَندی ہو ۔ |
fa found in 739 words & 30 pages. Previous 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.