English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    206    207    208    209    210    211    212    213    214    215    Next
5251.Antipurpuraدافع پرپیورا ۔ پرپیورا کے خَلاف ۔ حیاتین پی سے مُتعَلِق
5252.AntipyreticNoun
دافع بُخار ۔ ایسی دَوا جو بُخار کو کَم کَرے ۔
Noun
دافع بُخار ۔ تَپ روک ۔ بُخار ميں کام دينے والی کوئی دَوا ۔
5253.Antipyrine, antipyrinNoun
اينٹی پائرين ۔ ايک سُفيد قَلمی سُفُوف جِسے بُخار اتارنے اور دَرد دُور کَرنے کے لِيے ديتے ہيں ۔
5254.Antiquarianadj.
5255.AntiquarianismNoun
عتيقيات ۔
5256.Antiquariansadj.
5257.AntiquaryNoun
ماہِرِ عتيقِيات ۔ ماہِر عہدِ عتيق ۔ آثار شَناس ۔ ماہِر آثارِ قَديمَہ ۔
5258.Antiquatev. a.
متروک کرنا ۔ بے رواج کرنا
Verb
قَديم بَنانا ۔ کِسی چيز کو قَديم بَنا کَر پيش کَرنا ۔
5259.Antiquatedpart.adj.
پرانا ۔ متروک ۔ غیر مستعمل
Adjective
پُرانا ۔ مَترُوک ۔ پُرانی طَرز کا ۔ سال خُوردَہ ۔ زَمانے سے پيچھے ۔ دقِيانُوسی ۔
v. a.
متروک کرنا ۔ بے رواج کرنا
Verb
قَديم بَنانا ۔ کِسی چيز کو قَديم بَنا کَر پيش کَرنا ۔
5260.Antiquatesv. a.
متروک کرنا ۔ بے رواج کرنا
Verb
قَديم بَنانا ۔ کِسی چيز کو قَديم بَنا کَر پيش کَرنا ۔
5261.Antiquatingv. a.
متروک کرنا ۔ بے رواج کرنا
Verb
قَديم بَنانا ۔ کِسی چيز کو قَديم بَنا کَر پيش کَرنا ۔
5262.Antiqueadj.
1. پرانا ۔ قدیم
2. انوکھا ۔ نرالا
Adjective
عتيق ۔ پارينَہ جو ايامِ قَديم ميں گُزرا ہو ۔ پُرانے فيشَن کا ۔
5263.Antiquedadj.
1. پرانا ۔ قدیم
2. انوکھا ۔ نرالا
Adjective
عتيق ۔ پارينَہ جو ايامِ قَديم ميں گُزرا ہو ۔ پُرانے فيشَن کا ۔
5264.AntiquenessNoun
قَدامَت ۔ عتيقِيَت ۔ پارينِيَت ۔ دَقيانُوسِيَت ،
5265.Antiquesadj.
1. پرانا ۔ قدیم
2. انوکھا ۔ نرالا
Adjective
عتيق ۔ پارينَہ جو ايامِ قَديم ميں گُزرا ہو ۔ پُرانے فيشَن کا ۔
5266.Antiquingadj.
1. پرانا ۔ قدیم
2. انوکھا ۔ نرالا
Adjective
عتيق ۔ پارينَہ جو ايامِ قَديم ميں گُزرا ہو ۔ پُرانے فيشَن کا ۔
5267.Antiquitiesn.
1. پہلا یا پرانا وقت ۔ اگلا زمانہ ۔ زمانہٴ سابق ۔ زمانہٴ سلف
2. سدامت ۔ قدامت ۔ بہت دن کا
3. پرانے لوگ ۔ اگلے لوگ ۔ متقدمین
4. تبرکات ۔ آثار ۔ چنھ
Noun
عہَدِ عتيق ۔ قَديم ہونے کی خَصُوصِيَت ۔ عرصَہ دَراز ۔ ايامِ قَديم ۔
adj.
لہو چھانٹ ۔ مصفی خون
5268.Antiquityn.

5269.AntirachiticNoun
نافع کَساحَت ۔ ملاستِ عَظّام یا کَساح کو آرام کَرنے والا ایجِنٹ حیاتین د سے مُتعَلِق
5270.Antirefluxخَلافِ ری فلیکس ۔ واپِس بہنے کے خَلاف
5271.AntirheumaticNoun
دافع گَنٹھیا ۔ ایسا ایجِنٹ جو جوڑوں کے دَرد کو کَم کَر دےتا ہے
5272.AntirrhinumNoun
تھوتھنی نُما ۔ اِس نوع کے پھُول جانوَروں کی تھوتھنی سے مُشابَہ ہوتے ہيں ۔
5273.Antis ہرن ۔ بپرت ۔ بردھ ۔ ضد ۔ دافع ۔ نقیض ۔ خلاف
Prefix
مخالف ۔ ضد ۔ کسی چیز کے پیچھے پڑھ جانا ۔
Noun
مُخالِف ۔ حَريف ۔ دُشمَن ۔ وہ جو کِسی روش اقدام يا پارٹی کے خِلاف ہو ۔
5274.Antiscorbuticدافع اسکَربُوط ۔ وِٹامَن سی کے مُتعَلِق ۔ ایسا ایجِنٹ جو اسکَربُوط کو آرام کَرتا ہے
Noun
مائع سکروی ۔ ایسا مادّہ جو سکروی کو روکنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
5275.Antiscorbuticaladj.
لہو چھانٹ ۔ مصفی خون
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    206    207    208    209    210    211    212    213    214    215    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.