English to Urdu Translation
fas found in 60 words & 3 pages. 1 2 3 Next | ||
1. | Fas | چوتھا سر۔ ما۔ مدھم Noun ما ۔ آٹھ سُرے سَرگَم کے چوتھے سُر کا رُکَن ۔ |
2. | Fasces | Noun بَندھا ہُوا سَلاخوں کا لَٹھا ۔ اِختِيار کی عِلامَت کے طَور پَر ۔ اِٹلی ميں فِستانی پارٹی کا نِشان ۔ |
3. | Fasci | Noun بنڈل ۔ مِلے یا جُڑے ہوۓ ۔ گُچھا ۔ |
4. | Fascia | Noun نَسیجی غُلاف ۔ ایک واصَل بافتی تہ جو رَیشہ دار بافت اور چِکنائی پر مُشتَمِل ہوتی ہے Noun کِسی دروازے یا کھڑکی کے اُوپر لگی ہوئی تختی ۔ Noun کوئی مُو بَند ۔ فِيتَہ ۔ نُماياں رَنگ کی پَٹّی يا دھاری ۔ نَسِيجی غَلاف ۔ پَٹّی ۔ |
5. | Fasciate, fasciated, fascial | Adjective دھاری دار ۔ پَٹّی سے بَندھا ہُوا ۔ مُو بَند کی گرِفت ميں ۔ فِيتے دار ۔ |
6. | Fasciation | Noun دھاری دار ۔ مُو بَند ۔ گٹھا بَننے کی صُورَت ۔ ہَم نَمُو ۔ ہَم بَستَگی ۔ |
7. | Fascicle | n. پھولوں کا گچھا۔ گلدستہ Noun کراسَہ ۔ حُزمَہ ۔ ايک چھوٹا بَنڈّل ۔ پُھولوں کی پَتِّيوں کا گٹّھا ۔ نِظامِ عَصبی ميں عَصبی ريشوں کا گٹَّھا ۔ |
8. | Fascicled, fasciculate, fascicular | Adjective کراسَہ دار ۔ گُچھا گُچھا ۔ عَصبی ريشوں کا گُچھا ۔ کِسی کِتاب کا ایک کراسَہ ۔ عُضلاتی بافتوں کا گُچھا ۔ |
9. | Fascicles | n. پھولوں کا گچھا۔ گلدستہ Noun کراسَہ ۔ حُزمَہ ۔ ايک چھوٹا بَنڈّل ۔ پُھولوں کی پَتِّيوں کا گٹّھا ۔ نِظامِ عَصبی ميں عَصبی ريشوں کا گٹَّھا ۔ |
10. | Fasciculate | adj. گچھے دار |
11. | Fascicule | n. کراسہ۔ کتاب کے اجزا جو قسط وار شائع کیے جائیں |
12. | Fasciculus | Noun حَزیمہ ۔ عُضلے یا عصَب کا ایک بَنڈَل |
13. | Fascinate | v. a. Verb مَسحُور کرنا ۔ مَنتَر پُھونکنا ۔ گروِيدہ کرنا ۔ دَم کرنا ۔ موہ لينا ۔ لُبھانا ۔ دِلچَسپی جَگانا ۔ |
14. | Fascinating | Adjective مَسحُور کُن ۔ دِل آويز ۔گروِيدہ ساز ۔ دِلرُبا ۔ دِلکَش ۔ دِلفَريب ۔ |
15. | Fascination | n. Noun مَسحُور کرنے کا عَمَل ۔ کَشِش پَيدا کرنے کا عَمَل ۔ دِلکَشی ۔سِحَر اَنگيزی ۔ جادُو ۔ دِلفَريبی کا عَمَل ۔ |
16. | Fascinator | Noun جادُوگر ۔ ساحِر ۔ دِلرُبا ۔ اَفسُوں گر ۔ دِلکَش ۔ |
17. | Fascine | n. لکڑیوں کے گٹھے جو مورچوں کے اونچا کرنے، کھائیوں کے بھرنے،فصیلوں کے مضبوط کرنے اور گڑگجوں کے بنانے میں کام آتے ہیں Noun لکڑیوں کے گُٹھے جو مورچوں کو اُونچا کرنے ، کھائیوں کو پھیرنے کے کام آتے ہیں۔ |
18. | Fasciotomy | Noun بَندھَن کا اِنقطاع |
19. | Fascism | n. فسطائیت۔ فاشی۔ فاشسٹ Noun فَستائيَت ۔ فاشِئيَت ۔ ايسا نِظامِ حَکُومَت جِس کا سَربَراہ کوئی آمرِ مُطلِق ہو ۔ جِس کی خَصُوصِيَت مُعاشی و مُعاشَرتی طَبقَہ بَندی ہو ۔ |
20. | Fascisms | n. فسطائیت۔ فاشی۔ فاشسٹ Noun فَستائيَت ۔ فاشِئيَت ۔ ايسا نِظامِ حَکُومَت جِس کا سَربَراہ کوئی آمرِ مُطلِق ہو ۔ جِس کی خَصُوصِيَت مُعاشی و مُعاشَرتی طَبقَہ بَندی ہو ۔ |
21. | Fascist | Noun فاشِسٹ ۔ فاشِزَم کو ماننے والا ۔ فاشِزَم کا حامی ۔ فاشِسٹ پارٹی کا رُکَن ۔ فاشِسٹی ۔ |
22. | Faseeh | Noun فَصِيح ﷺ ۔ فَصاحَت کرنے والا ۔فصاحتی ۔ |
23. | Fash | v. a. چھیڑنا۔ ستانا۔ کھجانا۔ تنگ کرنا۔ دق کرنا۔ ناراض کرنا n. جھنجھٹ۔ مصیبت۔ علت۔ آفت۔ کھکھیڑ |
24. | Fashion | n. 1. ڈول۔ دھج۔ روپ۔ انداز۔ تراش۔ صورت۔ شکل۔ وضع۔ فیشن 2. پہناوا۔ لباس۔ وضع۔ چال۔ چلن۔ رواج 3. طور طریقہ۔ وضع۔ ڈھنگ۔ راہ۔ طرز۔ چلن v. a. 1. بنانا۔ ڈھالنا۔ گھڑنا۔ سانچا کرنا۔ شکل دینا۔ روپ بنانا 2. ٹھیک کرنا۔ برابر کرنا۔ سمان کرنا۔ درست کرنا۔ ہموار کرنا۔ موافق کرنا Noun کِسی چِيز کی ساخت يا صُورَت ۔ طَور طريقَہ ۔ لِباس ۔ اَسٹائل ۔ طَريقِ کار ۔ رَہَن سَہَن ۔ |
25. | Fashion able | Adjective فَيشَن پرَست ۔ فَيشنی ۔ فَيشَن کے طَور طريقے کے مُطابِق ۔ |
fas found in 60 words & 3 pages. 1 2 3 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.