English to Urdu Translation

pro found in 1,035 words & 42 pages.
  Previous    13    14    15    16    17    18    19    20    21    22    Next
426.Promisev. a.
1. اقرار کرنا۔ وعدہ کرنا۔ عہد کرنا۔ بچن ہارنا۔ ہاتھ مارنا۔
2. امید دینا۔ توقع پیدا کرنا۔ آس دینا۔ یقین دلانا۔
n.
1. اقرار۔ وعدہ۔ عہد و پیمان۔ قول۔ بچن۔ پرتگیا۔
2. قرارداد۔ قرارمدار۔
3. امید۔ آس۔ چشم داشت۔ توقع۔ اٹھان۔ امیداواری۔
4. بعدہ براری۔ وعدہ وفائی۔
Noun
وعدہ ۔ اقرار ۔ عہد ۔ قول و قرار ۔ کسی شخص کو یقین دہانی کی خاطر کیا گیا وعدہ کہ وہ مستقبل میں اس کا بتایا ہوا کام کرے گا یا نہیں کرے گا ۔
427.Promisebreakern.
عہد شکن۔ وعدہ خلاف۔
428.Promisedv. a.
1. اقرار کرنا۔ وعدہ کرنا۔ عہد کرنا۔ بچن ہارنا۔ ہاتھ مارنا۔
2. امید دینا۔ توقع پیدا کرنا۔ آس دینا۔ یقین دلانا۔
n.
1. اقرار۔ وعدہ۔ عہد و پیمان۔ قول۔ بچن۔ پرتگیا۔
2. قرارداد۔ قرارمدار۔
3. امید۔ آس۔ چشم داشت۔ توقع۔ اٹھان۔ امیداواری۔
4. بعدہ براری۔ وعدہ وفائی۔
Noun
وعدہ ۔ اقرار ۔ عہد ۔ قول و قرار ۔ کسی شخص کو یقین دہانی کی خاطر کیا گیا وعدہ کہ وہ مستقبل میں اس کا بتایا ہوا کام کرے گا یا نہیں کرے گا ۔
429.Promised landNoun
ارض موعودہ ۔ جنت ۔ کنعان ۔ جس کا وعدہ خدا نے حضرت ابراہیم اور ان کی اولاد سے کیا ۔
430.Promiseen.
جس سے اقرار کیا جاوے۔
Noun
جس شخص سے کوئی اقرار یا معاہدہ کیا جائے ۔
431.PromisefulAdjective
وعدے کا سچا ۔
432.Promisern.
قول یا وعدہ کرنے والا۔
Noun
عہد کرنے والا ۔ اقرار کرنے والا ۔
433.Promisesv. a.
1. اقرار کرنا۔ وعدہ کرنا۔ عہد کرنا۔ بچن ہارنا۔ ہاتھ مارنا۔
2. امید دینا۔ توقع پیدا کرنا۔ آس دینا۔ یقین دلانا۔
n.
1. اقرار۔ وعدہ۔ عہد و پیمان۔ قول۔ بچن۔ پرتگیا۔
2. قرارداد۔ قرارمدار۔
3. امید۔ آس۔ چشم داشت۔ توقع۔ اٹھان۔ امیداواری۔
4. بعدہ براری۔ وعدہ وفائی۔
Noun
وعدہ ۔ اقرار ۔ عہد ۔ قول و قرار ۔ کسی شخص کو یقین دہانی کی خاطر کیا گیا وعدہ کہ وہ مستقبل میں اس کا بتایا ہوا کام کرے گا یا نہیں کرے گا ۔
434.Promisingadj.
ہونہار۔ جس سے کسی ترقی کی امید ہو۔ امید افزا۔
Adjective
ہونہار ۔ امید افزا ۔ موعود ۔ جس سے مستقبل کی کامیابی کی توقع ہو ۔
v. a.
1. اقرار کرنا۔ وعدہ کرنا۔ عہد کرنا۔ بچن ہارنا۔ ہاتھ مارنا۔
2. امید دینا۔ توقع پیدا کرنا۔ آس دینا۔ یقین دلانا۔
n.
1. اقرار۔ وعدہ۔ عہد و پیمان۔ قول۔ بچن۔ پرتگیا۔
2. قرارداد۔ قرارمدار۔
3. امید۔ آس۔ چشم داشت۔ توقع۔ اٹھان۔ امیداواری۔
4. بعدہ براری۔ وعدہ وفائی۔
Noun
وعدہ ۔ اقرار ۔ عہد ۔ قول و قرار ۔ کسی شخص کو یقین دہانی کی خاطر کیا گیا وعدہ کہ وہ مستقبل میں اس کا بتایا ہوا کام کرے گا یا نہیں کرے گا ۔
435.Promissoryadj.
اقراری۔ شرطی۔
Adjective
اقراری ۔ شرطی ۔ وعدے پر مشتمل ۔ ایک ایسے اقرار سے متعلق جس میں یہ وعدہ کیا گیا ہو ۔ کہ کوئی کام مستقبل میں کیا جاتا ہے ۔
436.Promissory noteNoun
پرمسری نوٹ ۔ درشنی ہُنڈی ۔ تحریری معاہدہ ۔ جو اس وعدے پر مشتمل ہو ۔ کہ کسی شخص کو ایک رقم کسی مخصوص تاریخ تک ادا کر دی جائے گی ۔
437.Promisuousnessn.
ابتری۔ بے ترتیبی۔ گھال میل۔ آمیزش۔
438.Promontoriesn.
زمین کی نوک جو سمندر میں بڑھی ہوئی ہو۔ راس زمین۔ راس مرتفع۔ راس۔
Noun
راسِ زمین ۔ زمین یا چٹان کی آگے کو سمندر میں بڑھی ہوئی نُوک ۔ کوہی راس ۔ ایک جسمانی اُبھار ۔ گلٹی ۔ پھوڑا ۔
439.Promontoryn.

