English to Urdu Translation
musca found in 9 words. | ||
1. | Musca | Noun عام گھَرَیلُو مَکھی جِس سے بیماریاں پھَیلتی ہَیں |
2. | Muscadel | n. شیریں انگور اور انگوری شراب |
3. | Muscadine | Noun مُشکِ انگور ۔ انگور کی بیل ۔ جو جنوبی امریکا میں اُگائی جاتی ہے ۔ جس کے پھل کی جلد موٹی کاسنی رنگ کی اور خوشبو مُشک جیسی ہوتی ہے ۔ |
4. | Muscadine, musacatel | n. شیریں انگور اور انگوری شراب |
5. | Muscae volitantes | Noun آنکھ کے ترمرے ۔ وہ تارے سے جو زجاجی رطوبت میں خرابی یا کسی اور وجہ سے آنکھوں کے سامنے ناچتے نظر آتے ہیں ۔ |
6. | Muscarine | Noun زہریلا الکلانیڈ جو بعض فُطرات میں پایا جاتا ہے ۔ مسکرین ۔ |
7. | Muscarinic | Adjective مسکرینی ۔ ایسے الکلانیڈ کا یا اس سے متعلق ۔ |
8. | Muscat, muscatel, muskat | Noun مُشکِ انگور ۔ انگور کی ایک ایسی قسم جو عموماً ہلکے رنگ کی ہوتی ہے ۔ شراب اور کِشمِش بنانے کے لیے اُگائی جاتی ہے ۔ |
9. | Muscatel, muscat, muscadel, muscadelle | Noun بڑی میٹھی تیز شراب ۔ جو مُشک انگور سے تیار کی جاتی ہے ۔ مُشکِ انگوری شراب ۔ مُشک انگور ۔ |
musca found in 9 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.