English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 Next | ||
5451. | Aphorisms | n. کہن ۔ کہاوت ۔ بچن ۔ مقولہ ۔ مثل Noun جامع کلمہ ۔ ضربُ المثل ۔مثل ۔ کہاوت ۔ Noun کَہاوَت ۔ مَعقُولَہ ۔ جامِعہ کَلمَہ ۔ مِثل ۔ قَولِ حَکيم ۔ |
5452. | Aphorist | Noun بَليغ گو ۔ بَليغ نَويس ۔ |
5453. | Aphoristic | Adjective بَلاغَت سے مُتعلِق يا مُشابَہ ۔ اجمال گوئی يا مَقُولَہ کے رُوپ ميں ۔ |
5454. | Aphoristically | Adverb مَقُولے ، کَہاوَت کی صُورَت يا انداز ميں ۔ |
5455. | Aphorize. | Verb, Interjection اجمال و بَلاغَت سے کام لينا ۔ |
5456. | Aphorodisiac | Noun قُوَّتِ باہ کو بَڑھانے والا عامَل |
5457. | Aphotic | Adjective تاريک ۔ بے نُور ۔ |
5458. | Aphrodisiac | n. دوا یا غذا جو شہوت کو بڑھاوے ۔ شہوت انگیزدوا یا غذا ۔ پشٹ کرنے والی اوکھد ۔ مبتہی شہوَت انگیز ۔ مَبہی ۔ ایسا ایجِنٹ جو جِنسی خواہِش پَیدا کَرے Adjective شہوَت انگيز ۔ مَبہی ۔ قُوَتِ باہ کو بَھڑکانے والا ۔ |
5459. | Aphrodisiacs | n. دوا یا غذا جو شہوت کو بڑھاوے ۔ شہوت انگیزدوا یا غذا ۔ پشٹ کرنے والی اوکھد ۔ مبتہی شہوَت انگیز ۔ مَبہی ۔ ایسا ایجِنٹ جو جِنسی خواہِش پَیدا کَرے Adjective شہوَت انگيز ۔ مَبہی ۔ قُوَتِ باہ کو بَھڑکانے والا ۔ |
5460. | Aphtha | Noun قلاع ۔ بھورے رنگ کے چھوٹے چھوٹے داغ جو مُنہ کے اندر نِکل آتے ہیں ۔ |
5461. | Aphthae | Greek بَرفَک ۔ قلاع ۔ مُنھ میں واقع خاکی دھَبّے |
5462. | Aphyllous | adj. بے پات ۔ پت جھڑا ۔ نانگا ۔ لنڈ منڈ ۔ برہنہ Noun بے برگہ ۔ ایسا درخت جِس میں قُدرتی طَور پر پتیاں نہ ہوں ۔ Adjective (نَباتِيات) بے بَرگَہ ۔ بے پَتِيا ۔ بے پات ۔ پَتوں سے خالی ۔ |
5463. | Api | Noun شہد کی مکّھی ۔ نخل پروری ۔ شہد کی مکھّیاں پالنا ۔ |
5464. | Apian | Adjective مَگسی ۔ نَحلی ۔ شہَد کی مَکھِيوں کا يا اُن سے مُتعلِق ۔ |
5465. | Apiarian | Adjective نَحل پَروَری ۔ شہَد کی مَکھِّيوں کو پالنے سے مُتعلِق ۔ مَکھّی پال ۔ مَگس بان ۔ |
5466. | Apiaries | n. مہال ۔ ککڑی Noun چھَتّا ۔ مَکھّی گھَر ۔ مَگس خانَہ ۔ مَکھِّيوں کے لِيے بَنايا گَيا مَصنُوعی چھَتّا ۔ |
5467. | Apiarist | Noun مَگس بان ۔ نَحل پَروَر ۔ |
5468. | Apiary | n. مہال ۔ ککڑی Noun چھَتّا ۔ مَکھّی گھَر ۔ مَگس خانَہ ۔ مَکھِّيوں کے لِيے بَنايا گَيا مَصنُوعی چھَتّا ۔ |
5469. | Apical | Noun, Adjective راس سے مُتَعلِّق ۔ راسی ۔ برنوکی ۔ Adjective راسی ۔ راس ۔ چوٹی يا نوک سے مُتعلِق ۔ |
5470. | Apicectomy | Greek, Latin سَن راس بَر آری ۔ دانت کی جَڑ کا اخراج |
5471. | Apices | n. نوک ۔ انی ۔ سرا ۔ بھال ۔ سکھر ۔ چوٹی Latin راس ۔ دِل کی دھَڑکَن ۔ چوٹی ۔نوک ۔ اُونچائی يا کِسی شے کا مُقامِ عُرُوج ۔ سِرا ۔ Noun چوٹی ۔ بُلند ترین سِرا ۔ Noun راس ۔ چوٹی ۔نوک ۔ اُونچائی يا کِسی شے کا مُقامِ عُرُوج ۔ سِرا ۔ |
5472. | Apicolysis | Greek, Latin اِس ریہ پاشی ۔ بالائی چھاتی کی دیوار سی بَغلی پلیورا کو چھیل دیا جاتا ہے |
5473. | Apiculate | Adjective نوکيلا ۔ نوکدار پَتّا ۔ راس دار ۔ |
5474. | Apicultural | Adjective مَگس بانی ۔ نَحل پَروَری سے مُتعلِق ۔ |
5475. | Apiculture | Noun مَگس بانی ۔ نَحل پَروَری ۔ شہَد کی مَکھِّياں پالنا ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.