440.PromotableAdjective
ترقی دینے کے قابل ۔
441.Promotev. a.
1. بڑھانا۔ ترقی دینا۔ تقویت، تائید یا پشتی دینا۔ فروغ‌دینا۔ اعانت کرنا۔
2. اونچا کرنا۔ چڑھانا۔ سرفراز کرنا۔ بلند کرنا۔
Verb
ترقی دینا ۔ اونچا کرنا ۔ درجہ بڑھانا ۔ کسی چیز کو آگے بڑھنے یا نشوونما پانے میں مدد دینا ۔
442.Promotedv. a.

443.Promotern.
ترقی دینے والا۔ بڑھانے والا۔ مؤید۔مددگار۔ حامی۔ معاون۔ سہایک۔ محرک عمل۔
Noun
مُمِدومدد گار ۔ بڑھانے والا ۔ حامی ۔ ترقی دینے والا ۔ ترقی دہندہ ۔ ہمت افزائی کرنے والا ۔
444.Promotersn.

تحریک۔ تحریص۔ ترغیب۔ اشتعال۔
445.Promotesv. a.
1. بڑھانا۔ ترقی دینا۔ تقویت، تائید یا پشتی دینا۔ فروغ‌دینا۔ اعانت کرنا۔
2. اونچا کرنا۔ چڑھانا۔ سرفراز کرنا۔ بلند کرنا۔
Verb
ترقی دینا ۔ اونچا کرنا ۔ درجہ بڑھانا ۔ کسی چیز کو آگے بڑھنے یا نشوونما پانے میں مدد دینا ۔
446.Promotingv. a.

447.Promoting.n.
تحریک۔ تحریص۔ ترغیب۔ اشتعال۔
448.Promotionn.
بڑھوتری۔ ترقی۔ سرفرازی۔ سربلندی۔ تقویت۔ حوصلہ افزائی۔ ہمت افزائی۔ فروغ۔
Noun
ترقی ۔ سرفرازی ۔ سر بلندی ۔ رتبے میں بلندی ۔ تقویت ۔
449.Promotionsn.
بڑھوتری۔ ترقی۔ سرفرازی۔ سربلندی۔ تقویت۔ حوصلہ افزائی۔ ہمت افزائی۔ فروغ۔
Noun
ترقی ۔ سرفرازی ۔ سر بلندی ۔ رتبے میں بلندی ۔ تقویت ۔
450.Promotiveadj.
ترقی دینے والا۔ بڑھانے والا۔ تائید کرنے والا۔ ہمت افزا۔ حوصلہ فزا۔
Adjective
بڑھانے والا ۔ تائید کرنے والا ۔ ترقی یا فروغ دینے کی طرف میلان رکھنے والا ۔
pro found in 1,035 words & 42 pages.
  Previous    13    14    15    16    17    18    19    20    21    22    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.