English to Urdu Translation
trip found in 57 words & 3 pages. 1 2 3 Next | ||
1. | Trip | v. a. 1. اڑنگا، آنٹی، چڑی، لنگی یا چپراس مارنا 2. پچھاڑنا۔ گرانا۔ چت کرنا 3. لنگر کا چھوٹ جانا n. 1. تھرک۔ ٹھمک۔ چال 2. گشت۔ دورہ۔ دور 3. ٹھوکر 4. سہو۔ غلطی۔ بھول۔ چوک۔ لغزش 5. داؤں۔ پیچ۔ اڑنگا۔ لنگی۔ ٹھوکر۔ آنٹی 6. چھوٹا ریوڑ v. n. 1. تھرکنا۔ ٹھمکنا۔ آہستہ آہستہ چلنا 2. دورہ کرنا۔ گشت کرنا۔ تھوڑی دور یا تھوڑے عرصے کا سفر کرنا 3. ٹھوکر کھانا۔ گرنا 4. چوکنا۔ بھولنا۔ خطا کرنا۔ غلطی کرنا۔ لغزش کرنا Noun پھیرا ۔ بَری یا بحری سَفَر ۔ گَشت ۔ دورہ ۔ سَمُندری سَفَر ۔ |
2. | Tripartite | adj. سہ شاخہ۔ تپھانکا۔ سہ فریقی Adjective سَہ جُزَہ ۔ سَہ جُزی ۔ سَہ نَفری ۔ سَہ طَرفَہ ۔ سَہ دَرزہ ۔ جِس کے تین جُز ہوں ۔ |
3. | Tripartitely | Adverb تین حِصّوں میں ۔ تین فَریقوں میں ۔ |
4. | Tripartition | Noun تین حِصّوں میں تَقسیم ۔ تین پَر تَقسیم ۔ |
5. | Tripe | n. 1. آنت۔ انتڑی 2. پیٹ۔ اوجھ۔ جھولی Noun اوجھڑی ۔ بیل کے شِکم کا پہلا اور دُوسرا حِصّہ جو عام طور پَر پَکا کَر کھایا جاتا ہے ۔ اوجھ ۔ |
6. | Tripes | n. 1. آنت۔ انتڑی 2. پیٹ۔ اوجھ۔ جھولی Noun اوجھڑی ۔ بیل کے شِکم کا پہلا اور دُوسرا حِصّہ جو عام طور پَر پَکا کَر کھایا جاتا ہے ۔ اوجھ ۔ |
7. | Tripetalous | Adjective سَہ گُلبَرگہ ۔ سَہ پَنکھڑیا ۔ تین پَنکھڑیوں والا ۔ |
8. | Triphammer | n. گھن۔ بڑا ہتھوڑا Noun گھَن ۔ مَدھَان ۔ بِجلی سے چَلنے والا چوڑے مُنہ کا وَزنی ہَتھوڑا جو مُسَلسَل اُوپَر اُٹھتا اور نیچے گِرتا رہتا ہے ۔ |
9. | Triphenylmethane | Noun ٹرائی فینائل میتھین ۔ قَلمی ساخت کا بے رَنگ ہائیڈرو کاربَن مُرکّب جو بعض رَنگوں میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
10. | Triphibian | Adjective سَہ گیرہ ۔ زمین پَر ، سَمُندَر میں یا فِضا میں جَنگ پَر پُوری طَرح ماہِر یا آمادَہ ۔ ہَوائی جَہاز کے بارے میں جو پانی ، بَرف یا زمین پَر عمَل کاری کے قابِل ہو ۔ |
11. | Triphibious | Adjective سَہ گیرہ ۔ فِضائی ، بَری یا بحری افواج پَر مُشتَمِل یا اِجتمائی کوشِشوں سے اِنھیں اِستعمال میں لانے والا ۔ زمین ، سَمُندَر یا بَرف پَر عمَل کاری والی گاڑی یا جَہاز ۔ |
12. | Triphthong | n. تین حروف علت کی ایک آواز۔ تین سور کا سنگم Noun سَہ مَصوتَہ ۔ ایک ہی صَوتے میں تین حَرُوفِ عِلَّت کی آوازوں کا پیچیدہ جوڑ ۔ تین حَرُوف سے بَنا ہُوا ۔ |
13. | Triphthongal | Adjective سَہ مَصوتی ۔ تین حَرُوفِ عِلَّت کی آوازوں والا ۔ |
14. | Triphylite | Noun ایک مَعدَن جو لیتھیئم ، لوہے اور مینگنیز کے فاسفیٹ پَر مُشتَمِل ہے ۔ نیلے اور سَبز رَنگ کے انباروں کی صُورَت میں پایا جاتا ہے ۔ |
15. | Tripinnate | Adjective سَہ پَرہ ۔ جیسے دو پَرہ پَتّیاں ایک پَر اور نِکالیں ۔ |
16. | Tripinnately | Adverb سَہ پَرہ پَتّے کی طَرح ۔ سَہ پَرہ پَتّے جیسا ۔ |
17. | Triplane | Adjective سَہ سَطحَہ ۔ سَہ سَطحی ۔ تین پَروں والا طیّارہ ۔ تین اُوپَر نیچے اِمدادی سَطحوں والا طیّارہ ۔ |
18. | Triple | adj. تہرا۔ تگنا۔ سہ چند۔ تلڑا v. a. تگنا کرنا۔ سہ چند کرنا۔ تلڑا کرنا۔ تہرا کرنا Adjective تِگنا ۔ سَہ گُنا ۔ تہرا ۔ ثلاثی ۔ تین حِصّوں پَر مُشتَمِل ۔ تین گُنا بَڑا ۔ |
19. | Triple antigen | Noun خَنَّاق ، کالی کھانسی اور تَشَنُّج کے اینٹی جینز پَر مُشتَمَل |
20. | Triple blastic | Adjective سَہ نَہوضی ۔ فَقاری جانور جِن میں جَنینی کِرموں کی تین تہیں اُن کے رحموں کی اندرُونی جھِلّی اور مَعدے کے اُوپَر اور نیچے کی جھِلّیوں میں نَشُونُما پاتی رہتی ہیں ۔ |
21. | Triple counterpoint | Noun جوڑ جو تین آوازوں یا حِصّوں میں گاۓ جانے والے راگ ، راگنیوں میں لگایا جاتا ہے ۔ |
22. | Triple play | Noun {بیس بال} تہرا کھیل ۔ کھیل جو تین بیس رَنَر پَر مُنتَج ہوتا ہے جو گیند کے پہلے کھیل ہی میں الگ ہو جاتے ہیں ۔ |
23. | Triple threat | Noun ایک ہی شُعبے میں تین مَہارتیں رَکھنے والا ۔ {فُٹ بال} بیک کھِلاڑی جو بھاگ سَکتا ہے ، گیند کو ٹھوکَر لگا سَکتا ہے ۔ |
24. | Triple-nerved | Adjective سَہ عصبَہ ۔ سَہ رَگہ ۔ ایسے پَتّے کا جِس کی دو رَگیں دونوں طَرَف آمنے سامنے اور ایک رَگ دَرمیان میں آخری کِنارے کے قَریب ہو ۔ |
25. | Triple-space | Verb سَہ فَصلی ٹائپ کَرنا ۔ اِس طَریقے سے ٹائپ کَرنا کے سَطروں کے درمیان دو خالی سَطروں کی جگہ باقی رہے ۔ |
trip found in 57 words & 3 pages. 1 2 3 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.