English to Urdu Translation
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 Next | ||
5451. | Trinitrocresol | Noun زَرد نامیاتی بَلور کا مُرکّب جو بارُود میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
5452. | Trinitroglycerin | Noun ٹرائی نائٹرو گلیسرین : تین نائٹروجن والی گلیسرین ۔ |
5453. | Trinitrotoluene | Noun ٹرائی نائٹرو ٹولوین : طُولون کا تڑقنے والا نائٹرو مُشتَق جو بھَک سے اُڑنے والے مادّے اور کیمیائی مُرکبات میں اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
5454. | Trinity | n. باپ، بیٹا اور روح القدس۔ تردیو۔ ترمورتی۔ تثلیث |
5455. | Trinity sunday | Noun پینٹی کاسٹ کے بعد پہلے اِتوار کی ضیافَت ۔ |
5456. | Trinket | n. 1. ٹوم ٹھیکری۔ انگوٹھی چھلا 2. ناچیز شے Noun انگُوٹھی چھَلّا ۔ ٹوم ٹھیکری ۔ چھوٹی سی پُر تَکَلُّف چیز ۔ چھوٹا زیور ۔ |
5457. | Trinketed | n. 1. ٹوم ٹھیکری۔ انگوٹھی چھلا 2. ناچیز شے Noun انگُوٹھی چھَلّا ۔ ٹوم ٹھیکری ۔ چھوٹی سی پُر تَکَلُّف چیز ۔ چھوٹا زیور ۔ |
5458. | Trinketer | Noun سازشی ، خُفیَہ اور چوری چھُپے مُلاقاتیں کَرنے والا ۔ |
5459. | Trinketing | n. 1. ٹوم ٹھیکری۔ انگوٹھی چھلا 2. ناچیز شے Noun انگُوٹھی چھَلّا ۔ ٹوم ٹھیکری ۔ چھوٹی سی پُر تَکَلُّف چیز ۔ چھوٹا زیور ۔ |
5460. | Trinketry | Noun چھوٹے موٹے زیورات ۔ مَعمُولی قِسم کی آرائشی اور بَناو سِنگھار کی چیزیں ۔ |
5461. | Trinkets | n. 1. ٹوم ٹھیکری۔ انگوٹھی چھلا 2. ناچیز شے Noun انگُوٹھی چھَلّا ۔ ٹوم ٹھیکری ۔ چھوٹی سی پُر تَکَلُّف چیز ۔ چھوٹا زیور ۔ |
5462. | Trinomial | adj. تین رکن کی مقدار |
5463. | Trinominal | Adjective سَہ رَقمَہ ۔ تین رَقموں والا ۔ تین علامتیں جو آپس میں جَمَع یا تَفریق ہوں ۔ سَہ اسمَہ ۔ تین ناموں والا ۔ |
5464. | Trio | n. 1. تگڈا 2. تین انتروں کا راگ Noun تِگڈَم ۔ تِکڑی ۔ تین آوازوں میں گانے یا تین سازوں پَر بَجانے کا راگ ۔ سَہ انتَرے کی تَقسیم ۔ |
5465. | Triode | Noun ٹرائی اوڈ ۔ سَہ بَر قیرہ ۔ سَہ قیرہ خَلانلی جو ناظِم جالی ، مُثبَت بَرقیرہ اور مَنفی بَرقیرہ پَر مُشتَمِل ہوتی ہے ۔ |
5466. | Trioecious | Adjective مُختَلِف پودوں پَر لَگنے والے تین قِسم کے جُداگانہ یعنی نَر ، مادّہ اور دو زوجیا پھُول ۔ |
5467. | Trioeclously | Adverb سَہ جُداگانہ انداز سے ۔ |
5468. | Triolet | Noun خاص صِنف شعر جو آٹھ اشعار پَر مُشتَمِل ہو ۔ {عروض} ۔ |
5469. | Trios | n. 1. تگڈا 2. تین انتروں کا راگ Noun تِگڈَم ۔ تِکڑی ۔ تین آوازوں میں گانے یا تین سازوں پَر بَجانے کا راگ ۔ سَہ انتَرے کی تَقسیم ۔ |
5470. | Triose | Noun {کیمیا} سادہ شَکَّر کی کوئی قِسم جِس میں کاربَن کے تین ایٹم موجُود ہوں ۔ |
5471. | Trioxide | Noun آکسائیڈ جِس میں آکسیجَن کے تین ایٹم پاۓ جائیں ۔ |
5472. | Trip | v. a. 1. اڑنگا، آنٹی، چڑی، لنگی یا چپراس مارنا 2. پچھاڑنا۔ گرانا۔ چت کرنا 3. لنگر کا چھوٹ جانا n. 1. تھرک۔ ٹھمک۔ چال 2. گشت۔ دورہ۔ دور 3. ٹھوکر 4. سہو۔ غلطی۔ بھول۔ چوک۔ لغزش 5. داؤں۔ پیچ۔ اڑنگا۔ لنگی۔ ٹھوکر۔ آنٹی 6. چھوٹا ریوڑ v. n. 1. تھرکنا۔ ٹھمکنا۔ آہستہ آہستہ چلنا 2. دورہ کرنا۔ گشت کرنا۔ تھوڑی دور یا تھوڑے عرصے کا سفر کرنا 3. ٹھوکر کھانا۔ گرنا 4. چوکنا۔ بھولنا۔ خطا کرنا۔ غلطی کرنا۔ لغزش کرنا Noun پھیرا ۔ بَری یا بحری سَفَر ۔ گَشت ۔ دورہ ۔ سَمُندری سَفَر ۔ |
5473. | Tripartite | adj. سہ شاخہ۔ تپھانکا۔ سہ فریقی Adjective سَہ جُزَہ ۔ سَہ جُزی ۔ سَہ نَفری ۔ سَہ طَرفَہ ۔ سَہ دَرزہ ۔ جِس کے تین جُز ہوں ۔ |
5474. | Tripartitely | Adverb تین حِصّوں میں ۔ تین فَریقوں میں ۔ |
5475. | Tripartition | Noun تین حِصّوں میں تَقسیم ۔ تین پَر تَقسیم ۔ |
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.