English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    213    214    215    216    217    218    219    220    221    222    Next
5426.Cocoonsn.
کویا ابریشم ۔ کویا
Noun
اپریشم کا کویا۔ ریشمی نسیج۔ گٹھی۔
5427.CocotteNoun
طوائف۔ قحبہ۔ کنجری۔
5428.CocozelleNoun
حلوہ کدُّو۔ گہرا سبز اور زردی مائل دھاریاں والا کدو۔
5429.Codn.
1. چھیمی ۔ پھلی
2. انڈکوش ۔ فوطوں کی تھیلی ۔ کیسہٴ بیضہ
3. ایک قسم کی مچھلی
Noun
کاڈ۔ بڑی سمندری مچھلی۔ صفن۔
5430.Cod liver oilNoun
روغَنِ ماہی ۔ اِس میں حیاتین اے اور ڈی شامَل ہوتے ہَیں ۔ کاڈ مَچھلی کے جِگَر سے نِکالا ہُوا تَیل
5431.Cod-liver oilNoun
روغن ماہی۔ کاڈ مچھلی کا تیل۔ زرد تیل۔
5432.CodaNoun
ایک صوتی حرکت کا اختتامی حصّہ۔
5433.Coddington lensNoun
ایک مُکبر عدسہ جِس کا سھوہ چھوٹا یا بڑا کیا جا سکتا ہے۔
5434.Coddlev. a.
1. نیم جوش کرنا ۔ ہلکا جوش یا اُبال دینا
2. پالنا پوسنا ۔ تیمار داری کرنا
Verb
پیار محبت سے دیکھ بھال کرنا۔ لاڈ کرنا۔ خیال کرنا۔
5435.Coddledv. a.
1. نیم جوش کرنا ۔ ہلکا جوش یا اُبال دینا
2. پالنا پوسنا ۔ تیمار داری کرنا
Verb
پیار محبت سے دیکھ بھال کرنا۔ لاڈ کرنا۔ خیال کرنا۔
مجموعہٴ قوانین ۔ نیائے شاستر
Noun
خفیہ لغت۔ چور لکھائی۔ ضابطہ۔
Noun
اشاروں کی زبان ۔ فوجی اشاروں کا مجموعہ ۔ خفیہ اشاروں میں پیغام ضابطہ قانون ۔ مجموعہ قوانین ۔
5436.Coddlesv. a.

5437.Coddlingv. a.

5438.Code مجموعہٴ قوانین ۔ نیائے شاستر
Noun
خفیہ لغت۔ چور لکھائی۔ ضابطہ۔
Noun
اشاروں کی زبان ۔ فوجی اشاروں کا مجموعہ ۔ خفیہ اشاروں میں پیغام ضابطہ قانون ۔ مجموعہ قوانین ۔
5439.Code -penalNoun
قانون تعزیری ۔ قانون تعزیرات ۔
5440.Code of civil procedureNoun
مجموعہ ضابطہ دیوانی ۔
5441.Code of criminal procedureNoun
مجموعہ ضابطہ فوجداری ۔
5442.Code of ethicsNoun
ضابطہ اخلاق ۔
5443.Code of laws مجموعہٴ قوانین ۔ نیائے شاستر
Noun
خفیہ لغت۔ چور لکھائی۔ ضابطہ۔
Noun
اشاروں کی زبان ۔ فوجی اشاروں کا مجموعہ ۔ خفیہ اشاروں میں پیغام ضابطہ قانون ۔ مجموعہ قوانین ۔
5444.CodeclinationNoun
قطب شمالی کا فاصلہ۔ فلکی نُقطے کے جھکاوٴ کا زاویہ تتمہ۔
5445.CodeconversionNoun
کوائف کی ایک علامتی کوڈ سے دوسرے علامتی کوڈ میں تبدیلی۔
5446.CodefendantNoun
مشترک مدافع۔ مدعا علیہ۔
5447.Codeineکوڈین ۔ جوہر پوست ۔ افیُون ۔ افیم کا اکلائڈ
Noun
کوڈین۔ سفید۔ قلمی۔
ایک دوا جو افیون سے حاصِل کی جاتی ہے ۔ چُونکہ یہ سکُون بخش ہوتی ہے اِس لیے اِس کھانسی کو روکنے کے لیے بھی اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Noun
ایک دوا جو افیون سے حاصِل کی جاتی ہے ۔ چُونکہ یہ سکُون بخش ہوتی ہے اِس لیے اِس کھانسی کو روکنے کے لیے بھی اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
5448.CodettaNoun
مختصر اختتامیہ۔
5449.CodexNoun
قرابادین۔ کتاب الادویہ۔ زمانہ قدیم کی کتاب کا مخطوطہ۔
5450.CodfishNoun
کاڈ مچھلی۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    213    214    215    216    217    218    219    220    221    222    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.