English to Urdu Translation
pro found in 1,035 words & 42 pages. Previous 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 Next | ||
526. | Propagating | v. a. 1. جنوانا۔ اپجانا۔ پیدا کرنا۔ افزائش کرنا۔ 2. بڑۺانا۔ زیادہ کرنا۔ پھیلانا۔ 3. مشتہر کرنا۔ مشہور کرنا۔ جاری کرنا۔ مروج کرنا۔ اشاعت کرنا۔ Verb پھیلانا ۔ افزایش کرنا ۔ مشتہر کرنا ۔ پیدا کرنا ۔ جاری رکھنا ۔ |
527. | Propagation | n. 1. تولید۔ ولادت۔ اپج۔ جنم۔ افزائش۔ نشر۔ اشاعت۔ 2. افراط۔ بہتات۔ پھیلاوا۔ رواج۔ Noun توسیع ۔ تولید ۔ اشاعت ۔ نشر ۔ ازدیاہ ۔ اشاعتی عمل ۔ |
528. | Propagational | Noun, Adjective اشاعت پذیر ۔ وسعت والا ۔ افزایش پذیر ۔ |
529. | Propagations | n. 1. تولید۔ ولادت۔ اپج۔ جنم۔ افزائش۔ نشر۔ اشاعت۔ 2. افراط۔ بہتات۔ پھیلاوا۔ رواج۔ Noun توسیع ۔ تولید ۔ اشاعت ۔ نشر ۔ ازدیاہ ۔ اشاعتی عمل ۔ |
530. | Propagative | Adjective ناشرانہ ۔ مُبلغانہ ۔ افزیشانہ ۔ |
531. | Propagator | n. پھیلانے والا۔ رواج دینے والا۔ مبلغ۔ Noun ناشر ۔ مبلغ ۔ پھیلانے والا ۔ افزایش کرنے والا ۔ |
532. | Propagators | n. پھیلانے والا۔ رواج دینے والا۔ مبلغ۔ Noun ناشر ۔ مبلغ ۔ پھیلانے والا ۔ افزایش کرنے والا ۔ |
533. | Propane | Noun پروپین ۔ میتھین سلسلے کی پٹرولیم میں پائی جانے والی گیس ہائڈروکاربن جو نامیاتی تالیف گھریلو ایندھن اور بہت سے صنعتی مقاصد کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ |
534. | Propel | v. a. دھکیلنا۔ ٹہلانا۔ ٹھیلنے والا۔ محرک۔ Verb ٹھیلنا ۔ دھکیلنا ۔ دھکا دینا ۔ آگے کرنا ۔ گاڑی چلا کے آگے دھکیلنا ۔ تحریک دینا ۔ تاکید کرنا ۔ |
535. | Propellant | Noun کوئی چیز یا شخص جو آگے بڑھائے ۔ دھکیلنے والا ۔ ٹھیلنے والا ۔ راکٹ انجن کا ایندھن ۔ |
536. | Propelled | v. a. دھکیلنا۔ ٹہلانا۔ ٹھیلنے والا۔ محرک۔ Verb ٹھیلنا ۔ دھکیلنا ۔ دھکا دینا ۔ آگے کرنا ۔ گاڑی چلا کے آگے دھکیلنا ۔ تحریک دینا ۔ تاکید کرنا ۔ |
537. | Propellent | Noun, Adjective دھکیلنے والا ۔ داسر ۔ دھکیلو ۔ |
538. | Propeller | n. 1. دھکیلنے والا۔ 2. ایک قسم کی کشتی۔ Noun پروپیلر ۔ دھکیلو پنکھا ۔ آگے بڑھنے والا شخص یا شے ۔ گھومنے والے دُھرے پر مشتمل ایک آلہ ۔ |
539. | Propellers | n. 1. دھکیلنے والا۔ 2. ایک قسم کی کشتی۔ Noun پروپیلر ۔ دھکیلو پنکھا ۔ آگے بڑھنے والا شخص یا شے ۔ گھومنے والے دُھرے پر مشتمل ایک آلہ ۔ |
