English to Urdu Translation
ve found in 607 words & 25 pages. Previous 18 19 20 21 22 23 24 25 Next | ||
551. | Vestigial | Adjective یادگاری ۔ آثاری ۔ باقی ۔ Noun, Adjective باقیائی ۔ تَخفیف شُدَہ ۔ پہلے سے موجُود کو ظَاہَر کَرنے والی ذَرا سی ساخت |
552. | Vestigially | Adverb یاد گار کے طور پر ۔ |
553. | Vesting | v. n. نازل ہونا۔ پہنچنا v. a. 1. کپڑے پہنانا۔ پہنانا 2. عطا کرنا۔ خلعت پہنانا۔ دینا۔ بخشنا 3. قابض کرنا۔ قبض و دخل دینا۔ سپرد کرنا n. 1. پوشاک۔ لباس۔ جامہ۔ انگرکھا 2. بغیر آستین کا کرتا۔ فتوہی Noun صدری ۔ واسکٹ یا بے آستینوں کا لِباس جِسے مرد سُوٹ کے کوٹ کے نیچے پہنتے ہیں ۔ |
554. | Vestless | Adjective بے صدری کا ۔ |
555. | Vestlike | Adjective صدری جیسا ۔ |
556. | Vestment | n. پوشاک۔ جامہ۔ خلعت۔ باگا۔ جوڑا Noun پوشاک ۔ جامعہ ۔ خلعت ۔ باگا ۔ جوڑا ۔ قُبا ۔ |
557. | Vestmental | Adjective پوشاکی ۔ لِباس سے مُتعلِّق ۔ |
558. | Vestmented | Adjective ملبُوس ۔ پوشاک پہنے ہوۓ ۔ |
559. | Vestries | n. گرجا کا لباس خانہ۔ مندر کا کپڑ دوار Noun گِرجے کا لِباس خانہ ۔ کلیسا کی وہ عمارت جہاں پوشاکیں اور عبادت کے لوازمات رکھے جاتے ہیں ۔ |
560. | Vestry | n. گرجا کا لباس خانہ۔ مندر کا کپڑ دوار Noun گِرجے کا لِباس خانہ ۔ کلیسا کی وہ عمارت جہاں پوشاکیں اور عبادت کے لوازمات رکھے جاتے ہیں ۔ |
561. | Vestryman | Noun مجلِس کا رُکن ۔ حلقہ کا رُکن ۔ |
562. | Vests | v. n. نازل ہونا۔ پہنچنا v. a. 1. کپڑے پہنانا۔ پہنانا 2. عطا کرنا۔ خلعت پہنانا۔ دینا۔ بخشنا 3. قابض کرنا۔ قبض و دخل دینا۔ سپرد کرنا n. 1. پوشاک۔ لباس۔ جامہ۔ انگرکھا 2. بغیر آستین کا کرتا۔ فتوہی Noun صدری ۔ واسکٹ یا بے آستینوں کا لِباس جِسے مرد سُوٹ کے کوٹ کے نیچے پہنتے ہیں ۔ |
563. | Vesture | n. پوشاک۔ لباس۔ جامہ۔ غلاف Noun پوشاکیں ۔ لِباس ۔ جامہ ۔ وہ اشیا جو قُبا کی طرح ڈھانک لیں ۔ n. پوشاک۔ جامہ۔ خلعت۔ باگا۔ جوڑا Noun پوشاک ۔ جامعہ ۔ خلعت ۔ باگا ۔ جوڑا ۔ قُبا ۔ |
564. | Vesturer | n. گرجا کا داروغہ یا نائب خازن |
565. | Vesuvian | Noun ایک قِسم کی مومی دیا سلائی جیسے سگار سلگانے کے لیے ۔ |
566. | Vesuvianite | Noun نک بادامی شے جو سب سے پہلے کوہ ویسووئیس پر پائی گئی تھی ۔ |
567. | Vet | Noun سلوتری ۔ بیطاری ۔ علاج کرنا ۔ نِگہداشت کرنا ۔ |
568. | Vet. | Noun, Adjective جنگ آزمودہ سپاہی ۔ تجربہ کار ۔ کار آزمُودہ ۔ |
569. | Vetch | n. اڑد۔ موٹھ۔ کھساری۔ کلتھی۔ مسور۔ مونگ ويچ ۔ موٹھ Noun باقلا ۔ موٹھہ ۔ وبچ ۔ ایک قِسم کی پھلی دار ویسیا نسل کی بیل جو خُود رو بھی ہوتی ہے ۔ |
570. | Vetches | n. اڑد۔ موٹھ۔ کھساری۔ کلتھی۔ مسور۔ مونگ ويچ ۔ موٹھ Noun باقلا ۔ موٹھہ ۔ وبچ ۔ ایک قِسم کی پھلی دار ویسیا نسل کی بیل جو خُود رو بھی ہوتی ہے ۔ |
571. | Vetching | Noun ویچ نُما ۔ باقلا نُما ۔ اِس نسل کا کوئی پودا خصوصاً پھلی دار نسل کا ۔ |
572. | Vetchlike | Adjective ویچ جیسا ۔ پھلی دار ۔ |
573. | Veteran | adj. پختہ۔ پکا۔ کارداں۔ آزمودہ کار n. مرد جنگ آزمودہ۔ پرانا سپاہی۔ پیکار دیدہ۔ کار آزمودہ Noun آزمُودہ کار ۔ وہ شخص جو کِسی پیشے میں ایک عرصے تک کام کرنے کے بعد تجربہ کار ہو گیا ہو ۔ |
574. | Veteranize | v. a. تجربہ کار بنانا۔ جنگ آزمودہ بنانا |
575. | Veterans | adj. پختہ۔ پکا۔ کارداں۔ آزمودہ کار n. مرد جنگ آزمودہ۔ پرانا سپاہی۔ پیکار دیدہ۔ کار آزمودہ Noun آزمُودہ کار ۔ وہ شخص جو کِسی پیشے میں ایک عرصے تک کام کرنے کے بعد تجربہ کار ہو گیا ہو ۔ |
ve found in 607 words & 25 pages. Previous 18 19 20 21 22 23 24 25 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.