English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    217    218    219    220    221    222    223    224    225    226    Next
5526.Murrainn.
ڈھوروں کا روگ۔ مویشیوں کی وبا۔ (جانوروں کی ایک متعدی بیماری)
Noun
موکھر ۔ مویشیوں کو لگنے والی کوئی سی بیماری ۔ جیسے کُھر اور مُنھ کی بیماری ۔
5527.Murrainsn.
ڈھوروں کا روگ۔ مویشیوں کی وبا۔ (جانوروں کی ایک متعدی بیماری)
Noun
موکھر ۔ مویشیوں کو لگنے والی کوئی سی بیماری ۔ جیسے کُھر اور مُنھ کی بیماری ۔
5528.Murre, atlantic murre, common murreNoun
تنگ منقار آک ۔ بطخ جیسا پرندہ ۔ جس کی چونچ پتلی اور نوکدار ۔ گردن چھوٹی ۔ اوپر کا حصہ سیاہ اور نچلا سفید ہوتا ہے ۔
5529.Murreeمری ۔ پاکستان ميں سير و تفريح کے ليے سياحوں کا مرکز ۔
5530.MurreyNoun
شہتوت کا رنگ ۔ شہتوتی رنگ ۔ گہرا قرمزی سرخ رنگ ۔
5531.Murrhineadj.
چینی کا نازک برتن جو زہر رکھتے ہی ٹوٹ جاتا ہے۔
5532.MurtazaNoun
حَضُور ﷺ کا ایک اور مُبارَک نام ۔ مُرتَضیٰ ۔ جِن پَر اُن کا اللہ راضی ہو گَیا
5533.MusaceousAdjective
کیلے کا ۔ موزی ۔ جنس موزیہ سے تعلق رکھنے والا ۔ جس میں کیلا بھی شامل ہے ۔
5534.MusaddiqName
مُصَدِّق ﷺ ۔ تصديق کرنے والے ۔ يہ اسم گرامی حضور اقدس ﷺ کا اس ليے رکھا گيا کہ حضرت جبريلؑ نے جو اللہ تعالیٰ سے وحی کی خبر دی اسکی آپ ﷺ نے تصديق فرمائی ۔ ( سبل الہدیٰ )
5535.MuscaNoun
عام گھَرَیلُو مَکھی جِس سے بیماریاں پھَیلتی ہَیں
5536.Muscadeln.
شیریں انگور اور انگوری شراب
5537.MuscadineNoun
مُشکِ انگور ۔ انگور کی بیل ۔ جو جنوبی امریکا میں اُگائی جاتی ہے ۔ جس کے پھل کی جلد موٹی کاسنی رنگ کی اور خوشبو مُشک جیسی ہوتی ہے ۔
5538.Muscadine, musacateln.
شیریں انگور اور انگوری شراب
5539.Muscae volitantesNoun
آنکھ کے ترمرے ۔ وہ تارے سے جو زجاجی رطوبت میں خرابی یا کسی اور وجہ سے آنکھوں کے سامنے ناچتے نظر آتے ہیں ۔
5540.MuscarineNoun
زہریلا الکلانیڈ جو بعض فُطرات میں پایا جاتا ہے ۔ مسکرین ۔
5541.MuscarinicAdjective
مسکرینی ۔ ایسے الکلانیڈ کا یا اس سے متعلق ۔
5542.Muscat, muscatel, muskatNoun
مُشکِ انگور ۔ انگور کی ایک ایسی قسم جو عموماً ہلکے رنگ کی ہوتی ہے ۔ شراب اور کِشمِش بنانے کے لیے اُگائی جاتی ہے ۔
5543.Muscatel, muscat, muscadel, muscadelleNoun
بڑی میٹھی تیز شراب ۔ جو مُشک انگور سے تیار کی جاتی ہے ۔ مُشکِ انگوری شراب ۔ مُشک انگور ۔
5544.Musclen.
پٹھا۔ عصب۔ (عضلہ)
Noun
عضو ۔ پٹھا ۔ مچھلی ۔ عضلہ ۔ لمبے ریشوں پر مشتمل بافت ۔ جو تحریک پر سکڑ کے جسمانی حرکت پیدا کرتی ہے ۔
5545.Muscle boundAdjective
عضلات کشیدہ ۔ جس کے پٹھے کھنچے ہوں ۔ ضرورت سے زیادہ تنے ہوئے یا لچک دار ہوں ۔ اکڑے ہوئے پٹھوں والا ۔
5546.Muscle senseNoun
احساس ۔ حرکتِ عضلہ ۔ حرکی حسیات ۔
5547.Muscledn.
پٹھا۔ عصب۔ (عضلہ)
Noun
عضو ۔ پٹھا ۔ مچھلی ۔ عضلہ ۔ لمبے ریشوں پر مشتمل بافت ۔ جو تحریک پر سکڑ کے جسمانی حرکت پیدا کرتی ہے ۔
5548.Musclesn.
پٹھا۔ عصب۔ (عضلہ)
Noun
عضو ۔ پٹھا ۔ مچھلی ۔ عضلہ ۔ لمبے ریشوں پر مشتمل بافت ۔ جو تحریک پر سکڑ کے جسمانی حرکت پیدا کرتی ہے ۔
5549.Musclingn.
پٹھا۔ عصب۔ (عضلہ)
Noun
عضو ۔ پٹھا ۔ مچھلی ۔ عضلہ ۔ لمبے ریشوں پر مشتمل بافت ۔ جو تحریک پر سکڑ کے جسمانی حرکت پیدا کرتی ہے ۔
5550.Muscovado, muscavadoNoun
کھانڈ ۔ شکر ۔ کچی شکر ۔ بُورا ۔ ناصاف چینی جسے گنے کے رس کو پکا کر اور شیرہ نکال کر بنایا گیا ہو ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    217    218    219    220    221    222    223    224    225    226    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.