English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    212    213    214    215    216    217    218    219    220    221    Next
5401.MultiplicativelyAdverb
افزایش کے طور پر ۔ ازدیاد کے طریقے سے ۔ ضربی طور پر ۔
5402.Multiplicitiesn.
بہتات۔ کثرت۔ افراط۔ ریل پیل۔ اجتماع۔ (تنوع۔ گوناگوئی)
Noun
حالتِ تعدد ۔ ازدیاد ۔ افزایش ۔ کثرت ۔ زیادتی ۔ تنوع ۔ بہتات ۔
5403.Multiplicityn.
بہتات۔ کثرت۔ افراط۔ ریل پیل۔ اجتماع۔ (تنوع۔ گوناگوئی)
Noun
حالتِ تعدد ۔ ازدیاد ۔ افزایش ۔ کثرت ۔ زیادتی ۔ تنوع ۔ بہتات ۔
5404.Multipliedv. n.
بڑھنا۔ زیادہ ہونا۔ بیٹا بیٹی جننا۔ (افزائش نسل کرنا)
v. a.
1. بڑھانا۔ زیادہ کرنا۔ بہت کرنا۔ بشیش کرنا۔
2. ضرب کرنا۔ گُنا کرنا۔ گننا۔ (ضرب دینا)
Verb
تعداد بڑھانا ۔ فِطری پیدایش یا اضافے کے ذریعہ زیادہ کرنا ۔ ضرب دینا ۔ پھلنا پُھولنا ۔
5405.Multipliern.
1. بڑھانے والا۔ بہتات کرنے والا۔ (آلہٴ شدت افزا)
2. مضروب فیہ
Noun
ضارب ۔ مضروب فیہ ۔ ضرب دینے والا ۔ بڑھانے والا ۔ بہتات کرنے والا ۔
5406.Multipliersn.
1. بڑھانے والا۔ بہتات کرنے والا۔ (آلہٴ شدت افزا)
2. مضروب فیہ
Noun
ضارب ۔ مضروب فیہ ۔ ضرب دینے والا ۔ بڑھانے والا ۔ بہتات کرنے والا ۔
5407.Multipliesv. n.
بڑھنا۔ زیادہ ہونا۔ بیٹا بیٹی جننا۔ (افزائش نسل کرنا)
v. a.
1. بڑھانا۔ زیادہ کرنا۔ بہت کرنا۔ بشیش کرنا۔
2. ضرب کرنا۔ گُنا کرنا۔ گننا۔ (ضرب دینا)
Verb
تعداد بڑھانا ۔ فِطری پیدایش یا اضافے کے ذریعہ زیادہ کرنا ۔ ضرب دینا ۔ پھلنا پُھولنا ۔
5408.Multiplyv. n.

5409.Multiplyingv. n.

5410.Multipresencen.
ایک ہی وقت میں کئی جگہ موجود ہونے کی قوت
5411.MultistageAdjective
کثیر المراحل ۔ توانائی کے کئی ایسے مراحل والا ۔ جو یکے بہ دیگرے عمل پذیر ہوتے ہیں ۔ جیسے راکٹ یا میزائل ۔
5412.Multistory, multistoriedAdjective
کئی سطحوں والا ۔ چھتوں والا ۔ منزلوں والا ۔ کئی منزلہ ۔
5413.Multituden.
کثرت۔ افراط۔ وفور
Noun
کئی ہونے کی حالت ۔ تعدد ۔ کثرتِ تعداد ۔ اجتماع ۔ ہجوم ۔
5414.Multitudinousadj.
کثیر۔ بسیار۔ کئی گنا۔ (بےشمار)
Adjective
تعدد یا کثرت کا ۔ اس سے متعلق ۔ کثرت پر مشتمل ۔ اجماعی ۔
5415.MultitudinouslyAdverb
بہتات سے ۔ کثرت سے ۔
5416.MultitudinousnessNoun
کثرت ۔ بہتات ۔ ہجوم ۔
5417.MultivalenceNoun
کثیر گرفتگی ۔ کثیر المعانی ۔ کثرت معانی ۔
5418.MultivalentAdjective
کثیر گرفتہ ۔ گرفتگی کے ایک سے زائد درجوں والا ۔ اقدار یا کششوں کا حامل ۔
5419.MultiversityNoun
عظیم دانشگاہ ۔ جامعہ کبیر ۔ کوئی بڑی یونیورسٹی جس میں بہت سے کالج اور شعبہ ہائے تدریس ملحق ہوں ۔
5420.Multocularadj.
دو سے زیادہ آنکھیں والا۔ بہُو اکشی۔ بسیار چشم
5421.Mumn.
ایک قسم کا بوُزہ۔ جُو کی شراب۔
adj.
چُپ۔ خاموش
بہروپ بھر کر اداکاری کرنا ۔
Adjective
چُپ ۔ خاموش ۔ خاموش رہو ۔ چُپ
5422.Mum's the wordاس بارے میں کچھ نہ کہو ۔
5423.Mumba deviNoun, Name, Historical
ممبا دیوی، ہندووءں کی دیوی جسکی پوجا کی جاتی تھی، ہندوستان کا ایک اہم شہر ممبئی اسی دیوی کے نام سے موسوم ہے
5424.MumbaiNoun, Name, Historical
ممبئی بھارت کا سب سے بڑا اور دنیا کے بڑے شہروں میں سے ایک ہے۔ یہ بھارت کے مغربی ساحل پر واقع ہے اور ریاست مہاراشٹر کا دارالحکومت ہے۔
Noun, Name, Geology
ممبئی بھارت کا سب سے بڑا اور دنیا کے بڑے شہروں میں سے ایک ہے۔ یہ ریاست مہاراشٹر کا دارالحکومت ہے۔ یہ شہر بھارت کا تجارتی و اقتصادی دارالحکومت سمجھا جاتا ہے۔ یہاں ہالی ووڈ کے بعد دنیا کی سب سے بڑی فلمی صنعت "بالی ووڈ" بھی واقع ہے, انگریزی میں اس شہر کا نام Bombay تھا جسے 1995ء میں بدل کر ممبئی کردیا گیا.
5425.MumbinglyAdverb
بڑبڑاتے ہوئے ۔ بڑبڑانے کے انداز میں ۔ پپولتے ہوئے ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    212    213    214    215    216    217    218    219    220    221    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.