540. | Propelling | v. a. دھکیلنا۔ ٹہلانا۔ ٹھیلنے والا۔ محرک۔ Verb ٹھیلنا ۔ دھکیلنا ۔ دھکا دینا ۔ آگے کرنا ۔ گاڑی چلا کے آگے دھکیلنا ۔ تحریک دینا ۔ تاکید کرنا ۔ |
541. | Propels | v. a. دھکیلنا۔ ٹہلانا۔ ٹھیلنے والا۔ محرک۔ Verb ٹھیلنا ۔ دھکیلنا ۔ دھکا دینا ۔ آگے کرنا ۔ گاڑی چلا کے آگے دھکیلنا ۔ تحریک دینا ۔ تاکید کرنا ۔ |
542. | Propendency | n. جھکاؤ۔ میلان۔ رغبت۔ |
543. | Propension | n. رغبت۔ خواہش۔ میل۔ شوق۔ چسکا۔ چاٹ۔ رچی۔ لت۔ رجحان۔ Noun جُھکاو ۔ مناسبت ۔ میل ۔ رغبت ۔ رجحان یا مزاجی کیفیت ۔ فطری میلان ۔ |
544. | Propensity | n. رغبت۔ خواہش۔ میل۔ شوق۔ چسکا۔ چاٹ۔ رچی۔ لت۔ رجحان۔ Noun جُھکاو ۔ مناسبت ۔ میل ۔ رغبت ۔ رجحان یا مزاجی کیفیت ۔ فطری میلان ۔ |
545. | Proper | adj. 1. اپنا۔ سگا۔ حقیقی۔ اصلی۔ 2. خاص۔ مخصوص۔ ذاتی۔ نج کا۔ 3. موزوں۔ ٹھیک۔ درست۔ شایان۔ اچت۔ جوگ۔ لائق۔ واجب۔ مناسب۔ معقول۔ شائستہ۔ 4. ٹھیک۔ درست۔ صحیح۔ یتھا یوگ۔ Adjective اصلی ۔ مناسب ۔ معقول ۔ خصوصی ۔ جائز ۔ Noun کسی خاص دن یا وقت کے لیے معینہ ۔ عہدہ یا منصب ۔ عشائے ربانی کی کتاب ۔ دعا کا ایک حصہ ۔ |
546. | Proper adjective | Noun صفت معرفہ ۔ صفت جس کا پہلا حرف عموماً بڑا ہوتا ہے ۔ اس کی شکل کسی اسم معرفہ سے مشتق ہوتی ہے ۔ |
547. | Proper fraction | Noun کسر خالص ۔ وہ کسر جس کا نسب نما شمار کنندہ سے بڑا ہوتا ہے ۔ |
548. | Proper noun , proper name | Noun اسم خاص ۔ اسم معرفہ ۔ اسم جو کسی خاص جگہ ۔ شخص یا چیز کو ظاہر کرتا ہو ۔ اس کا پہلا حرف بڑا ہوتا ہے ۔ |
549. | Properer | adj. 1. اپنا۔ سگا۔ حقیقی۔ اصلی۔ 2. خاص۔ مخصوص۔ ذاتی۔ نج کا۔ 3. موزوں۔ ٹھیک۔ درست۔ شایان۔ اچت۔ جوگ۔ لائق۔ واجب۔ مناسب۔ معقول۔ شائستہ۔ 4. ٹھیک۔ درست۔ صحیح۔ یتھا یوگ۔ Adjective اصلی ۔ مناسب ۔ معقول ۔ خصوصی ۔ جائز ۔ Noun کسی خاص دن یا وقت کے لیے معینہ ۔ عہدہ یا منصب ۔ عشائے ربانی کی کتاب ۔ دعا کا ایک حصہ ۔ |
550. | Properest | adj. 1. اپنا۔ سگا۔ حقیقی۔ اصلی۔ 2. خاص۔ مخصوص۔ ذاتی۔ نج کا۔ 3. موزوں۔ ٹھیک۔ درست۔ شایان۔ اچت۔ جوگ۔ لائق۔ واجب۔ مناسب۔ معقول۔ شائستہ۔ 4. ٹھیک۔ درست۔ صحیح۔ یتھا یوگ۔ Adjective اصلی ۔ مناسب ۔ معقول ۔ خصوصی ۔ جائز ۔ Noun کسی خاص دن یا وقت کے لیے معینہ ۔ عہدہ یا منصب ۔ عشائے ربانی کی کتاب ۔ دعا کا ایک حصہ ۔ |
pro found in 1,035 words & 42 pages. Previous 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.