English to Urdu Translation
cod found in 35 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Cod | n. 1. چھیمی ۔ پھلی 2. انڈکوش ۔ فوطوں کی تھیلی ۔ کیسہٴ بیضہ 3. ایک قسم کی مچھلی Noun کاڈ۔ بڑی سمندری مچھلی۔ صفن۔ |
2. | Cod liver oil | Noun روغَنِ ماہی ۔ اِس میں حیاتین اے اور ڈی شامَل ہوتے ہَیں ۔ کاڈ مَچھلی کے جِگَر سے نِکالا ہُوا تَیل |
3. | Cod-liver oil | Noun روغن ماہی۔ کاڈ مچھلی کا تیل۔ زرد تیل۔ |
4. | Coda | Noun ایک صوتی حرکت کا اختتامی حصّہ۔ |
5. | Coddington lens | Noun ایک مُکبر عدسہ جِس کا سھوہ چھوٹا یا بڑا کیا جا سکتا ہے۔ |
6. | Coddle | v. a. 1. نیم جوش کرنا ۔ ہلکا جوش یا اُبال دینا 2. پالنا پوسنا ۔ تیمار داری کرنا Verb پیار محبت سے دیکھ بھال کرنا۔ لاڈ کرنا۔ خیال کرنا۔ |
7. | Coddled | v. a. 1. نیم جوش کرنا ۔ ہلکا جوش یا اُبال دینا 2. پالنا پوسنا ۔ تیمار داری کرنا Verb پیار محبت سے دیکھ بھال کرنا۔ لاڈ کرنا۔ خیال کرنا۔ مجموعہٴ قوانین ۔ نیائے شاستر Noun خفیہ لغت۔ چور لکھائی۔ ضابطہ۔ Noun اشاروں کی زبان ۔ فوجی اشاروں کا مجموعہ ۔ خفیہ اشاروں میں پیغام ضابطہ قانون ۔ مجموعہ قوانین ۔ |
8. | Coddles | v. a. 1. نیم جوش کرنا ۔ ہلکا جوش یا اُبال دینا 2. پالنا پوسنا ۔ تیمار داری کرنا Verb پیار محبت سے دیکھ بھال کرنا۔ لاڈ کرنا۔ خیال کرنا۔ مجموعہٴ قوانین ۔ نیائے شاستر Noun خفیہ لغت۔ چور لکھائی۔ ضابطہ۔ Noun اشاروں کی زبان ۔ فوجی اشاروں کا مجموعہ ۔ خفیہ اشاروں میں پیغام ضابطہ قانون ۔ مجموعہ قوانین ۔ |
9. | Coddling | v. a. 1. نیم جوش کرنا ۔ ہلکا جوش یا اُبال دینا 2. پالنا پوسنا ۔ تیمار داری کرنا Verb پیار محبت سے دیکھ بھال کرنا۔ لاڈ کرنا۔ خیال کرنا۔ مجموعہٴ قوانین ۔ نیائے شاستر Noun خفیہ لغت۔ چور لکھائی۔ ضابطہ۔ Noun اشاروں کی زبان ۔ فوجی اشاروں کا مجموعہ ۔ خفیہ اشاروں میں پیغام ضابطہ قانون ۔ مجموعہ قوانین ۔ |
10. | Code | مجموعہٴ قوانین ۔ نیائے شاستر Noun خفیہ لغت۔ چور لکھائی۔ ضابطہ۔ Noun اشاروں کی زبان ۔ فوجی اشاروں کا مجموعہ ۔ خفیہ اشاروں میں پیغام ضابطہ قانون ۔ مجموعہ قوانین ۔ |
11. | Code -penal | Noun قانون تعزیری ۔ قانون تعزیرات ۔ |
12. | Code of civil procedure | Noun مجموعہ ضابطہ دیوانی ۔ |
13. | Code of criminal procedure | Noun مجموعہ ضابطہ فوجداری ۔ |
14. | Code of ethics | Noun ضابطہ اخلاق ۔ |
15. | Code of laws | مجموعہٴ قوانین ۔ نیائے شاستر Noun خفیہ لغت۔ چور لکھائی۔ ضابطہ۔ Noun اشاروں کی زبان ۔ فوجی اشاروں کا مجموعہ ۔ خفیہ اشاروں میں پیغام ضابطہ قانون ۔ مجموعہ قوانین ۔ |
16. | Codeclination | Noun قطب شمالی کا فاصلہ۔ فلکی نُقطے کے جھکاوٴ کا زاویہ تتمہ۔ |
17. | Codeconversion | Noun کوائف کی ایک علامتی کوڈ سے دوسرے علامتی کوڈ میں تبدیلی۔ |
18. | Codefendant | Noun مشترک مدافع۔ مدعا علیہ۔ |
19. | Codeine | کوڈین ۔ جوہر پوست ۔ افیُون ۔ افیم کا اکلائڈ Noun کوڈین۔ سفید۔ قلمی۔ ایک دوا جو افیون سے حاصِل کی جاتی ہے ۔ چُونکہ یہ سکُون بخش ہوتی ہے اِس لیے اِس کھانسی کو روکنے کے لیے بھی اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ Noun ایک دوا جو افیون سے حاصِل کی جاتی ہے ۔ چُونکہ یہ سکُون بخش ہوتی ہے اِس لیے اِس کھانسی کو روکنے کے لیے بھی اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
20. | Codetta | Noun مختصر اختتامیہ۔ |
21. | Codex | Noun قرابادین۔ کتاب الادویہ۔ زمانہ قدیم کی کتاب کا مخطوطہ۔ |
22. | Codfish | Noun کاڈ مچھلی۔ |
23. | Codger | n. طرفہ معجون ۔ اگلے زمانے کے لوگ ۔ پرانے ڈھنگ کا آدمی ۔ پیر نابالغ Noun طرفہ معجون۔ انوکھا آدمی۔ دقیانوسی۔ |
24. | Codgers | n. طرفہ معجون ۔ اگلے زمانے کے لوگ ۔ پرانے ڈھنگ کا آدمی ۔ پیر نابالغ Noun طرفہ معجون۔ انوکھا آدمی۔ دقیانوسی۔ |
25. | Codicil | Noun وصیّت نامے کا ضمیمہ۔ Noun تتمہ وصیت نامہ کا اضافی پرت ۔ وصیت نامہ ۔ |
cod found in 35 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.