English to Urdu Translation
mull found in 17 words. | ||
1. | Mull | v. a. 1. مسالا دینا۔ نرم کرنا۔ 2. سسُت کرنا۔ بے ہمت کرنا Noun, Verb مطالعہ کرنا ۔ غور و فکر کرنا ۔ کسی چیز کو ناکام بنانا ۔ |
2. | Mullah | Noun مسلمانوں میں تعظیمی خطاب ۔ اس شخص کے لیے جو شریعت کا عالمِ ہو ۔ عالمِ دین ۔ |
3. | Mulled | v. a. 1. مسالا دینا۔ نرم کرنا۔ 2. سسُت کرنا۔ بے ہمت کرنا Noun, Verb مطالعہ کرنا ۔ غور و فکر کرنا ۔ کسی چیز کو ناکام بنانا ۔ |
4. | Mullein pink, dusty miller, rose campion | Noun گلابی خاندان کی بوٹی ۔ جس کے گہرے گلابی یا سفید پھول اور گھنے اُون جیسے بال پتوں کو ڈھانپے رہتے ہیں ۔ |
5. | Mullein, mullen | Noun سفید بھنگ ۔ علف خنازیر کے خاندان کی ایک مضبوط بوٹی ۔ جس کے روئیں دار کھردرے پتے اور پھولوں کی بالیاں ہوتی ہیں ۔ اس قسم کا کوئی پودا ۔ |
6. | Muller | n. لوڑھا۔ لوڑھی۔ بٹا Noun چپٹا ہوا یا مُوسل ۔ جو روغن یا رنگوں کو پیسنے کے کام آتا ہے ۔ |
7. | Mullet | n. ایک قسم کی سمندری مچھلی Noun مُلیٹ ۔ شاہ ماہی ۔ شاہ مچھلی ۔ جنس ملس کی کوئی مچھلی جس کے منھ پر دو لمبے گل مچھے اور سُرخ رنگ ہوتا ہے ۔ |
8. | Mullets | n. ایک قسم کی سمندری مچھلی Noun مُلیٹ ۔ شاہ ماہی ۔ شاہ مچھلی ۔ جنس ملس کی کوئی مچھلی جس کے منھ پر دو لمبے گل مچھے اور سُرخ رنگ ہوتا ہے ۔ |
9. | Mulligan | Noun گوشت اور سبزیوں کا شوربہ ۔ اسکور کے بغیر اضافی شاٹ جس کی غیر سرکاری کھیل میں اجازت ہوتی ہے ۔ لیکن ٹورنامنٹ میں نہیں ۔ |
10. | Mulligatawny | Noun مُسور کا سُوپ ۔ شرق الہند کا شوربہ ۔ |
11. | Mulling | v. a. 1. مسالا دینا۔ نرم کرنا۔ 2. سسُت کرنا۔ بے ہمت کرنا Noun, Verb مطالعہ کرنا ۔ غور و فکر کرنا ۔ کسی چیز کو ناکام بنانا ۔ |
12. | Mullion | n. کھڑکی کا کھڑا ڈنڈا۔ گز Noun میان پٹی ۔ گز ۔ سلاخ ۔ کھڑکیاں ۔ پردوں یا دروازوں کی درمیانی عمودی تقسیم ۔ |
13. | Mullioned | Adjective سلاخ دار ۔ حاشیہ دار ۔ میان پٹی والا ۔ n. کھڑکی کا کھڑا ڈنڈا۔ گز Noun میان پٹی ۔ گز ۔ سلاخ ۔ کھڑکیاں ۔ پردوں یا دروازوں کی درمیانی عمودی تقسیم ۔ |
14. | Mullioning | n. کھڑکی کا کھڑا ڈنڈا۔ گز Noun میان پٹی ۔ گز ۔ سلاخ ۔ کھڑکیاں ۔ پردوں یا دروازوں کی درمیانی عمودی تقسیم ۔ |
15. | Mullions | n. کھڑکی کا کھڑا ڈنڈا۔ گز Noun میان پٹی ۔ گز ۔ سلاخ ۔ کھڑکیاں ۔ پردوں یا دروازوں کی درمیانی عمودی تقسیم ۔ |
16. | Mullite | Noun تالیفی ایلومینم سِلی کیٹ جو اونچے درجہ حرارت اور کٹاو کے مقابلے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ |
17. | Mulls | v. a. 1. مسالا دینا۔ نرم کرنا۔ 2. سسُت کرنا۔ بے ہمت کرنا Noun, Verb مطالعہ کرنا ۔ غور و فکر کرنا ۔ کسی چیز کو ناکام بنانا ۔ |
mull found in 17 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.