English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    208    209    210    211    212    213    214    215    216    217    Next
5301.MukhtarNoun
مُختار ۔ حَضُور ﷺ کا ایک نام ۔ اِس نام کا مَطلَب ہے پَسَند کیے گَئے ۔
5302.Mukluk, muckluckNoun
ایک قسم کا بُوٹ جس پر عموماً سمور کا استر ہوتا ہے ۔ ایسا ہی نرم تلے کا موکیشن سے مشابہ بُوٹ ۔
5303.MulattoNoun
حبشی نسل کے والدین کی مخلوط اولاد ۔ حبشی مخلوط نسل کا کوئی فرد ۔ مُلیٹو کا گندمی رنگ ۔
5304.Mulberriesn.
شہتوت۔ توت۔ شہتوت کا درخت۔ جلیبا
مل بے ری ۔ شہتوت ۔
Noun
شہتُوت ۔ تُوت ۔ تُوت قسم کے درخت کا سفید گہرا سُرخ رنگ کا ۔ خوردنی پھل ۔
5305.Mulberryn.
شہتوت۔ توت۔ شہتوت کا درخت۔ جلیبا
مل بے ری ۔ شہتوت ۔
Noun
شہتُوت ۔ تُوت ۔ تُوت قسم کے درخت کا سفید گہرا سُرخ رنگ کا ۔ خوردنی پھل ۔
5306.Mulchn.
ادھ سڑی گھاس
Noun
ملج ۔ ادھ سڑی گھاس ۔ کوئلے کی کائی ۔ گھاس پھوس یا کھاد ۔
5307.Mulchedn.
ادھ سڑی گھاس
Noun
ملج ۔ ادھ سڑی گھاس ۔ کوئلے کی کائی ۔ گھاس پھوس یا کھاد ۔
5308.Mulchesn.
ادھ سڑی گھاس
Noun
ملج ۔ ادھ سڑی گھاس ۔ کوئلے کی کائی ۔ گھاس پھوس یا کھاد ۔
5309.Mulchingn.
ادھ سڑی گھاس
Noun
ملج ۔ ادھ سڑی گھاس ۔ کوئلے کی کائی ۔ گھاس پھوس یا کھاد ۔
5310.Mulctv. a.
ڈنڈنا۔ جرمانہ کرنا۔ وضع کرنا
n.
جرمانہ۔ کر۔ ڈنڈ۔ تاوان۔ گنہگاری
Noun
جُرمانہ ۔ ڈنڈ ۔ تاوان ۔ حق مارنا ۔ ٹھگنا ۔ فریب دینا ۔
5311.Mulctedv. a.
ڈنڈنا۔ جرمانہ کرنا۔ وضع کرنا
n.
جرمانہ۔ کر۔ ڈنڈ۔ تاوان۔ گنہگاری
Noun
جُرمانہ ۔ ڈنڈ ۔ تاوان ۔ حق مارنا ۔ ٹھگنا ۔ فریب دینا ۔
5312.Mulctingv. a.
ڈنڈنا۔ جرمانہ کرنا۔ وضع کرنا
n.
جرمانہ۔ کر۔ ڈنڈ۔ تاوان۔ گنہگاری
Noun
جُرمانہ ۔ ڈنڈ ۔ تاوان ۔ حق مارنا ۔ ٹھگنا ۔ فریب دینا ۔
5313.Mulctsv. a.
ڈنڈنا۔ جرمانہ کرنا۔ وضع کرنا
n.
جرمانہ۔ کر۔ ڈنڈ۔ تاوان۔ گنہگاری
Noun
جُرمانہ ۔ ڈنڈ ۔ تاوان ۔ حق مارنا ۔ ٹھگنا ۔ فریب دینا ۔
5314.Mulctuaryn.
جرمانے یا ڈنڈ کا
5315.Mulen.
1. خچر۔ اُستر۔ دوغلا جانور۔ (اڑیل ٹٹو)
2. پیوندی یا دونسلا درخت
3. روئی کاتنے کی کل۔ چرخہ
Noun
خچر ۔ ٹٹو ۔ دوغلا میمل جو گدھے اور گھوڑی یا گدھی کے ملاپ سے پیدا ہو ۔ کوئی سا دوغلا جانور ۔
5316.Mule skinnerNoun
خچر بان ۔ استر بان ۔
5317.Mulesn.
1. خچر۔ اُستر۔ دوغلا جانور۔ (اڑیل ٹٹو)
2. پیوندی یا دونسلا درخت
3. روئی کاتنے کی کل۔ چرخہ
Noun
خچر ۔ ٹٹو ۔ دوغلا میمل جو گدھے اور گھوڑی یا گدھی کے ملاپ سے پیدا ہو ۔ کوئی سا دوغلا جانور ۔
5318.Muleteern.
خچر والا۔ (خچر بان)
ميول ٹير ۔ خچر والا ۔
Noun
خچر چلانے والا ۔ خچر بان ۔ استر بان ۔
5319.Muleteersn.
خچر والا۔ (خچر بان)
ميول ٹير ۔ خچر والا ۔
Noun
خچر چلانے والا ۔ خچر بان ۔ استر بان ۔
5320.Muley, mulleyAdjective
گاوا ۔ گاوی ۔ گنجا ۔ بے سینگ کی گائے ۔
5321.Muliebrityn.
عورت پنا۔ لگائی پن۔ زنانہ پن۔ نامردی
Noun
عورت پن ۔ نسانیت ۔ زنانہ پن ۔ نسوانیت ۔
5322.Mulishadj.
خچر جیسا اڑیل۔ ہٹی
Adjective
خچر جیسا ۔ بے قوف ۔ اڑیل ۔ ضدی ۔ ہٹیلا ۔
5323.MulishlyAdverb
بیوقوفانہ ضد سے ۔ ہٹ سے ۔ اڑیل پن سے ۔ ہٹیلے پن سے ۔
5324.MulishnessNoun
ضد ۔ اڑیل پن ۔ ہٹیلا پن ۔
5325.Mullv. a.
1. مسالا دینا۔ نرم کرنا۔
2. سسُت کرنا۔ بے ہمت کرنا
Noun, Verb
مطالعہ کرنا ۔ غور و فکر کرنا ۔ کسی چیز کو ناکام بنانا ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    208    209    210    211    212    213    214    215    216    217    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.